بی یو ایم ایس / پری طب کیلئے آن لائن درخواست جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع

Share Article

tibbiya-college-amu-aligarh

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے میں بی یو ایم ایس/ پری طب کورسیز میں داخلہ کے خواہش مند امیدواران اب اپنی آن لائن درخواستیں دو سو روپیہ زائد فیس کے ساتھ20مئی سے لے کر24مئی تک جمع کر سکتے ہیں۔کنٹرولر امتحانات مسٹر مجیب اللہ زبیری نے بتایا ہے کہ پہلے بی یو ایم ایس / پری طب کے لئے آن لائن درخواست جمع کرنے کی تاریخ15/مئی کو ختم ہوگئی تھی، اس میں توسیع کرکے24/مئی تک کردیا گیا ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *