پال گھر میں محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکے

Share Article

 

ممبئی، پال گھر میں بدھ دیررات تقریباً 1.15 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر4.8 پر اندازہ لگایا گیا۔ اس کا مرکز پال گھر تھا۔ اگرچہ اب تک کسی بھی قسم کی جان ومال کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔ وہیں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد سے انتظامیہ محتاط ہوگئی ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *