پال گھرضلع کے دھوندل علاقے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، دیکھیں ویڈیو

Share Article

مہاراشٹرکے پال گھرضلع کے دھوندل واڑی علاقے میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اورزلزلہ کے جھٹکے کی تصویرکیمرے میں قیدہوگئی۔ سی سی ٹی وی کی یہ تصویرآشرم کی ہے جیسے ہی زلزلہ آیا لوگوں میں افراتفری مچ گئی اورجولوگ آشرم میں تھے وہ سب نکل کرباہرآگئے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *