شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکی طبیعت پھربگڑی

Share Article
dilip-kumar
بالی ووڈ کے سینئراداکار ،شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے مداحوں کیلئے ایک بارپھر سے بری خبرسامنے آئی ہے۔ بتایارہاہے کہ دلیپ کمار کوجمعہ سے ہی بخار تھا جس کے بعد پتہ چلاکہ انہیں لنگس میں انفیکشن ہوگیاہے۔ذرائع کے مطابق، ڈاکٹروں کی ٹیم گھر پر ہی ان کا علاج کررہی ہے۔آپ کوبتادیں کہ پچھلے مہینے انہیں اسپتال میں داخل کرایاگیاتھا لیکن صحت کچھ سدھارکے بعد دسچارج کردیاگیاتھا۔لیکن آج پھر ان کی طبیعت بگڑنے کی خبرآگئی ہے۔لیکن بتایاجارہاہے وہ گھرہی ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں اوران کی صحت بہترہے۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *