چھپاک: دپیکا کا پہلا لک ہوا جاری، لکشمی اگروال کا ادا کریں گی کردار

Share Article

chhapaak-in-chhapak

میگھنا گلزار کی ہدایتکاری میں آنے فلم ’چھپاک‘ سے دپیکا پدکون کا پہلا لک جاری ہو گیا ہے۔ دپیکا نے خود بھی اپنے انسٹگرام ہینڈل پر فرسٹ لک شیئرکیا ہے۔ پہلی جھلک کے ساتھ فلم کی ریلیز ڈیٹ اور فلم میں دپیکا کا نام سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔ فلم میں دپیکا کا نام مالتی ہوگا اور فلم اگلے سال دپیکا کے جنم دن کے پانچ دن بعد 10 جنوری کو فلم ریلیز ہوگی۔


فلم کی شوٹنگ آج سے دہلی میں شروع ہو رہی ہے۔ اس فلم سے دپیکا پہلی بار پروڈیوس بنیں ہے۔ فاکس اسٹار اسٹوڈیو کے اے انٹرٹینمنٹ اور مرگ فلم مل کر اس فلم کو بنا رہے ہیں۔ ایسی رپورٹس ہے کہ اپنے کردار کیلئے دپیکا نے لکشمی سے منسلک انٹرنیٹ پر دستیاب تمام خبروں کو غور سے پڑھی۔ لکشمی سے انہوں نے بات بھی کی ہے۔ ان سب کے علاوہ میگھنا نے انہیں کچھ ڈی وی ڈی اور پین ڈرائیو دیے ہیں جس ایسڈ اٹیک سروائیور کے انٹر ویو ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *