دیپیکا پڈوکون نے سب کے سامنے ایسا انکشاف کیا کہ خود رنویر سنگھ بھی شرمندہ ہوگئے

Share Article

 

دیپیکا سے رنویر سنگھ کے اسٹائل اور خوبصورتی کے راز کے بارے میں پوچھا گیا ۔ اس پر جواب دیتے ہوئے دیپیکا نے کہا کہ رنویر کافی دیر تک نہاتے ہیں ، یہی نہیں وہ بیت الخلا میں بھی کافی وقت تک رہتے ہیں ۔ وہیں حد تو اس وقت ہوگئی جب دیپیکا نے کہا کہ وہ بیڈ میں بھی کافی وقت لگاتے ہیں ۔ دیپیکا کی اس بات پر سبھی کو ہنسی آگئی اور رنویر سنگھ شرمندہ ہوگئے ۔

 

Image result for deepika padukone and ranveer singh romantic photo

بالی ووڈ کے سب سے ہاٹ اور کیوٹ جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ شادی کے بعد اکثر ہی ہر پروگرام میں ساتھ نظر آتے ہیں ۔ حال ہی میں ایک ایوارڈ تقریب میں بھی یہ دونوں ساتھ پہنچے اور ان کی اسٹائلش انٹری دیکھ کر سب حیران رہ گئے ۔ وہیں اس ایوارڈ تقریب میں دیپیکا نے فیمنا وومین آف دی ائیر کا ایوارڈ جیتا۔

 

 

اس دوران دونوں اپنی شادی اور ایک دوسرے کے راز کے بارے میں کھل کر بات چیت کرتےہوئے نظر آئے ۔ ایک سوال کے جواب میں دیپیکا نے ایسا انکشاف کیا کہ خود رنویر سنگھ بھی شرمندہ ہوگئے ۔

 

Image result for deepika and ranveer in bedroom

 

دیپیکا سے رنویر سنگھ کے اسٹائل اور خوبصورتی کے راز کے بارے میں پوچھا گیا ۔ اس پر جواب دیتے ہوئے دیپیکا نے کہا کہ رنویر کافی دیر تک نہاتے ہیں ، یہی نہیں وہ بیت الخلا میں بھی کافی وقت تک رہتے ہیں ۔ وہیں حد تو اس وقت ہوگئی جب دیپیکا نے کہا کہ وہ بیڈ میں بھی کافی وقت لگاتے ہیں ۔ دیپیکا کی اس بات پر سبھی کو ہنسی آگئی اور رنویر سنگھ شرمندہ ہوگئے ۔ دیپیکا کو جب احساس ہوا تو انہوں نے خود کو صحیح کرتے ہوئے کہا کہ میرا مطلب بستر پر سونے کیلئے جانے پر بھی کافی وقت لگتا ہے۔

 

Image result for deepika padukone and ranveer singh

 

وہیں رنویر کے اسٹائل کو لے کر دیپیکا نے کہا کہ جب بھی رنویر کہیں جانے کیلئے کپڑے سلیکٹ کرتے ہیں ، تو میری منظوری کے بعد ہی وہ ان کپڑوں کو پہنتے ہیں ۔ پوری بات چیت کے دوران دونوں کی کافی ہاٹ کیمسٹری بھی دیکھنے کو ملی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *