پنجابی گانے پر اس امریکی لڑکی نے کیا غضب کا ناگن ڈانس، دیکھیں ویڈیو

Share Article

deep-brar

ان دنوں یو ٹیوب پر ایک ویڈیو سرخیاں بٹور رہا ہے، جسے لوگ کافی پسند بھی کررہے ہیں۔ ناگن ڈانس کا یہ ویڈیو دیپ برار کا ہے، جو کہ ایک ہندوستانی نژد امریکی شہری ہے۔ دیپ اپنا ایک یو ٹیوب چینل چلاتی ہے اور ہندی۔پنجابی گانوں پر ڈانس ویڈیو بناتی ہیں، جو یو ٹیوب کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی ٹرینڈ کرتے ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے ایک نئی ویڈیو اپنے چینل پر اپ لوڈ کیا ہے، جس میں ان کی ادائیں دیکھتے ہی بن رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں دیپ ریپر بادشاہ کا گانا ’شی موو اٹ لائک‘ پر ناگن ڈانس کے اسٹیپس کرتی نظر آ رہی ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ دیپ برار نے سپنا چودھری کا گانا’تیری انکھا کا یو کاجل‘سانگ پر بھی پرفارم کر چکی ہیں، جو ان کا اب تک کا سب سے زیادہ دیکھے جانے والی ویڈیو ہے۔ ناگن کے اسٹیپس سے پہلے دیپ ’موگڑا‘ سانگ پر بھی ڈانس کر چکی ہیں ۔۔۔

آپ بھی دیکھئے دیپ برار کے دلکش ادائیں ۔۔۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *