کرکیٹرنتیش رانا رشتہ ازدواج سے منسلک

Share Article
nitish-rana
دہلی کی طرف سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے بائیں ہاتھ کے بلے بازنتیش رانا حال ہی میں اپنی گرل فرینڈ ساشی مارواہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔انڈین پریمئرلیگ (آئی پی ایل ) میں نتیش رانا کولکاتہ نائٹ رائیڈرکی طرف سے کھیلتے ہیں۔
rana
کے کے آرنے ٹویٹ کرکے مبارکباددی ہے۔نتیش رانا کی شادی میں دہلی کے کئی کرکیٹر شامل ہوئے۔انموکت چند اوررشبھ پنت شادی میں شامل ہونے پہنچے۔نتیش رانا کی شادی میں کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے کپتان دنیش کارتک بھی پہنچے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *