اناؤ آبروریزی متاثرہ کے ساتھ حادثے کو ریاستی کانگریس نے سازش قراردیا

 

اناؤ آبروریزی متاثرہ کی گاڑی کو اتوار کو ایک ٹرک نے ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں متاثرہ کے خاندان کی دو خواتین کی موت ہو گئی۔ ریاستی کانگریس نے اس حادثے کو سازش قرار دیا ہے۔

اناؤ آبروریزی متاثرہ کی گاڑی کو ایک ٹرک کے ذریعہٹکر مارے جانے سے گاڑی بری طرح نقصان سے دوچار ہو گئی۔ اس حادثے میں متاثرہ کی چاچی اور خالہ کی موت ہو گئی، جبکہ متاثرہ اور اس کی ماں شدید زخمی ہیں۔ ریاستیکانگریس نے اس حادثے پر سازش کا شک ظاہر کیا ہے۔ پردیش کانگریس نے پیر کو ٹویٹکرتے ہوئے کہا’’ بی جے پی ممبر اسمبلی کلدیپ سانگر پر آبروریزی کا الزام لگانے والی متاثرہ کو ٹرک نے ماری ٹکر: اناؤ آبروریزی متاثرہ کی گاڑی کو ٹرک کے ذریعہ ٹکر مارنے کے بعد متاثرہ کی چاچی اور خالہ کی موت ہو گئی۔ متاثرہ اور اس کی ماں وینٹی لیٹر پر ہیں ۔حادثہ یا سازش ..؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *