سڑکوں پر قبضے کے خلاف ڈی ایم سی میں شکایت

Share Article

road-demo

نئی دہلی: جنوبی دہلی میں واقع ابوالفضل انکلیو کے ایک شہری نے دہلی اقلیتی کمیشن میں شکایت درج کرائی ہے کہ علاقے میں دکان داروں، ہوٹل والوں اور لوہاروں وغیرہ نے سڑکوں پر قبضہ کرلیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو چلنا پھرنا مشکل ہوگیا ہے۔ گذشتہ روزڈی ایم سی کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق،کمیشن نے اس سلسلہ میں ڈی سی پی ضلع جنوب مشرق اور کمشنر جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن کو نوٹس بھیج کر معاملے کی تحقیقات کرنے اور سڑکوں پر قبضوں کو خالی کرنے کی ہدایت دی ہے۔

 

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *