چنمياند کیس: ریپ کا الزام لگانے والی متاثرہ کو پولیس نے ‘حراست میں لیا

Share Article

یوپی پولیس کے ذرائع نے بتايا کہ قانون کی تعلیم حاصل کر رہی متاثرہ کو پوچھ گچھ کے لئے پولیس اپنے ساتھ لے کر گئی ہے۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی ریاست وزیر داخلہ چنمياند پر ریپ کا الزام لگانے والی متاثرہ کو ایس آئی ٹی نے اپنی حراست میں لے لیا۔ یوپی پولیس کے ذرائع نے بتايا کہ قانون کی تعلیم حاصل کر رہی متاثرہ کو پوچھ گچھ کے لئے پولیس اپنے ساتھ لے کر گئی ہے۔ متاثرہ نے گرفتاری سے چھوٹ کے لئے شاہ جہاں پور کی مقامی عدالت میں اپیل کی تھی۔ کورٹ میں اس معاملے پر دوپہر کے بعد سماعت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق جب متاثرہ اپنی درخواست کورٹ میں لگانے کے لئے جا رہی تھی تو پولیس نے اسے راستے میں روکا اور اپنے ساتھ لے گئی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *