US-Embassy-in-china
چین کی راجدھانی بیجنگ میں آج مریکی سفارت خانہ کے سامنے دھماکے کی خبرآرہی ہے۔ خبروں کے مطابق، جس جگہ پر یہ دھماکہ ہوا ہے وہاں سے ہندوستانی سفارتخانہ بھی کافی قریب ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق، دھماکہ ہلکا تھا اورابھی تک کوئی جانی نقصان کی بھی خبرنہیں ہے۔دھماکے بعد پولس موقع واردات پرپہنچ گئی ہے اورپورے علاقے کی گھیرابندی کرکے جانچ شروع کردی ہے۔حالانکہ ، دھماکہ کس نے کیا ، کیوں کیا ،اس بات کا ابھی پتہ نہیں چلاہے۔اورنہ ہی کسی نے اس واقعہ کی ذمہ داری لی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here