وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس اور نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے عہدہ سنبھالا

Share Article

 

وزیر اعلی دیویندر فڑنویس اور نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے پیر کو صبح وزارت میں جاکر قبضہ کر لیا۔اس کے بعد وزارت میں وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام کے ساتھ مل کر کام کاج شروع کر دیا ہے۔

پیر کو صبح وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس، نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار وزارت پہنچے۔وزارت میں منعقد مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ یشونت راؤ راج چوہان کی برسی پر پروگرام میں وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی شامل ہوئے۔ اس کے بعد وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے مہاراشٹر کے پہلے وزیر اعلی یشونت راؤ چوہان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی نے حکومت چلانے کا کام کاج شروع کر دیا ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *