سی بی ایس ای نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا

Share Article

Students-demo-pic

سینٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن(سی بی ایس ای) نے 10 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیاہے۔اس کے ساتھ ہی سی بی ایس ای 10 ویں کے اسٹوڈنٹس کا انتظار اب ختم ہو گیا ہے۔ 10 ویں کا رزلٹ بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ cbse.nic.in اور cbseresults.nic.in پر جاری کیا گیا ہے۔
اس سال سی بی ایس ای 10 ویں کے امتحانات میں لڑکیوں کا پاس فیصد بہتر دکھائی دے رہا ہے۔ قریب نتائج میں لڑکیوں کے پاس فیصد میں 2.31 فیصد اضافہ ہواہے۔ اس سال لڑکیوں کا رزلٹ 88 فیصد ہے جبکہ جبکہ لڑکوں کا رزلٹ 85 فیصد ہے۔

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *