پی چدمبرم کو لے کر کورٹ پہنچی سی بی آئی، تھوڑی دیر میں شروع ہوگی معاملے کی سماعت

Share Article

آئی این ایكس میڈیا کیس میں گرفتار سینئر کے کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو سی بی آئی نے عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ دہلی کی رائوز ایونیو کورٹ میں تھوڑی دیر میں کیس کی سماعت ہو گی۔ چدمبرم کی پیروی کرنے والے وکلاء میں میں ابھیشیک منو سنگھوی، کپل سبل، ویویک تنخواہ شامل ہیں۔وہیں دوسری طرف چدمبرم کی پیشی سے پہلے کورٹ میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ 100 سے زائد سیکورٹی عدالت میں تعینات ہیں جن میں سے زیادہ تر کو سادہ وردی میں تعینات کیا گیا ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *