چنداکوچرپرسی بی آئی کاشکنجہ

Share Article
سی بی آئی نے آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق سی ای او اورایم ڈی چندا کوچر، ان کے شوہردیپک کوچر اورویڈیوکون گروپ کے ایم ڈی وینوگوپال دھوت کے خلاف ایک معاملہ درج کیاہے۔ایجنسی نے بینک کے ذریعے 2012میں گروپ کودےئے گئے لون (قرض) میں مبینہ بے ضابطگیوں اوردھوکہ دہی کے سلسلے میں یہ معاملہ درج کیاہے۔افسروں نے جمعرات کویہ جانکاری دی ۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *