خدارا پاکستان کی مدد کیجئے

وسیم راشد
رمضان کا مبارک مہینہ شروع ہوچکا ہے، یہ وہ مقدس مہینہ ہے، جس کے لیے دنیا بھر کے مسلمان پورے سال انتظار کرتے ہیں اور اس مہینہ کی فضیلت اور برکت سے کوئی محروم نہیں رہتا، مگر اس بابرکت مہینہ کا استقبال کیا ہے پاکستان میں بھیانک سیلاب نے۔ پاکستان میں اس مبارک مہینے کے خیر مقدم کے لیے نہ تو وسائل ہیں اور نہ ہی عوام میں وہ جوش و خروش۔ پاکستان یوں تو اپنی آزادی کی 63ویں سالگرہ بھی منا رہا ہے، مگر بھیانک سیلاب نے پاکستان کو پھر سے 50سال پیچھے کردیا ہے۔ اس تباہ کن سیلاب سے تقریباً ایک کروڑ 20 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور تقریباً 7-8لاکھ مکانات تباہ و برباد ہوگئے ہیں۔ نہ جانے اس ملک پر خدا کا کیا خاص قہ

Read more

کیا کھائیں اور کیسے زندہ رہیں؟

وسیم راشد
مہنگائی،گوداموں میں اناج کا سڑنا، دولت مشترکہ کھیل، منی شنکر ایئر کی بددعا، امت شاہ کا سہراب الدین فرضی انکاؤنٹر میں دیدہ دلیری دکھانا، مہاراشٹر میں سی ایم کوٹے کے تحت ملے فلیٹوں میں بندر بانٹ، بارش اور بارش کے بعد پوری دلی کا تھم جانا، جگہ جگہ پانی بھرنا، اسپتالوں میں لائن میں لگی خاتون کی زچگی کھڑے کھڑے ہوجانا اور بچے کا زمین پر گر کر مرجانا، نہ جانے کتنے موضوعات ہیں جو یہ آرٹیکل لکھتے ہوئے ذہن اور دل و دماغ پر بوجھ طاری کیے ہوئے ہیں۔ ہر موضوع پر قلم اٹھانے کو جی چاہتا ہے۔ ہر م

Read more

بہار اسمبلی: شرم تم کو مگر نہیں آتی

وسیم راشد
جوتے، چپلیں، کرسیاں، میزیں، جوتم پیزار، ہاتھا پائی، یہ ہے بہار اسمبلی کا سین اور اس سین کو دیکھ کر ہمیں یاد آرہا ہے سرسید احمد خاں کا مشہور مضمون ’بحث و تکرار‘ جس میں انہوں نے انسان کی بحث و تکرار کی شروعات کا موازنہ کتوں کی لڑائی سے کیا ہے اور انہوں نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ جب دو آدمی بحث و تکرار شروع کرتے ہیں ت

Read more

یوروپ میں آزادی،اخوت ومساوات کے خاتمے کی شروعات

وسیم راشد

جمہوری اقدار اسی معاشرے میں تقویت پاتےہیں جہاں لوگ اپنے معاشرے کو پورے چہر ے کے ساتھ دیکھنے کی پوزیشن میں ہوتے ہیں۔ یہ وہ انسانی اقدار ہیں، جن کی بدولت آج بھی اور ماضی میں بھی فرانس کی یکجہتی ، اس کی انفرادیت اور اس

Read more

کشمیر کو سنبھالیے،کھیلئے مت

وسیم راشد
وادی ٔکشمیر میں کئی وارداتیں منصوبہ بند طریقے سے ہوئی ہیں‘ یہ انکشاف ہے اس ٹیپ کا جو وزارت داخلہ کو علیحدگی پسندوں سے موصول ہوا ہے اور جس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وادیٔ کشمیر میں تازہ حالات کا ذمہ دار علیحدگی پسند گروپ ہے۔ تازہ انکشاف سے یہ بات بھی واضح ہوئی ہے کہ وادی میں انتہا پسند تشدد بھڑ کا رہے ہیں۔ کشمیر کے حالات کیا ہیں اس سے تو اخبارات نے کافی حد تک معلومات فراہم کر دی ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وادیٔ کشمیر کے لوگ علیحدگی پسندوں کے کہنے میں آ کر یہ فسادات کر رہے ہیں۔ کشمیر

Read more

خواتین اپنے مسائل کے لئے قرآن کا مطالعہ کریں

وسیم راشد

یہ کیا ہورہا ہے؟ یہ کیسی ترقی پسندی ہے؟ یہ معاشرہ کا عروج ہے یا زوال؟ ہم تو بے تحاشہ ترقی کر رہے ہیں۔ ہمارے سائنس داں تو مریخ پر پانی تلاش کر کے زندگی کا پتہ لگا رہے ہیں۔ چاروں طرف ایک شور بپا ہے کہ ہم ایسے سائنٹفک دور میں قدم رکھ چکے ہیں، جہاں کچھ سالوں کے بعد ہوا میں گاڑیاں چلنے لگیں گی۔ یہ سب دیکھ سن اور پڑھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے، مگر جب اس سماج اس معاشرہ میں خواتین پر نظر جاتی ہے تو ایک ہی ہفتے میں اخبار کی بے شمار خبروں پر بھی نظر پڑتی ہے، جن میں سے زیادہ تر خبریں خواتین پر ہو رہے مظا

Read more