اردو کی مٹھاس میں کڑوی سچائی کو مت چھپایئے

وسیم راشد
پانچ ریاستوں میں الیکشن بگل بج چکا ہے اور جب سے الیکشن کا اعلان ہوا ہے ہر طرف کھلبلی مچ گئی ہے۔ کہاں کتنی سیٹیں کس پارٹی کو ملیںگی؟ کیا جوڑ توڑ ہوگا؟ مسلم ووٹ کتنے ہوںگے؟ کانگریس پارٹی کا کیا رول رہے گا؟ بی جے پی اپنا کون سا ترپ کا پتہ کھیلے گی وغیرہ۔ مگر ایسے وقت میں وکی لیکس کے انکشافات نے کانگریس کے کردار کو پھر سے مشکوک کردیا ہے۔ یوپی اے گورنمنٹ کے لیے یہ باری بہت مشکل ثابت ہو رہی ہے۔ مسلسل گھوٹالوں کی سنگ باری سے بے حال ایک اور انکشاف نے تو جیسے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ 2008 میں اعتماد کا ووٹ جیتنے کے لیے ارکان پارلیمنٹ کو رشوت دے کر ووٹ حاصل کرنے کے

Read more

جاپانیوں کو ہمدردی کی ضرورت ہے

وسیم راشد
جاپان کے حالیہ بحران کے حوالے سے مختلف لوگ مختلف قسم کی باتیں کہہ رہے ہیں۔ کسی کا کہنا ہے کہ جاپان چونکہ ایک ناستک ملک ہے ،جاپانیوں کے نزدیک خدا کی کوئی اہمیت نہیں ہے اس لیے جاپان پر یہ قیامت صغریٰ ٹوٹی ہے۔ بہت سے لوگ ایس ایم ایس کے ذریعہ یہ بات عام کر رہے ہیں کہ جاپان دنیا کا ایسا پہلا ملک ہے جہاں حجاب پر سب سے پہلے پابندی عائد کی گئی اور قرآن کی تعلیم پر پابندی بھی سب سے پہلے جاپان میں ہی لگائی گئی۔سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ ج

Read more

مناتے رہئے یوم خواتین اور کرتے رہئے انہیں کا دامن داغدار

وسیم راشد
وہ ہفتہ تھا یوم خواتین کا یعنی اس ہفتے میںایک دن پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن مانا جاتا ہے اور منایا جاتا ہے یعنی 9 مارچ اور 9 مارچ کو ہی کئی خبریں ایک ساتھ سامنے آئیں۔ وہ خبریں اس طرح ہیں۔
راجدھانی میں طالبہ اور ضعیفہ کا قتل یعنی یوم خواتین کے ہی دن دہلی یونیورسٹی کی طالبہ کو گولی مار کر قتل کردیا گیا اور ساتھ ہی ایک 83 سالہ بزرگ خاتون کا ب

Read more

لیبیا میں مداخلت کی فراق میں امریکہ

وسیم راشد
امریکہ نے اچھی طرح سمجھ لیا ہے کہ لیبیائی باغی کرنل محمد قذافی کی فوج سے کسی بھی شکل میں جیت نہیں پائیں گے، چاہے انہیں امریکی حمایت اور اسلحہ بھی فراہم کر دیا جائے۔ امریکہ انتظار میں ہے کہ باغیوں کی طرف سے ذرا سا مدد کا اشارہ مل جائے تو انہیں امریکی کارگو ہیلی کاپٹروں اور طیارہ بردار جہازوں کے ذریعہ لیبیائی افواج کی سرکوبی کے لیے اسلحہ اور گولا بارود فراہم کر دیا جائے اور دوسری جانب لیبیائی ساحلوں کے پاس موجود امریکی تباہ کن بحری جہازوں پر سوار امریکی میرینز کو بھی لیبیا میں داخل کر دیا جائے

Read more

ہندوپاک دوستی کے نام: بوئے گل ایک سی ہے بوئے وفا ایک سی ہے

وسیم راشد

گزشتہ ہفتے پوری کوشش کی کہ اخبار کے شائع ہونے سے پہلے پاکستان کے سفر اور وہاں کی صورت حال پر لکھ کر کچھ بھیج سکوں، مگر چونکہ سفر میں تھی، اس لیے ممکن نہ ہوسکا۔ کراچی سے واپسی کے بعد اس قدر ہنگامے اور پروگراموں نے گھیر لیا کہ کچھ نہ پوچھو۔ فیض صدی تقریبات منائی جارہی ہیں، جس کا ہرطرف شور ہے۔ پاکستان میں راحت سعید صاحب جو کہ پوری دنیا میں منعقد ہونے والی فیض صدی تقریبات کو کراچی سے ہی کوآرڈینیٹ کر رہے ہیں، سے نہایت ہی خوشگوار ملاقات رہی۔ راحت سعید بے حد زندہ دل اور پر مزاح شخص ہیں۔ اعلیٰ درجہ کا ان کا مزاح بے حد لطف دیتا ہے۔ مجھ سے ایسے ملے جیسے کہ کوئی برسوں کے بچھڑے اپنے دوست سے ملتا ہے۔ ایک بے لوث بے غرض شخص جو نہای

Read more

بہن جی! یہ کیا ہو رہا ہے؟

وسیم راشد
کہتے ہیں ایک خاتو ن کے احساسات و جذبات اور مسائل کو ایک خاتون ہی بہتر طور پر سمجھ سکتی ہے، لیکن اترپردیش میں گنگا الٹی بہہ رہی ہے۔ یہاں ایک خاتون کا راج ہے اور اس کے راج میں صوبے کی خواتین ہی محفوظ نہیں ہیں۔آئے دن خواتین کی عصمت دری ہونا اس صوبے کا گویا معمول سا بن گیا ہے۔سونے پر سہاگا یہ کہ صوبے کی وزیر اعلیٰ یعنی مایاوتی بھی دلت طبقے سے تعلق رکھتی ہیں اور عصمت دری کی شکار بیشتر خواتین کا تعلق بھی دلت طبقے سے ہی ہے۔ یعنی مایاوتی اپنے راج میں اس طبقے کی بھی حفاظت نہیں کر پا رہی ہیں، جو طبقہ انہیں کسی مسیحا سے کم نہیں سمجھتا۔دلتوں نے مایاوتی کو وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بٹھانے میں کلیدی رو ل ادا کیا تھا۔یہ بات مایا وتی بھی اچھی طرح جانتی ہیں، لیکن مایاو

Read more

خواتین بھی انقلاب لا سکتی ہیں

وسیم راشد
واشنگٹن اپنے کام کے سیاستدانوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ امریکہ کو ڈر ہے کہ اگر اخوان المسلمین اقتدار میں آگئی تو امریکی مفادات کو خطرہ ہوجائے گا۔ یوروپ اور اسرائیل نہر سوئز کے تعلق سے پریشان ہیں۔ حالات بے قابو ہوتے جارہے ہیں۔
مصر کے حالات بدستور بگڑتے جارہے ہیں۔ بین الاقوامی ایئرلائنسزنے تا حکم ثانی اپنی اڑانیں رد کردی ہیں۔ انٹرنیٹ مکمل طور پر منقطع نہیں ہوا، لیکن براؤزنگ، ڈاؤن لوڈنگ او

Read more

آپ کیوں بار بار پھنس جاتے ہیں سیاسی چالوں میں

وسیم راشد
میرا آج کا عنوان نہ کوئی بہت چونکا دینے والا ہے، نہ حیران کرنے والا اور نہ ہی کسی سیاسی داؤ پیچ میں الجھ کر لکھا گیا ہے۔ بس دل چاہا کہ ایک بار ضرور اپنے مسلم بھائیوں اور بہنوں سے سوال کروں کہ آخر کیوں بار بار آپ اس سیاسی شعبدے بازی کا شکار ہوجاتے ہیں، کبھی بابری مسجد کے جھگڑے میں، کبھی ہندو یا سنگھ دہشت گردی کے ہیر پھیر میں، کبھی مسلم پرسنل لاء بورڈ کے کسی تنازعہ میں، کبھی فتوے، کبھی جمعیۃ علماء ہند کی آپسی رنجش کے گواہ بننے میں، کیوں آپ ان سب لغویات میں پڑ کر اپنے مستقبل کو داؤ پر لگاتے ہیں۔ ملک میں کمر توڑ مہنگائی نے امیر، غریب سبھی کو توڑ دیا ہے۔ بدعنوانی نے ایسا کالا سایہ کیا ہے کہ اب تو کتنے گھوٹالے ہوئے؟ کب ہوئے؟ کتنے کے ہوئے؟ ان کا شمار بھی

Read more

!ہمارے سیاستداں اور افسران ملک بیچنے پر تلے ہوئے ہیں

وسیم راشد
سپریم کورٹ نے 2010میں بھی کئی معاملوں پر بارہا حکومت کو پھٹکار لگائی ، لیکن حکومت ہے کہ بیدار ہونے کو تیار ہی نہیں۔-2جی اسپیکٹرم گھوٹالہ، دولت مشترکہ کھیل گھوٹالہ، آدرش سوسائٹی گھوٹالہ،آئی پی ایل گھوٹالہ اور کئی ایسے گھوٹالے ہیں جن کی وجہ سے حکومت کو کافی ذلت اٹھانی پڑی ہے۔اب بلیک منی جیساسنگین مسئلہ ہمارے سامنے ہے۔بلیک منی ایک ایسا خزانہ ہے جو ہمارا ہوتے ہوئے بھی ہمارا نہیں ہے۔ہمارے خون پسینے کی گاڑھی کمائی ہم سے کوسوں دور ہے۔کماتے ہم ہیں لیکن فائدہ غیر ممالک اٹھاتے ہیں۔ ان کے بینک ہمارے

Read more

!الجھا دیا نا آپ کو پھر سے مسجد کے جھگڑے میں

وسیم راشد
بات ہے دہلی کی اور دہلی کے مشہور علاقے جنگ پورہ کی، جہاں ایک مسجد کو شہید کردیا گیا۔ ابھی بابری مسجد کا تنازعہ ہی حل نہیں ہوا ہے کہ پھر سے قوم کو مسجد کے جھگڑے میں الجھا دیا گیا۔ اول تو یہ ثابت ہوگیا ہے کہ یہ وقف بورڈ کی زمین ہے، لیکن اگر نہ بھی ہوتی تو کسی مسجد کو شہید کرنے یا مندر کو ڈھانے سے پہلے کیا ذمہ داران کا یہ فرض نہیں کہ اس علاقہ کے سرکردہ لیڈران یا مذہبی لیڈران کو بلا کر اس بات سے آگاہ کیا جائے کہ یہ مندر یا مسجد غیرقانونی ہے اور اس کی ملکیت فلاں کی ہے۔ ایسی اندھیر نگری کہ راتوں رات مسجد کو شہید کردیا جائے اور صبح جب نمازی وہاں نماز پڑھنے جائیں تو ملبے کا ڈھیر ملے۔ ہم نے ہمیشہ ہی کوشش کی کہ ایماندارانہ طور پر صحافت کا فرض ادا کریں اور زر

Read more
Page 19 of 23« First...10...1718192021...Last »