ایف ڈی آئی: مسلمانوں کے لئے بربادی کا پیغام

وسیم راشد
دو ہزار چودہ کا الیکشن ابھی بہت دور ہے ،لیکن پورے ملک میں سیاسی اُتھل پتھل مچی ہوئی ہے۔یو پی اے حکومت ،جس نے بد عنوانی اور لا قانونیت کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے،جس نے ایسے ایسے گھوٹالے کیے کہ تاریخ میں جب ان کو درج کیا جائے گا، اور یہ گھوٹالے یاد کئے جائیں گے تو آنے والی نسلیں یقینا حیران ہوجائیںگی، شرم سے ان کے سر جھک جائیںگے ۔ ان سب کے بیچ حکومت

Read more

یہ مسلمانوں کو اشتعال دلانے کی سازش ہے

وسیم راشد
چھپن سالہ سام باسیل کی ڈائرکشن میں امریکہ میں تیار کی گئی120 منٹ کی اسلام مخالف فلم’’انوسنسن آف مسلمس‘‘ کے ریلیز ہوتے ہی پورے عالم عرب میں تشدد کی لہرپھوٹ پڑی ۔لیبیا کے شہر بن غازی میں امریکی قونصل خانے پر حملہ میں امریکی سفیر سمیت چار

Read more

یوم اساتذہ: اردو اساتذہ کو اتنے کم ایوارڈکیوں؟

وسیم راشد
پانچ ستمبر کا دن ہندوستان کے لئے خاص ہے۔اسی دن دوسرے صدر جمہوریہ ،ماہرِ تعلیم ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کی پیدائش ہوئی تھی۔ لہٰذا اس دن کو پورے ملک میں ’’ یوم اساتذہ‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔یہ دن اس لئے بھی خاص ہے کہ اساتذہ کا کردارملک کی تعمیر میں اہم ہوتاہے۔اساتذہ نئی نسل کو زندگی کے نشیب و فراز سے آشنا کراتے ہیں، مشکلات سے نمٹنے کا سلیقہ سکھاتے ہیں ، آگے

Read more

بے گناہوں کا خون رنگ لایا۔ عدلیہ پر اعتماد بڑھا

وسیم راشد
نرودا پاٹیا قتل عام کا تاریخی فیصلہ آچکا ہے ۔ ہم سب کو اس فیصلے کا بے صبری سے انتظار تھا۔دس سال کے یہ زخم جو بار بار رِس رِس کر پھر سے ہرے ہوجاتے تھے ۔عدلیہ نے اپنے اس تاریخی فیصلے سے ان زخموں پر کچھ مرہم لگا کر ان زخموں کی ٹیس کم کی ہے اوراس فیصلے سے عدلیہ پر مسلمانوں کا اعتماد بڑھا ہے۔گجرات کے مسلم کش فسادات کی بد ترین مثال نرودا پاٹیا قتل تھا، جس میں

Read more

منافرت پھیلانے والوں کے خلاف اکھلیش کا دانشمندانہ فیصلہ

وسیم راشد
جب بھی انتخابات کا وقت قریب ہوتا ہے تو فرقہ وارانہ منافرت اور مذہبی کشیدگی پیدا کرنے والی قوتیں ابھر کر سامنے آنے لگتی ہیں اور موقع لگتے ہی آبادیوں کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کردیتی ہیں۔ یہ طاقتیں حکومتوں اور انتظامیہ کے لیے مسائل پیدا کرتی رہتی ہیں۔جو حکومت، خاص طور پر ریاستی حکومتیں،مضبوط حکمت عملی اور ٹھوس اقدام کرنے میں کامیاب رہتی ہیں وہ منافرت پھیلانے والوںکے ہر عزم کو ناکام کردیتی ہیں مگر یہ طاقتیں ایسی حکومتوں میں اپنا قدم مضبوط کر لیتی ہیں جہا

Read more

ہمارے ملک میں ایک بھی گولڈ میڈل نہیں، ذمہ دار کون؟

وسیم راشد
اولمپک کھیل اپنے اختتام کو پہنچا مگرایک سو بارہ کروڑ آبادی والا ہمارا ملک گولڈ میڈل سے محروم رہا اور بازی لے گئے وہ ممالک جن کی برتری ہمیشہ سے قائم ہے امریکہ ، انگلینڈ، مگر ان میں چین نے دوسرے نمبر پر آکر یہ ثابت کردیا کہ اقتصادی طور پر کبھی پچھڑا ہوا یہ ملک اپنی ایک سو چالیس کروڑ آبادی کے باجود دنیا پر چھا سکتا ہے۔ ہمار ااتنا بڑا ملک آبادی کے لحاظ سے بھی اور رقبہ

Read more

پہلی بار بابا رام دیو کے آندولن میں مسلمان بھی شامل

وسیم راشد
عید کی آمد آمد ہے۔ جہاں دہلی میں اس وقت عید کی تیاریاں زور و شور سے چل رہی ہیں وہاں با با رام دیو کی 3 دن کی بھوک ہڑتال بھی اسی زور و شورسے تمام ہوئی۔ اس سے پہلے انا ہزارے نے دہلی کی سیاسی و سماجی فضا کو گرما رکھا تھا اور ساتھ ساتھ افطار پارٹیاں بھی چل رہی تھیں ۔ان سبھی سیاسی ،سماجی، ثقافتی اور تہذیبی سرگرمیوں کے درمیان مہنگائی اس

Read more

اعظم خاں بھول گئے کہ وہ عوام کے نمائندے ہیں

وسیم راشد
ملت میں سیاست کا فقدان ہے اور اس فقدان کا فائدہ وہ سیاسی لیڈران اٹھا رہے ہیں جن پر قوم نے بھروسہ کیا ہے۔ دراصل ان لیڈروں کو یقین ہے کہ اس قوم کے ساتھ جیسا بھی سلوک کیا جائے ،لوٹ کر تو انہی کے پاس آنا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جب مسلمان ان جیسے لیڈروں کے پاس اپنا آئینی حق مانگنے جاتی ہے تو ان کے ساتھ سیدھے منہ بات بھی نہیں کرتے۔ ضلع رامپور سے مسلمانوں کے ووٹ پر اسمبلی تک پہنچنے والے اعظم خاں سے لوگوں کی بڑی توقعات وابست

Read more

اف! برمی مسلمانوں کے ساتھ درندگی کی انتہا

وسیم راشد
اف! کتنی دردناک خبر تھی’’ میانمار میں 2000 مسلمانوں کے قتل کے بعد ملک بدری کا فیصلہ‘‘ ، یہ ایک اردو اخبار کی سرخی تھی۔باقی دوسرے اردو اخباروں میں بھی کہیں نہ کہیں اس خبر کو جگہ دی گئی تھی،لیکن انگریزی اور ہندی اخباروں میں کہیں کوئی خبر نہیں تھی۔صفحہ اول تو کیا ،اندر کے کسی صفحے پر بھی اس بھیانک اور دردناک حادثے کے بارے میں کچھ نہیں لکھا گیا تھا۔اس حادثے میں

Read more
Page 12 of 23« First...1011121314...20...Last »