خود کو پرینکا سمجھے جانے پر دیپیکا بھڑکیں

نئی دہلی: حال ہی میں دپیکا پادوکون کو غیر ملکی میڈیا نے غلطی سے دیپیکا کی پرینکا کہہ کرپکارا تھا۔ اس کے بعد وہ ویڈیو ہندوستان میں کافی وائرل ہوا ۔ اس بات پر غصہ ظاہر کرتے ہوئے دیپیکا نے کہا کہ یہ تبصرہ توہین آمیز ہے۔

Read more

پلے آف سے باہر گجرات کو ایک اور جھٹکا، میکو لم باہر

نئی دہلی: آئی پی ایل 10میں ساتویں نمبر پر چل رہی گجرات لائنس کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی برینڈن میکولم کی چوٹ کی وجہ سے موجود آئی پی ایل میں نہیں کھیل پائیں گے۔ گجرات پلے آف کی دوڑ سے ب اہر ہو چکا ہے۔ موجود آئی پی ایل میں میکولم کا بلا زیادہ نہیں چل پایا ۔ انھوں نے 11میچوں میں 29کی اوسط سے 319رن بنائے، جس میں ان کی دو ہاف سنچری شامل رہیں۔ 72ان کا سب سے زیادہ اسکور رہا۔

Read more

فوج کے خلاف لوگوں کے بھڑکانے کے الزام میں نواز شریف کے خلاف رپورٹ درج

اسلام آباد: پاکستان پولس نے پی ایم نواز شریف کے خلاف رپورٹ درج کر لی ہے۔ ان پر فوج کے خلاف لوگوں کو بھڑکانے اور نفرت پھیلانے کا الزام ہے۔ یہ رپورٹ ایک وہاٹس کلپ کی بنیاد پر درج کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس میں شریف لوگوں کو فوج کے خلاف اکساتے اور منافرت انگیز باتیں کرتے نظر آ رہے ہیں۔

Read more

کچھ الگ کرنے کا منفرد طریقہ

ہردور میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو منفرد مقام حاصل کرنے کے لئے سب سے ہٹ کر کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ایسے ہی لوگوں میں ایک نام سعد محمد کا ہے جو کہ مصر کے رہنے والے ہیں۔سعد محمد نے تین سال کی مسلسل محنت کے بعد قرآن کی ایک ایسی جلد تیار کی ہے جس کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ یہ دنیا میں سب سے بڑا قرآن ہے۔انتہائی پیچیدہ فنکاری

Read more

ایئر ہوسٹس کو مسافر سے زیادہ جہاز تاخیر ہونے کی فکر

مختلف ایئرلائنز اپنی ایئرہوسٹسز کو مختلف تنخواہیں دیتی ہیں لیکن اگر بحیثیت مجموعی دیکھا جائے تو ایئرہوسٹسز کی تنخواہ اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا۔ہندوستان میں ایئر ہوسٹس کی تنخواہیں بہت ہی دلکش اور پُرکشش ہوتی ہے۔بالخصوص انٹر نیشنل ایئر لائنس میں کام کرنے والی ایئر ہوسٹس ڈومسٹک ایئر لائنس میں کام کرنے والی اہئر ہوسٹس کی بہ نسبت زیادہ تنخواہیں پاتی ہیں۔ڈومسٹک ایئر لائنس میں ایک سینئر ایئر ہوسٹس 50 ہزار سے 75 ہزار تک تنخواہ پاتی ہیں،اس

Read more

یادو سنگھ کے معاملہ میں سی بی آئی سے بچنے کی خاطر اکھلیش حکومت نے خرچ کئے تھے 21لاکھ روپے

لکھنؤ : یو پی کی سابقہ اکھلیش حکومت نے نوئیڈا کے سابق انجینئر یادو سنگھ کے معاملہ میں سی بی آئی کی تفتیش سے بچنے کے لئے سپریم کورٹ کے بڑے وکیلوں پر 21.15لاکھ روپے خرچ کئے تھے۔ اس کا انکشاف ایک آر ٹی آئی کے ذریعہ ہوا ہے۔ یہ آر ٹی آئی ڈاکٹر نوتن ٹھاکر نے دائر کی تھی۔ آپ کو بتا دیں کہ یادو سنگھ پر بدعنوانی کے سنگین الزام عائد تھے۔

Read more

یو پی کے ایٹا میں ہولناک سڑک حادثہ، 14ہلاک

ایٹا: اتر پردیش کے ایٹا ضلع میں ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ منی ٹرک پر سوار 14لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 27لوگ شدید طور پر زخمی ہو گئے۔اس حادثہ کے بعد زخمیوں کو فوری علاج کے لئے نزدیک کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، وہیں جائے وقوعہ پر پہنچی پولس معاملہ کی تفتیش کر رہی ہے۔

Read more

نربھیا آبروریزی کیس: پھانسی پر سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گا

نئی دہلی: نربھیا اجتماعی آبروریزی کے قصورواروں کی پھانسی کی سزا برقرار رہے گی یا نہیں اس پر سپریم کورٹ آج اپنا فیصلہ سنائے گا۔ دہلی ہائی کورٹ کے ذریعہ پھانسی کی سزایافتہ قصورواروں کی اپیل پر سپریم کورٹ نے 27مارچ کو سماعت پوری کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ جسٹس دیپک مشرا، جسٹس آر بھانومتی اور جسٹس اشوک بھوشن کی بینچ جمعہ کی دوپہر دو بجے فیصلہ سنائے گی۔ کورٹ یہ طے کرے گا کہ اجتماعی آبروریزی کے قصورواروں کو پھانسی کی سزا ملے گی یا نہیں۔

Read more

سمندری آلودگی دور کرنے کا عظیم جذبہ

آلودگی کو ختم کرنے کی بات تو سب کرتے ہیں مگر اس جذبے کو عملی جامہ پہنانے کا حوصلہ کسی کسی میں ہی ہوتا ہے۔یہ مرتبہ ناروے کے ایک عظیم تاجر کو ملا ہے جنہوں نے سمندری آلودگی کو ختم کرنے کے لئے اپنی دولت کا بڑا حصہ وقف کردینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کام کے لئے مستقل ایک ٹیم تشکیل دی جائے گی اور اس کے آلات مہیا کرائے جائیں گے۔

Read more

طلاق کا انوکھا انداز

مصر میں طلاق کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے ۔اس کا اندازہ اس بات سے کیا جاسکتا ہے کہ طلاق دینے کاعملی مظاہرہ اب ٹیلی ویژن چینلز کے براہ راست پروگراموں میں بھی کیا جانے لگا ہے۔مصر کی ایک خاتون ٹی وی میزبان کے ساتھ کچھ ایسا ہی معاملہ پیش آیا ہے اور اس کو اس کے خاوند نے آن ائیر پروگرام کے دوران میں فون کیا اور طلاق دے دی۔اس کا جواز یہ پیش کیا کہ وہ اس کی اجازت کے بغیر ٹی وی میں بطور میزبان پیش ہورہی ہیں۔

Read more