مسلمانوں کے سیاسی رجحانات

شبیہ احمد
ہندوستانی الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق مئی 2011 میں ہندوستان کے چار اہم صوبوں یعنی مغربی بنگال، آسام، تمل ناڈو اور کیرالہ میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ہونے جارہے ہیں اور ان انتخابات کے نتائج یہ طے کریںگے کہ آنے والا ہندوستان سیاسی طور پر کس طرف جائے گا؟ آیا یوپی اے اور اس کی ہمنوا پارٹیوں کا دبدبہ آسام و تمل ناڈو میں برقرار رہتا ہے یا وہاں کانگریس اور ڈی ایم کے محاذ کو بالترتیب باہر کا راستہ دکھا دیا جاتا ہے۔ اسی طرح کیرالہ اور م

Read more

موئیوا ،منی پور اور مرکز کی دوہری پالیسی

دس سالوں سے علاحدگی پسند تنظیم نیشنل سوشلسٹ کاؤنسل آف ناگا لینڈ(این ایس سی این۔آئی ایم)اور مرکزی حکومت کے درمیان مذکرات کا دور چلا آرہا ہے۔گذشتہ اپریل میں ہوئے نئے دور کے مذاکرات سے لوگوں کو ایسا محسوس ہوا کہ اس مرتبہ دونوں فریق ایک دوسرے کو بہترطریقے سے سمجھ پا رہے ہیں۔نئے مذاکرات کار آر ایس پانڈے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کرنے کے

Read more

۔گنگا تیرا پانی امرت

جل کو سات سمندر پار بیچنے کی اپنی اہم اسکیم کو تشکیل دینے کے لیے اتراکھنڈ سرکار نے گنگا کی خود مختار اتھارٹی کا اعلان کر کے ہر سال کم سے کم 500کروڑ روپے اکٹھا کرنے کی اسکیم کو آخری شکل دے دی ہے۔ سرکار کا ماننا ہے کہ اس کام سے ہونے والی آمدنی کو گنگا کی صفائی کے لیے خرچ کیا جائے گا۔ گنگا کی صفائی پر تقریباً 500کروڑ روپے کا خرچ آنے کا اندازہ ہے۔ ا……………………………………………….

Read more

بی ایس پی کا آپریشن کلین: اصلاحات کے قواعد یا سیاسی ڈرامہ

بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایا وتی نے وعدے کے مطابق تقریباً 500 داغی چہرے والے نیتاؤں کو باہر کا راستہ دکھا دیا۔ اس بارے میں انہوں نے بذات خود 30؍اپریل کو اعلان کیا ۔ اوریہ سلسلہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔داغدار شبیہ والے لیڈروں کی ابھی ایک اور فہرست تیار ہورہی ہے ۔لہٰذا داغدارچہروں کو پارٹی سے باہر کی راہ دکھانے والا یہ معاملہ سیاسی گلیاروں میں بحث کا موــــضوع بنا ہوا ہے ۔

Read more

مونگرا ڈیم کا پانی کس کے لئے ؟

چھتیس گڑھ کے راج ناندگائوں ضلع کا انباگڑھ چوکی بلاک ۔ ٹمپریچر 46ڈگری کو چھو رہا تھا۔ چلچلاتی دھوپ میں چھ لوگوں کی ٹولی پانگری نامی چھوٹے سے قبائلی گائوں میں مونگرا باندھ سے جڑے سوال لے کر سات دن کے پیدل سفر پرروانہ ہوئی۔ تشہیر کے لئے کسی ڈھول نگاڑے کے بغیر اور بے حد غیر رسمی انداز میں۔ یہ سفر مونگرا گائوں پہنچ کر ختم ہوا۔ تقریباً ہر گائوں سے اوسطاً پانچ لوگ اگلے گائوں تک ہمسفر بنے۔

Read more

داغدار ہیں تو کیا ہوا

ریاستی ایڈمنسٹریٹیو سروس کے افسران کی کمی جھیلنے والی پنجاب تنہا ریاست نہیں ہے، لیکن اس مسئلہ سے نمٹنے کے لیے اس نے نرالا راستہ نکال لیا ہے۔ ریاست میں پنجاب ایڈمنسٹریٹیو سروس کے کل 288عہدے ہیں، لیکن فی الحال 160افسران دستیاب ہیں۔

Read more

کانگریس اور ترنمول: ٹوٹ گیا اتحاد

کولکاتہ میونسپل کارپوریشن انتخابات میں محض10 سیٹوں کو لے کر ترنمول اور کانگریس کے درمیان اتحاد ٹوٹ گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بقیہ 80نگر پالیکائوں پر بھی گھمسان جاری ہے۔ آئندہ اسمبلی انتخابات کی لہربنانے کے لئے ان انتخابات کے نتائج کافی اہم ہوں گے۔ پرانی کہاوت ہے کہ کشتی وہاں ڈوبی، جہاں پانی کم تھا۔ 33سالوں سے

Read more
Page 81 of 84« First...102030...7980818283...Last »