سچن کا دنیائے کرکٹ کو آخری سلام

میرے عزیز دوستوں ، مجھے بات کرنے دیں ، نہیں تو میں اور جذباتی ہو جائوں گا۔ یقین کر پانا بے حد مشکل ہے کہ 22گز کے درمیان میرا 24سال کا بہترین سفر ختم ہو گیا ہے، لیکن اس موقع پر میں ان سبھی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا، جنھوں نے میری زندگی میں اہم کردار ادا کیا۔ زندگی میں پہلی بار میرے ہاتھ میں ایک فہرست ہے تاکہ میں کسی کا نام نہ بھولوں، اگر ایسا کچھ ہوتا ہے تو آپ سمجھ سکتے ہیں کہ میرے لئے آج بات کرنا تھوڑا مشکل ہے، لیکن میں سنبھال لوں گا۔ میرے والد محترم میرے لئے سب سے اہم شخص ہیں، 1999میں ان

Read more

ٹیم انڈیا میں مستقبل کے ہیرو

سچن تیندولکر بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ چکے ہیں۔ ان کے آخری ٹیسٹ سے قبل ہندوستانی کھلاڑیوں نے جس طرح کا کھیل دکھایا، اس سے سچن کے لئے کرکٹ کو الوداع کہنا مزید آسان ہو گیا۔ وراٹ کوہلی، روہت شرما، شکھن دھون اور کپتان مہندر سنگھ دھونی جس طرح کی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، اس سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ ہندوستانی ٹیم کا مستقبل اب محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ سچن کی وراثت کو سنبھالنے والے بیشتر کھلاڑی وہ ہیں، جنھوں نے سچن کے کرکٹ میں بڑھتے قد کے ساتھ کرکٹ کے گر سچن کو کھیلتے دیکھ کر سیکھے اور ان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی خوش قسمتی حاصل کی۔دو دہائیوںتک ہندوستانی کرکٹ کا اہم حصہ رہے سچن دراوڑ، گانگولی، لکشمن، کنبلے کی عمارت کے سچن آخری

Read more

ہندوستان میں آئس ہاکی کا مستقبل

میچ شروع ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی ہے۔ ہاکی اسٹک ہاتھ میں لئے کچھ کھلاڑی میدان میں چہل قدمی کر رہے ہیں، لیکن میدان پر دونوں ٹیموں کے چھ چھ کھلاڑی ہی ہیں اور گھاس کے بجائے پورے میدان میں برف کی چادر بچھی ہے۔ آخر یہ کھلاڑی اس برف کے میدان پر کیا کر رہے ہیں؟ جناب، یہ برف پر کھیلی جانے والی ہاکی ہے۔ اسے آئس ہاکی کہتے ہیں۔ اس کھیل میں گول کیپر سمیت چھ کھلاڑی ہوتے ہیں۔ اس کھیل کو روس، کناڈا، امریکہ اور یوروپ کے دیگر ممالک میں کھیلا جاتا ہے۔ 1920میں اولمپک کھیلوں میں شامل ہوئی آئس ہاکی کناڈا کا قومی کھیل ہے اور سویڈن اس کھیل کا عالمی چیمپئن ہے۔ اس

Read more

فکسنگ کے سائے میں فٹبال

نوین چوہان
کرکٹ میں فکسنگ ہونے کے الزام اکثر عائد ہوتے رہے ہیں۔ کئی بار یہ الزامات ثابت بھی ہوئے ہیں۔ لیکن اس مرتبہ فکسنگ کے جال میں دنیا کا سب سے مقبول ترین کھیل فٹبال بھی پھنس گیا ہے۔یوروپول نے فٹبال میں بڑے پیمانہ پر فکسنگ ہونے کی بات کہہ کر فٹبال کے میدان میں بھونچال مچا دیا ہے۔ یورو پول کے تقریباً 15ممالک کلب میچوں سے لے کر ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے کھیلے گئے کل 589میچوں کو شک کے دائرے میں رکھا گیا ہے۔ کھلاڑیوں، میچ ریفریوں اور دیگر لوگوں کی ساز باز سے ان میچوں میں فک

Read more

کھیلوں کے ماہر

نوین چوہان
دنیا بھر میں بیشتر کھلاڑی بچپن سے ہی اپنی پسند کے کھیل کی ضرورتوں کے مطابق ڈھلنے میں لگ جاتے ہیں، تاکہ آگے چل کر وہ بین الاقوامی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ملک کا نام روشن کر سکیں۔ ایک طرف جہاں ہندوستان جیسے ملک میں کسی ایک کھیل کو کریئر بنانا مشکل کام ہے، وہیں دنیا میں کئی ایسے کھلاڑی بھی

Read more

دراوڑ، لکشمن، سچن : کون سنبھالے گا ان کی وراثت

سلمان علی
دراوڑ گئے، لکشمن گئے اور اب سچن تیندولکر۔ تینوں ٹیم انڈیا کے وہ کھلاڑی تھے، جنھوں نے ہندوستانی کرکٹ کو ایک طویل عرصہ تک نئی بلندیاں عطا کیں، لیکن ان کے جانے کے ساتھ ہی ہندوستانی کرکٹ کے اس سنہرے دور کا خاتمہ ہو گیا، جس نے دنیائے کرکٹ میں اپنا لوہا منوایا۔ ان کے جانے کا مطلب ہے ٹیم میں ایک بہت بڑا خلاء پیدا ہو جانا اور شایدیہ خلاء اتنی جلد پر نہ ہو، کیونکہ کرکٹ

Read more

ہم کسی سے سے کم نہیں

سلمان علی
چھبیس اگست کا دن ہندوستانی کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا باب بن کرجڑ گیا، جب ہندوستانی کرکٹ کے ابھرتے ستاروں نے آسٹریلیا کی سر زمین پر ہی کنگاروئوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ مقابلہ خواہ انڈر 19 کا ہو یا سینئرٹیم کا، ورلڈ کپ فائنل میںدونوں ہی میں ہندوستان کا وقار دائو ں پر ہوتا ہے۔لہٰذا، آسٹریلیا میں ہوئے اس ورلڈ کپ فائنل کے مقابلہ میںہندوستان کے ابھرتے نوجوان کرکٹروں نے بتا دیا کہ جوش، جذبہ اسی کا نام ہے۔اس پورے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ اگر کسی کھلاڑی نے متا

Read more
Page 25 of 33« First...1020...2324252627...30...Last »