ڈریں نہیں، آر ٹی آئی کا استعمال کریں

یہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ صرف سوال پوچھنے سے ہی کئی بگڑی باتیں راستے پر آنے لگتی ہیں۔ مثال کے لئے صرف اپنی عرضی کی صورت حال پوچھنے سے ہی آپ کو اپنا پاسپورٹ یا راشن کارڈ مل جاتا ہے۔ اگر آپ نے آر ٹی آئی سے کسی بد عنوانی یا غلط کام کا پردہ فاش کیا ہے تو آپ ویجلنس ایجنسی،سی بی آئی کو اس بارے میں شکایت کر سکتے ہیں یا ایف آئی آر بھی درج کرا سکتے ہیں،لیک

Read more

کیا ہے پارلیمانی خصوصی اختیارات اور آر ٹی آئی

کے بارے میں ۔ کیسے اور کب پھنستا ہے پارلیمانی خصوصی اختیارات کا پینچ۔سب سے پہلے ایک مثال سے اس معاملے کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔امریکہ سے ایٹمی ڈیل کے دوران یو پی اے سرکار کو جب ہائوس میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا تھا، اس کے

Read more

سمجھداری کریں آر ٹی آئی کا استعمال

ملک کے دوسرے حصوں میں رہنے والے آپ کے دوست ڈاک کے ذریعہ بھی درخواست بھیج سکتے ہیں۔ اس کو زیادہ سے زیادہ مشتہر کرنے کی کوشش کریں۔ اس سے آپ کو صحیح اطلاع بھی مل جائے گی اور ایسے میں آپ کو کم سے کم خطروں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Read more

کیسے اور کہاں جمع ہو گئی آر ٹی آئی درخواست

اطلاع کون دے گا؟
ہر سرکاری محکمہ میں پبلک انفارمیشن آفیسر ( پی آئی او) کا ایک عہدہ ہوتا ہے۔ آ پ کو اپنی درخواست ان کے پاس داخل کرنی ہوتی ہے۔ یہ ان کی جوابدہی ہوتی ہے کہ وہ اس محکمے کے مختلف ڈپارٹمنٹ سے آپ کے ذریعہ مانگی گئی جانکاریاں اکٹھا کریں اور آپ کو دیں۔اس کے علاوہ کئی افسروں کو اسسٹنٹ پبلک انفارمیشن آفیسر کے عہدہ پر بھی مقرر کیا جاتا ہے۔ ان کا کام ہے عوام سے آر ٹی آئی درخواست لینا اور پی آئی

Read more

اطلاع کے بدلے کتنا پیسہ دینا ہے

ہمیں یہ ہمیشہ یاد رکھنا ہوگا کہ پبلک انفارمیشن آفیسر یا کوئی بھی دیگر سرکاری ملازم عام آدمی کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والا شخص ہے۔ اسے یہ تنخواہ اس لئے ہی دی جاتی ہے کہ وہ عام آدمی کے لئے بنائے گئے مختلف قانونوں کا احترام کرتے ہوئے کام کرے۔ ایسے میں کسی ایک قانون پر عمل کرنے کے لئے اس کی تنخواہ کسی شخص سے الگ سے مانگنا ضمیر کے خلاف ہے۔ہمیں امید ہے کہ آپ سبھی قارئین کے لئے یہ جانکاری کافی مددگار ثابت ہوگی اور آپ لوگ جم کر آر ٹی آئی قانون کا استعمال کرتے رہیںگے۔g

Read more

کام کیسا ہو رہا ہے، اس کی جانچ کریں

مثال کے لئے آپ کے حلقے میں اگر کوئی سڑک بنائی گئی ہے اور آپ سڑک کی تعمیر میں استعمال کیے گئے میٹریل سے مطمئن نہیں ہیں، یا سڑک کے معیار سے خوش نہیں ہیں، تو آپ جانچ کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ آپ سرکاری فائل کی جانچ کر سکتے ہیں۔

Read more