کہاں کتنی آر ٹی آئی فیس؟

حق اطلاعات قانون کے تحت درخواست فیس یا اپیل یا فوٹو کاپی کی فیس کتنی ہوگی، یہ طے کرنے کا اختیار ریاستی حکومت کو دیا گیا ہے۔ مطلب یہ کہ ریاستی حکومت اپنی مرضی سے یہ فیس طے کرسکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف ریاستوں میں اطلاع فیس؍ اپیل فیس کی شکلیں مختلف ہیں۔ اس شمارے میں ہم آپ کو آرٹی آئی فیس اور اطلاع کے عوض لی جانے والی رقم کے بارے میں بتا

Read more

قارئین کے خطوط، مسائل اور مشورے

قارئین کے خطوط، مسائل اور مشورے
شہر ہو یا گاؤں، سڑک کی کھدائی ایک عام مسئلہ ہے۔ کبھی بجلی والے، کبھی جل بورڈ توکبھی ٹیلی فون والے آکر آپ کے محلے کی سڑک یا اہم راستے کی کھدائی کردیتے ہیں۔ پھر مہینوں، کبھی کبھی تو سالوں تک اس سڑک کو یوں ہی چھوڑ دیا جاتا ہے یا تھوڑی بہت مٹی ڈال کر اپنی لاپروائی پر پردہ ڈال دیا جاتا ہے اور پھر ایک طویل عرصہ تک اس سڑک کی مرمت نہیں ہوتی۔ ظاہر ہے، ایک ذمہ دار اور بیدار شہری ہونے کے ناطے آپ یہ ضرور جاننا چاہتے ہوں گے کہ آخر بار بار ہونے والے اس مرض کی دوا کیا ہے؟ اس شمارے میں ہم ایک ایسی آرٹی آئی درخواست کا خاکہ شائع کررہے ہیں، جس کا استعمال آپ

Read more

ردی والا

ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب
میں دوپہر میں قیلولہ کا پا بند ہوں،رسول اللہ کی اس سنت پر بلا ناغہ عمل کرتا آرہاہوں،دوران قیلولہ روزانہ ایک آواز میری سماعت سے ٹکراتی ۔دھیرے دھیرے مجھے اس آوازسے اس قدر ما نوسیت ہو گئی کہ میرے دل میں اس شخص سے ملنے کی خواہش بیدار ہوگئی ۔ میں روزانہ ان سے ملنے کا ارادہ کر تالیکن اپنی تساہلی کے سبب نہیں مل پا تا۔ کبھی کبھی یہ آوازمتعدد بار سنائی دیتی ،نہ جا نے کیوں مجھے اس شخص سے اتنی ہمدردی ہو گئی تھی جب تک اس آواز کو سن نہ لیتا دل میں عجیب طرح کی بے چینی رہتی اور پھر ایک دن مصمم ارادہ کرکے میں نے ان سے ملاقات کر ہی لی۔ردی پیپر کی بسا اوقات بڑی اہمیت ہوتی ہے خاص طور پر مہینہ کے آخر میں جب جیب بالکل جواب دے دے۔میرے پاس چند ایسے اخبارات تھے جسکی مدد سے میں

Read more

پارلیمنٹ کے خصوصی اختیارات اور آر ٹی آئی

ابھی تک ہم نے آپ کو فریق ثالث اور توہین عدالت کے بارے میں بتایا کہ کیسے ان الفاظ کا غلط استعمال کرکے پبلک انفارمیشن افسر اطلاع دینے سے انکار کردیتا ہے۔ اس شمارے میں ہم آپ کو ایسے ہی ایک اور لفظ سے متعارف کرارہے ہیں۔ اس بار ہم بات کریں گے پارلیمانی خصوصی اختیارات کے بارے میں۔ کب اور کیسے پھنستا ہے پارلیمانی خصوصی اختیارات کا پیچ۔ سب سے پہلے ایک مثال کے ذریعہ اس معاملے کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ امریکہ سے ایٹمی ڈیل کے دوران یوپی اے حکومت کو جب اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا تھا،تو اس کے کچھ گھ

Read more
Page 11 of 13« First...910111213