قرآن و حدیث کی روشنی میں حقوق انسانی کی تشریح

ابو اللیث الحسنی ، دار العلوم دیوبند
انسان اس دنیا میں تنہا نہیں رہ سکتا، وہ دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنے پر مجبور ہے، اپنی ضروریاتِ زندگی کی تکمیل اورآفتوںکے ازالہ کے سلسلہ میں دوسرے انسانوں کے تعاون کا محتاج ہے، اس کے پیش نظر ہر انسان کا یہ عقلی وفطری حق بنتا ہے کہ دوسرااس کی مدد کرے،اس کے حقوق و فرائض کا لحاظ رکھے۔ حقوق انسانی پر کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی بحث کرنے سے

Read more

اللہ کی ذات کے علاوہ سب کو فنا ہونا ہے

وصی احمد نعمانی
سائنسی کمالات و تحقیق نے ہمیشہ زمانہ کو متحیر کیا ہے۔اس کی تحقیق اور ثابت شدہ سچائی ہمیشہ انسان کو دعوت دیتی ہے کہ وہ سائنسی نتائج پر غور و خوض کرے۔ صاحب ایمان نتائج کو درست اور سچ جان کر صرف اللہ کی عظمت اور بڑائی بیان کرتے ہیں۔ مادّہ پرست صرف سائنسی کمال سمجھ کر اپنے ذہن و عقل کو وا کرنے کے بجائے ہمیشہ کے لئے بند کرکے اپنی فکری صلاحیت کو محدود

Read more

یومِ عاشورہ ! پر امن رہا

اعجاز حفیظ
نویں محرم اوریوم ِ عاشور کے دوران امن وا مان پر وفاقی او ر پنجاب حکومت کے درمیان ’’کریڈٹ ‘‘حاصل کرنے کے لئے جیسے کوئی مقابلہ ہوا یعنی اس پر بھی سیاست کاری کی گئی ۔عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کا اولین فرض ہے ۔ایسے میں جو باتیںکی جا رہی ہیں ،دل کو کسی طور بھی نہیں بھا رہی ہیں ۔عیدین پر جب موبائل سروس بند کی گئی تو اس پر پنجاب حکومت کے ’’لارڈز ‘‘بہت

Read more

قیام امن : معاشرے کی اہم ضرورت

اللہ قاسمی
امن معاشرے کی ایک اہم ضرورت ہے۔حضرت آدمؑ سے لے حضرت محمدﷺ تک جتنے بھی انبیاء اس دنیامیں تشریف لائے۔ انہوںنے امن وامان کی بحالی، ظلم و ناانصافی کا خاتمہ اورحقوق کی ادائیگی کو اہمیت دی ہے۔ حضرت ابراہیم ؑاوران کے فرزندحضرت اسماعیل ؑ جب خانہ کعبہ کی تعمیرمیں لگے ہوئے تھے ، اس وقت انھوںنے شہر مکہ کے لیے یہ دعا فرمائی تھی :اے

Read more

ہوائوں کے بدلنے میں اللہ کی نشانیاں ہیں

احمد نعمانی
آکسیجن ہوا،پانی آدمی کی بنیادی ضرورتیں ہیں۔ ہوا بذات خود تو نعمت ہے ہی مگر ہوائوں کا چلتے رہنا، بدل بدل کر چلنا، کبھی زور دار اور کبھی مدہم ہوائوں کا چلنا، اللہ کی نعمت ہے۔ اگر ایک ہی طرح سے ہوا اپنی جگہ پر موجود رہے تو انسان اس یکسانیت سے ایک طرف اوب جائے گا تو دوسری طرف نہایت خطرناک حالات سے دوچار ہوجائے گا۔ اسی لئے اللہ نے ہوائوں کو

Read more

ابا بیلوں کا انتظار کیوں

وحید الظفر خان
تقریباًپندرہ سو سال گزرے جب قرآن پاک نے سب سے پہلے واضح طور پر سورہ فیل میں فائٹر پلین اور میزائل کاکانسیپٹ اس دنیا کو دیا تھا۔ کچھ قوموں نے اس واقعہ کو معجزہ سمجھا اور کچھ قوموں نے آسمانی ہدایت کی عملی تلقین کی تحریک۔ المیہ یہ ہے کہ جو قوم قرآن پاک کو کتاب ہدایت کہتی رہی ہے مگر ہدایت کے حصول کے لیے جس شعور و ادراک کے استعمال کی ضرورت ہے اس سے آج

Read more

ملت اسلامیہ شدید اضطراب اور بے چین سے گزر رہی ہے

قاری سید اسحاق گورا

اس حقیقت سے انکار نہیں کیاجاسکتا کہ اس وقت ملت اسلامیہ شدید اضطراب اور بے چینی سے گزر رہی ہے؟ یہ ایک دل میں گردش کرنے والا سوال ہے۔

پہلی بات: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کاارشادہے: وقت قریب ہے جب تمھارے اوپر دوسری قومیں اس طرح ٹوٹ پڑیں گی جس طرح بھوکے کسی پیالے پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ کیا مطلب؟ یہ کیا فرمایا جارہاہے؟ ہماری حالت اتنی بری ہوجائے گی؟ لیکن یہ کیسے ممکن

Read more

پردہ اور بے حیائی

رضوان عابد
بے پردگی اور بے حیائی میں بہت فرق ہے۔ مولانا مودودی نے پردے کے بارے میں اپنی کتاب ’’پردہ‘‘ میں جو بیان کیا ہے، بہت خوبصورت ہے۔ مولانا نے قوموں کی تاریخ اور عروج و زوال سے پردے کو جوڑاہے۔ جب قومیں اپنے نقطۂ عروج پر ہوتی ہیں تو وہاں پردہ ہوتاہے اور جب قومیں رو بہ زوال ہوتی ہیں تو پردہ ختم ہوتا چلا جاتا ہے۔پردہ دراصل بے حیائی کی مدافعت کے لئے ہے۔ قرآن

Read more

حاجیوں کے لئے سعودی حکومت کے کچھ خصوصی اقدامات

وسیم احمد
حج کا موسم شروع ہوچکا ہے ۔ اس مبارک موقع پر دنیا کے مختلف حصوں سے تقریباً25 لاکھ حجاج مکہ مکرمہ میں جمع ہوتے ہیں جن کی دیکھ ریکھ اور ان کے سفر و رہائش کا انتظام کرنا ایک بہت بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی حکومت کی تعریف کرنی ہوگی کہ اتنے بڑے مجمع کے نظم و نسق اور ان کی دیکھ بھال کے لئے بہترین انتظام کرتی ہے ۔ ہر حاجی جب اپنے وطن کو لوٹتا ہے تو

Read more

حج کے ارکان و مسائل

مفتی محمد سراج الدین قاسمی
دیار حرم کی طرف حج کا قافلہ رواں دواں ہے، آپ بھی سفر حج کے لئے رخت سفر باندھ چکے ہیں، اللہ آپ کے حج کو شرف قبولیت سے نوازے، روانگی سے قبل ان باتوں پر غور کرلیں، کیا آپ اپنا حج کر رہے ہیں یا کسی دوسرے کی جانب سے حج بدل کرنے جارہے ہیں؟ اگر آپ اپنا حج کرنے جارہے ہیں تو کیا آپ حج افراد کرنا چاہتے ہیں، یا تمتع یا قران کرنا چاہتے ہیں؟ یہ سارے حج کے اقسام ہیں۔

Read more