قرآن سائنس اور عظیم دھماکہ

وصی احمد نعمانی
عظیم دھماکہ یا بِک بینگ جس کے ذریعہ سائنسی اعتبار سے کائنات وجود میں آئی، اس کے فلسفہ کے بارے میں بہت سے مفروضے یا نظریہ پیش کیے گئے ہیں۔ سائنس دانوں نے کائنات کی تخلیق کے بارے میں کیسی کیسی قیاس آرائیاں کی ہیں ان پر ہم مختلف نظریوں سے غورکریں گے اور پھر بعد میں اس بات کا تجزیہ کریں گے کہ کیا ان سائنسدانوں کے نظریے یا مفروضے قرآن کریم کی مذکور آیات سے میل کھاتے ہیں یعنی قرآن نے جو ساڑھے چودہ سال قبل بیان فرمادیا ،سائنس اب ان حقائق ک

Read more

پہاڑ بادلوں کی چال سے چل رہے ہیں

وصی احمد نعمانی
یہ جاننے اور یقین کے ساتھ سمجھنے کے لئے کہ بادل بظاہر جامد نظر آتے ہیں،مگر یہ محض گمان ہے کہ ایسا ہی ہورہاہے جبکہ قرآن کریم کا فرمان ہے کہ جب تم پہاڑ کو دیکھو گے یا دیکھتے ہو تو تمہیں گمان ہوتا ہے کہ پہاڑ جامد ہیں مگر درحقیقت یہ بادلوں کی چال سے روئے زمین پر چل رہے ہیں یا حرکت پذیر ہیں۔ قرآن کریم کے ا

Read more

اسلام اور حقوق حیوانات

مولانا کلیم اللہ عمری مدنی
اسلام دین رحمت ہے ، اس کی رحمت انسان کی حد تک محدود نہیں ہے ،بلکہ ہر ذی روح پر محیط ہے۔ اس کے ابر کرم نے جہاں عالم انسانیت کو سیر اب کیا ہے، وہیں بے زبان جانوروں کو بھی اپنی رحمت بے کراں سے مالا مال فرمایا ۔ اتنا ہی نہیں بلکہ جانوروں کے ساتھ حسن سلوک پر اجر وثواب کی خوشخبری بھی سنائی گئی ۔ سنن ابن ماجہ کی حدیث ہے، ایک صحابی رسول اکرمﷺ سے دریافت کرتے ہیں کہ میں نے بطور خاص اپنے اونٹوں ک

Read more

پہاڑ بادلوں کی چال سے چل رہے ہیں

وصی احمد نعمانی
قرآن کریم کی تعلیم کی بنیاد یہ ہے کہ انسان اللہ کی معرفت حاصل کرے اور اس سے ہدایات لے کر اپنی زندگی کو سنوارے اور آخرت کا توشہ تیار کرے۔نتیجہ کے طور پر جہاں اللہ نے مظاہر قدرت و کائنات پر غور و فکر کی دعوت دی ہے وہیں پہاڑ وں کی تخلیق، رنگ اور اس کی ضرورت پر انسان کے دھیان کو متوجہ کیا ہے۔ اسی لئے اگر زمین پر پہاڑ نہ ہوتے یا ہوتے بھی تو سارے پ

Read more

اسلامی بینکنگ کاری نظام سے ملک کی معیشت مضبوط ہوگی

انشورینس پالیسی کی قسمیں
دنیا کا ہر انسان ایک اچھی زندگی جینا چاہتا ہے، اس کے لیے وہ پیسے کی بچت کرتا ہے۔ ہر آدمی اپنے پیسوں کو اس طرح بچاکے رکھتا ہے، تاکہ اس کا ہر خواب پورا ہو سکے، جیسے کار، خوبصورت گھر، اپنی اور اپنی فیملی کی آسائش و آرام کا تمام سامان وغیرہ۔ یہ ایسے خواب ہیں، جو فوراً پورے نہیں ہوسکتے، بلکہ ان کے پورا ہونے میں لمبا وقت لگتا ہے اور ساتھ ہی ایک اچھی پلاننگ کی بھی ضرورت پڑتی ہے۔ ویلتھ انشورنس کا انتظام بھی اسی لیے کیا گیا، تاکہ آپ لمبی مدت تک کے لیے اپنے پیسوں کو ای

Read more

پہاڑ بادلوں کی چال سے چل رہے ہیں

پہاڑوں کی تخلیق،ان کی موجودگی اور ان سے منسلک فائدوںمیں اللہ کی کرشمہ سازیاں ہیں۔یہ زمین میں خوب مضبوطی کے ساتھ بظاہر جمے ہوئے ہیں، مگر درحقیقت یہ ہر لمحہ بادلوں کی چال سے روئے زمین پر چل رہے ہیں اور سرگرم ہیں۔یہی پہاڑ زمین کے

Read more

انسان کی تخلیق، اللہ کی عظیم قدرت ہے

شیخ مقبول احمد ہبلی
کرۂ ارض پرانسان کا وجود اس کائنات کی سب سے بڑی حقیقت ہے، مگرانسان کی تخلیق اور اس کی زندگی کی بقا کے انتظامات کے متعلق انسانی علوم کی ابتدائسے لیکراب تک مختلف خیالات و نظریات پیش کئے گئے ہیں۔ایک نظریہ ، یہ ہے کہ انسان کی تخلیق اور اس کا وجودایک اتفاقی حادثہ ہے۔ مادّے کے عمل اور ردّ عمل کے نتیجے میںزندگی کے آثارنمودارہوئے اور انسان وجود میں آ گیا۔نہ تو اس کا کوئی خالق ہے اور نہ ہی اس کی زندگی کی بقا کے لئے کوئی طاقت اس کائنات میںکارفرما ہے۔ سب کچھ اپنے آ

Read more

قرآن ، سائنس اور ماحولیات

وصی احمد نعمانی
ہمیں معلوم ہے کہ طوفان کی شکل میں 1.52 بلین کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زہریلی گیس زمین پر حملہ کرتی ہے لہٰذا جب ہم یہ غور کرتے ہیں کہ جس وقت شمسی ہوا اپنے ساتھ وہ الکٹران اور پروٹران کے ذرات کی زمین پر بارش کرتی ہے تو یہی فضا یا ماحولیات ان خطرناک ذرات کو یا تو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں یا انہیں مجبور کرتے ہیں کہ وہ واپس وہیں چلے جائیں جہاں یا جدھر سے آتے ہیں۔یہ آسمانی ذرات انسانی جان کے لئے جان لیوا ہیں۔ ایسا اس لئے ہوتا ہے کہ جب الکٹران اور پروٹران کی بارش مقناطیسی میدان میں پہنچتی ہے تو اس کے اجزاء ترکیبی یعنی الکٹران اور پروٹران جدا جدا ہوکر میدان کے گرد اڑنے لگتے ہیں ۔ اس کے

Read more

بدلا ہوا ہے رنگ گلوں کا ترے بغیر

محمد فرقان عالم
حضرت مولاناسیدعبداللہ حسنی ندویؒ جنہیں ہم کل تک دامت برکاتہم، مدظلہ العالی یا پھراسی طرح کے دوسرے الفاظ سے یاد کیا کرتے تھے، آج ہمیں رحمۃ اللہ علیہ کہنے اورلکھنے پر مجبور ہونا پڑرہاہے، بلکہ سچ تویہ ہے کہ اس لفظ کوادا کرتے ہوئے انگلیاں کانپ جارہی ہیں اورذہن کسی بھی طرح اس بات پر آمادہ نہیں ہوتا کہ مولاناؒ واقعی ہمارے درمیان سے چل بسے، لیکن پھررب کائنات کے اٹل فیصلے ’’ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے‘‘ کے پیش نظر بالآخر ذہن ودماغ کو سکون، قلب مضطر کوآرام مل ہی جاتاہے۔ بلاشبہ مولانا کی شخصیت ایک عظیم، فعال، متحرک اورمعاملہ فہم شخصیت تھی جن کے چلے جانے سے نہ صرف یہ کہ دار

Read more