رشوت کا محرک اور اس کے اثرات

محب اللہ قاسمی
اللہ تعالی نے ہر انسان کے اندر ایک نگراں رکھا ہے،جسے ضمیر کہاجاتا ہے۔ ضمیر جب تک جاگتا رہتا ہے ،سب کچھ ٹھیک رہتاہے، مگراس کے مردہ ہوتے ہی اعضائے جسم اچھے برے کی تمیز کھودیتے ہیں اورانسان نفس کی رومیں بہہ جاتاہے۔
ضمیر کے بیداررہنے یامردہ ہونے کا کوئی موسم نہیں ہوتا، بلکہ معاشرے میں جب بھی برائی ،بدعنوانی یاناجائز کاموںکی تعریف و توصیف کی جاتی ہے یا

Read more

اسلامی اخلاق اور مسلم معاشرے کی صورتحال

وارث مظہری
مسلم عوام وخواص کے بڑے طبقے میںیہ احساس پایا جاتا ہے کہ مسلم معاشرہ اخلاقی سطح پر زوال پذیر ہے۔ اس کی مثالیں زبان زد عام ہیں۔ امانت و دیانت، وعدے کا پاس و لحاظ، معاملات کی صفائی، سچائی، حسنِ سلوک، خدمت اور ہمدردی کا عملی جذبہ جیسی اخلاقی صفات کی مسلمانوں میں شدید کمی ہے۔ ان سب کے علاوہ خاص طور پر اجتماعی اخلاق کے باب میں نمایاں گراوٹ آئی ہے۔یہ صورتِ حال جارج برنارڈ شا جیسے مغربی ادیب کے

Read more

قرآن سائنس اور عظیم دھماکہ

وصی احمد نعمانی
عظیم دھماکہ یا بِک بینگ جس کے ذریعہ سائنسی اعتبار سے کائنات وجود میں آئی، اس کے فلسفہ کے بارے میں بہت سے مفروضے یا نظریہ پیش کیے گئے ہیں۔ سائنس دانوں نے کائنات کی تخلیق کے بارے میں کیسی کیسی قیاس آرائیاں کی ہیں ان پر ہم مختلف نظریوں سے غورکریں گے اور پھر بعد میں اس بات کا تجزیہ کریں گے کہ کیا ان سائنسدانوں کے نظریے یا مفروضے قرآن کریم کی مذکور آیات سے میل کھاتے ہیں یعنی قرآن نے جو ساڑھے چودہ سال قبل بیان فرمادیا ،سائنس اب ان حقائق ک

Read more

پہاڑ بادلوں کی چال سے چل رہے ہیں

وصی احمد نعمانی
یہ جاننے اور یقین کے ساتھ سمجھنے کے لئے کہ بادل بظاہر جامد نظر آتے ہیں،مگر یہ محض گمان ہے کہ ایسا ہی ہورہاہے جبکہ قرآن کریم کا فرمان ہے کہ جب تم پہاڑ کو دیکھو گے یا دیکھتے ہو تو تمہیں گمان ہوتا ہے کہ پہاڑ جامد ہیں مگر درحقیقت یہ بادلوں کی چال سے روئے زمین پر چل رہے ہیں یا حرکت پذیر ہیں۔ قرآن کریم کے ا

Read more

اسلام اور حقوق حیوانات

مولانا کلیم اللہ عمری مدنی
اسلام دین رحمت ہے ، اس کی رحمت انسان کی حد تک محدود نہیں ہے ،بلکہ ہر ذی روح پر محیط ہے۔ اس کے ابر کرم نے جہاں عالم انسانیت کو سیر اب کیا ہے، وہیں بے زبان جانوروں کو بھی اپنی رحمت بے کراں سے مالا مال فرمایا ۔ اتنا ہی نہیں بلکہ جانوروں کے ساتھ حسن سلوک پر اجر وثواب کی خوشخبری بھی سنائی گئی ۔ سنن ابن ماجہ کی حدیث ہے، ایک صحابی رسول اکرمﷺ سے دریافت کرتے ہیں کہ میں نے بطور خاص اپنے اونٹوں ک

Read more

پہاڑ بادلوں کی چال سے چل رہے ہیں

وصی احمد نعمانی
قرآن کریم کی تعلیم کی بنیاد یہ ہے کہ انسان اللہ کی معرفت حاصل کرے اور اس سے ہدایات لے کر اپنی زندگی کو سنوارے اور آخرت کا توشہ تیار کرے۔نتیجہ کے طور پر جہاں اللہ نے مظاہر قدرت و کائنات پر غور و فکر کی دعوت دی ہے وہیں پہاڑ وں کی تخلیق، رنگ اور اس کی ضرورت پر انسان کے دھیان کو متوجہ کیا ہے۔ اسی لئے اگر زمین پر پہاڑ نہ ہوتے یا ہوتے بھی تو سارے پ

Read more

اسلامی بینکنگ کاری نظام سے ملک کی معیشت مضبوط ہوگی

انشورینس پالیسی کی قسمیں
دنیا کا ہر انسان ایک اچھی زندگی جینا چاہتا ہے، اس کے لیے وہ پیسے کی بچت کرتا ہے۔ ہر آدمی اپنے پیسوں کو اس طرح بچاکے رکھتا ہے، تاکہ اس کا ہر خواب پورا ہو سکے، جیسے کار، خوبصورت گھر، اپنی اور اپنی فیملی کی آسائش و آرام کا تمام سامان وغیرہ۔ یہ ایسے خواب ہیں، جو فوراً پورے نہیں ہوسکتے، بلکہ ان کے پورا ہونے میں لمبا وقت لگتا ہے اور ساتھ ہی ایک اچھی پلاننگ کی بھی ضرورت پڑتی ہے۔ ویلتھ انشورنس کا انتظام بھی اسی لیے کیا گیا، تاکہ آپ لمبی مدت تک کے لیے اپنے پیسوں کو ای

Read more
Page 4 of 30« First...23456...102030...Last »