تاریخ اسلام کے اوراق سے

رضوان عابد

اسی دور میں جب مصر میں فاطمی خلافت کمزور ہوگئی تو صلیبیوں کو یہ آسان چارہ معلوم ہوئی اور للچائی ہوئی نظروں سے مصر کی جانب دیکھنے لگے۔ ان کا ارادہ تھا کہ اسکندریہ پر قبضہ کریں اور اس کے ساتھ پورے مصر پر قبضہ کرلیں فاطمی خلافت اس وقت آپس میں شدید اختلاف کا شکار تھی۔ ایک کے بعد ایک جتنے بادشاہ بھی مقرر کیے جاتے محل کے اندر ہی قتل کردیے جاتے۔ درباری سازشوں کی وجہ سے فاطمیوں میں صلیبیوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت و ہمت نہیں تھی۔ اس خطرہ کے پیش نظر خلیفہ نے نورالدین زنگی سے درخواست کی کہ ای

Read more

تاریخ اسلام کے اوراق سے

رضوان عابد

سیاسی قیادت کے فقدان کی وجہ سے جنگی قیادت بھی نہیں ہوتی۔ کوئی مسلمان کمانڈر اس Levelپر نہیں تھا جو صلیبیوں کا مقابلہ کرسکے۔ امت مسلمہ میں ہشاشین پیدا ہوچکے تھے جو فوجی قیادت کو قتل کر رہے تھے۔ اگر اس وقت اللہ تعالیٰ کی طرف سے خاص تائید نہ ہوتی تو پوری امت مسلمہ صلیبیوں کا ہرگز مقابلہ نہیں کرسکتی تھی۔

Read more