لڑکیاں اللہ کا انعام ہیں

فاطمہ بانو، بانسی ،راجستھان
اسلام کلی مساوات اور عدل کی دعوت دیتا ہے۔ حق تلفی، ظلم و زیادتی اور ناانصافی اسلام کے مزاج رحم و کرم کے خلاف ہے۔ بچوں پر رحم و شفقت کے سلسلہ میں اسلام نے مرد و عورت، مذکر و مؤنث اور نر و مادہ میں کوئی تفریق نہیں کی ہے تاکہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان مقدس پر عمل ہو۔’’عدل کرو یہی بات تقویٰ سے نزدیک ہے۔‘‘
نیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم نافذ ہو جو آپ نے حدیث کے ذریعہ دیا ہے کہ تم اپنی اولاد کے درمیان عدل و مساوات کرو، تم اپنی اولاد کے درمیان عدل و مساوات کرو، تم اپنی اولاد کے درم

Read more

تاریخ اسلام کے اوراق سے

رضوان عابد
ایک بار عیسائی فوجی جنرل آرنٹ نے ایک ایسے قافلہ کو لوٹ لیا کہ جو معاہدہ امن کے دوران حج پر جارہا تھا۔ جب آرنٹ نے سارے قافلہ والوں کو لوٹا اور قتل و غارت گری کی تو ایک مسلمان نے اس سے کہا کہ تمہارا ہمارے ساتھ معاہدہ ہے، ہم کو نہ چھیڑو۔ اس پر گستاخانہ انداز میں آرنٹ نے کہا کہ اپنے نبی سے کہو کہ آکر تمہیں بچائیں۔ یہ بات جب سلطان صلاح الدین ایوبی تک پہنچتی ہے تو وہ جلال میں آجاتے ہیں اور فیصلہ کرتے ہیں کہ جب آ

Read more

حضرت محمدﷺ تاریخ انسانی کے عظیم جنرل

فرمان چودھری
آخری نبی حضرت محمدؐ کی سیرت پاک کا مطالعہ کرنے پر معلوم ہوتا ہے کہ رسول اکرمؐ بہترین داعی، عظیم مفکر، ایماندار تاجر،عدل و انصاف کے علمبردار،سحر انگیز خطیب اور اعلیٰ قائد کے ساتھ تاریخ انسانی کے عظیم جرنیل بھی تھے۔
آپؐ نے نبوت ملنے کے بعد جیسے ہی دعوت و تبلیغ کا کام شروع کیافوراً ہی لوگ آپ کے مخالف ہو گئے۔مجبور ہوکر آپؐ کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ مکہ سے مدینہ ہجرت

Read more

تاریخ اسلام کے اوراق سے

رضوان عابد

اسی دور میں جب مصر میں فاطمی خلافت کمزور ہوگئی تو صلیبیوں کو یہ آسان چارہ معلوم ہوئی اور للچائی ہوئی نظروں سے مصر کی جانب دیکھنے لگے۔ ان کا ارادہ تھا کہ اسکندریہ پر قبضہ کریں اور اس کے ساتھ پورے مصر پر قبضہ کرلیں فاطمی خلافت اس وقت آپس میں شدید اختلاف کا شکار تھی۔ ایک کے بعد ایک جتنے بادشاہ بھی مقرر کیے جاتے محل کے اندر ہی قتل کردیے جاتے۔ درباری سازشوں کی وجہ سے فاطمیوں میں صلیبیوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت و ہمت نہیں تھی۔ اس خطرہ کے پیش نظر خلیفہ نے نورالدین زنگی سے درخواست کی کہ ای

Read more