رمضان کی عظمت ، اہمیت و حکمت

رضوان عابد
مومنو!تم پر روزے فرض کیے گئے جس طرح تم سے پہلی امتوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیز گار بنو۔‘‘ (سورہ البقر، آیت نمبر 183)
رمضان کا مہینہ (ہے) جس میں قرآن نازل ہوا جولوگوں کا رہنما ہے اور (جس میں) ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور جو (حق و باطل) کو الگ الگ کرنے والا ہے۔

Read more

بیمار پرسی کی اہمیت اور فضیلت

شفقت قریشی
سورۃ الشعراء کی آیت نمبر80میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ترجمہ: ’’اور جب میں بیمار ہوجاتا ہوں تو وہی مجھ کو شفا دیتا ہے۔‘‘ ہاں اللہ نے دوسری بے شمار نعمتیں انسان کو عطا کی ہیں، ان میں تندرستی سرفہرست ہے اور جب ایک انسان بیمار ہوجاتا ہے تو بظاہر علاج معالجہ سے صحت یاب ہوتا ہے، لیکن دراصل شفا دینے والی اللہ کی ذات ہوتی ہے۔ یہ جو کہا جاتا ہے کہ تندرستی ہزار نعمت ہے یہ بالکل سچ ہے کیونکہ ایک بیمار شخص ان لذتوں سے مستفید نہیں ہوسکتا ، جن سے ایک صحت مند شخص ہوتا ہے

Read more

تصور دین

رضوان عابد
اور ہم نے بھیجا اپنے رسولوں کو واضح نشانیوں اور ہدایات کے ساتھ اور ان کے ساتھ کتاب اور میزان نازل کی تاکہ لوگ عدل و انصاف پر قائم ہوں۔(اور جو لوگ اس کام میں رکاوٹ ڈالیں ان کی سرکوبی کے لیے) ہم نے لوہا اتارا جس میں بڑا زور ہے اور لوگوں کے لیے منافع ہیں۔ یہ اس لیے کیا گیا ہے تاکہ اللہ کو معلوم ہوجائے کہ کون اس کو دیکھے بغیر اس کی اور اس کے رسولوں کی مدد کرتا ہے یقینا اللہ بڑی قوت والا اور زبردست ہے۔‘‘(سورہ الحدید 25)

Read more

اصل سکندر اعظم کون؟

رضوان عابد
سکندر اعظم کون تھا، مقدونیہ کا الیگزینڈر یا تاریخ اسلام کے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ۔ یہ وہ سوال ہے، جس کا جواب دینا دنیا بھر کے مورخین پر فرض ہے۔ آج ایس ایم ایس کا دور ہے، موبائل کا میسجنگ سسٹم چند سیکنڈ میں خیالات کو دنیا کے دوسرے کونے میں پہنچادیتا ہے۔ جدید دور کی اس سہولت سے اب قارئین اور ناظرین بھی بھر پور فائدہ اٹھاتے ہیں۔ گزشتہ روز کسی صاحب نے پیغام بھجوایا ’’کاش آپ نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ پر کالم لکھا ہوتا۔‘‘ پیغام پڑھنے کے بعد اس وقت سوچ رہا ہوں کہ مقدونیہ کا الیگزینڈر سکندر اعظم تھا یا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ۔ ہم نے بچپن میں پڑھا تھا مقدونیہ کا الیگزینڈر 20سال کی عمر میں بادشاہ بنا۔ 23سال

Read more

حدیث نبوی

حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نیکی اور گناہ کے بارے میں دریافت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’نیکی حسن اخلاق ہے اور گناہ وہ ہے جو تمہارے سینے میں کھٹک پیدا کرے اور تمہیں ناپسند ہو کہ لوگ

Read more

بساط عالم پر اسلام کے تیزی سے بڑھتے قدم

ابو رفقہ محمد افروز قادری،چریاکوٹی
اسلام دین الٰہی ہے جو دنیا میں غالب ہونے کے لیے آیاہے، اور غالب ہوکر رہے گا۔ وہ وقت بہت دور نہیں جب چہار سو اسلام کی بہاریں ہوں گی اور ہرطرف مسلمانوں ہی مسلمانوں کا غلغلہ ہوگا۔ یہ میری اپنی شہادت نہیں بلکہ آپ کو دشمنانِ اسلام کااعتراف حقیقت سنارہاہوںاورقرآن نے اس کی پیش گوئی تو صدیوں پہلے فرمادی تھی :
یہ (منکر ین حق) چاہتے ہیں کہ وہ اللہ کے نور کو اپنے منہ(کی پھونکوں)سے بجھادیں، ج

Read more