تقوی کے معنی اور مفہوم

سید ریاض حسین شاہ
تقویٰ کیا ہے؟
تقویٰ انسانی زندگی کی وہ صفت ہے جو تمام انبیاء کی تعلیم کا نچوڑ رہی۔اس کے لغوی معنی تو کسی شے سے دور رہنے،اس سے بچنے یااسے چھوڑنے ہی کے ہوتے ہیں۔لیکن شریعت اسلام میں تقویٰ نہایت وسیع معنی رکھتا ہے۔
مختصرطور پر تقویٰ کی تعریف کے سلسلہ میں یوں کہا جا سکتا ہے کہ یہ دل کی اس حالت کا نام ہے جس کی موجودگی میں انسان ہر اس فعل سے بچنے کی کوشش کرتا ہے جو اللہ پاک کو ناپسند ہو

Read more

رمضان کی عظمت ، اہمیت و حکمت

رضوان عابد
مومنو!تم پر روزے فرض کیے گئے جس طرح تم سے پہلی امتوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیز گار بنو۔‘‘ (سورہ البقر، آیت نمبر 183)
رمضان کا مہینہ (ہے) جس میں قرآن نازل ہوا جولوگوں کا رہنما ہے اور (جس میں) ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور جو (حق و باطل) کو الگ الگ کرنے والا ہے۔

Read more
Page 28 of 32« First...1020...2627282930...Last »