علم کا مرتبہ عبادت سے بڑا ہے

وصی احمد نعمانی
قرآن سائنس اور کائنات‘‘ کے موضوع پر سلسلہ وار مضامین کو ٹھیک سے سمجھنے کے لیے چار اہم الفاظ کو اچھی طرح سمجھنے کی ضرورت کے پیش نظر تین الفاظ (1) قرآن (2) سائنس (3) کائنات پر ہم گفتگو کرچکے ہیں، اب جو بیحد اہم لفظ ’’علم‘‘ ہے، اسے اچھی طرح جاننا ضروری ہے۔ پورے عنوان ’’قرآن، سائنس اور کائنات‘‘ کے تحت جتنے مضامین پیش کیے جائیں گے، وہ سب کے سب ایک دوسرے سے ’’چین‘‘ کی طرح منسلک ہوںگے اور علم کی تشریح یا تبصرہ کو ذہن میں رکھ کر باقی مضامین کو اچھی ط

Read more

علم کا مرتبہ عبادت سے بڑا ہے

گزشتہ سے پیوستہ
وصی احمد نعمانی
چوتھی دنیا‘ کے گزشتہ شمارہ میں ’’سائنس، قرآن اور کائنات‘‘ کے موضوع کو ’’کور‘‘ کرنے کے لیے قاری سے درخواست یہ کی گئی تھی کہ خاص موضوع پر بحث شروع کرنے کے قبل چار عدد اہم الفاظ کو سمجھنے کی زحمت کریں۔ وہ الفاظ ہیں (1) قرآن (2) سائنس (3) کائنات (4) علم۔ پہلے دونوں الفاظ پر قاری حضرات کی خدمت میں ہم اپنی گزارشات پیش کرچکے ہیں، آج باقی ماندہ دو الفاظ کو سمجھنے کی کوشش کریںگے۔ وہ دونوں الفاظ یہ ہیں ’’کائن

Read more

علم دین کیا ہے؟

رضوان عابد
اگر کسی مولوی سے پوچھا جائے کہ علم دین کیا ہے؟ تو جواب ملے گا کہ قرآن و حدیث، فقہ، منطق، فلسفہ وغیرہ علم دین ہے، جس طرح سے دین کو مسخ کیا گیا، اسی طرح علم دین کے تصور کو بھی مسخ کیا گیا۔ ہارون رشید اور مامون رشید کے زمانے میں دین میں بہت ساری چیزیں شامل کی گئیں۔ انہوں نے ایران، توران، یونان وغیرہ کے فلسفے منطقیں لا کر دین میں شامل کیں اور پہلا فلسفی عالم محی الدین ابن عربی پیدا ہوئے اور پھر محی الدین ابن عربی نے وحدت الوج

Read more

علم کا مرتبہ عبادت سے بڑا ہے

وصی احمد نعمانی
اللہ کی ذات پاک ہے وہ ساری کائنات کا رب اور خالق ہے۔اسی کی حکمرانی بحروبر پرہے۔ زمین و آسمان میں ذرہ برابر کوئی ایسی چیز یا عمل ایسا نہیں ہے جو اللہ کی مرضی اور جانکاری کے بغیر ہو۔ اس نے سوچا اور ’’کن فیکون‘‘ کے مصداق میں کچھ اس کی مرضی کے مطابق ہو گیا۔ ایسا یقین اعتماد رکھنے والا خدا کا بے حد پیارا بندہ کہلاتا ہے اور ایسے با اعتماد و خوش نصیب بندے کو خدا اس دنیا کی بے پناہ دولتوں سے نوازتا رہتا ہے۔ راقم اپنے کو بے حد خوش بخت سمجھتا ہے جبکہ اس پروردگار عالم نے اپنی بے پناہ کرم فرمائیوں سے ہمیشہ نوازا اور پختہ ایمان ہے کہ وہ ہمیشہ آگے بھی نوا

Read more

یوروپ میں اسلام

اسلام دشمن اور صیہونی طاقتوں کی اسلام مخالف تحریکوں اور زبردست پروپیگنڈے کے باوجود مغربی ممالک میں اسلام میں دلچسپی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور امریکہ، جرمنی، اٹلی اور دیگر غیرمسلم ممالک میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ مہینے ٹونی بلیئر کی سالی لورین بوتھ نے اپنے قبول اسلام کا اعلان کر کے مغربی میڈیا کی اس

Read more

اعتدال کی اہمیت و افادیت

قمرعثمانی
کچھ خوبیاں اور صفات ایسی ہوتی ہیں کہ انسان ان کو زندگی میں اپنا معمول بنائے تو مقاصد میں کامیاب بھی ہوتا ہے اور بہت سی پریشانیوں سے محفوظ بھی رہتا ہے اور وہ خوبیاں انسان کو باوقار اور سماج میں معزز بھی بناتی ہیں۔ ہر شخص ان کو قدر و منزلت کی نظر سے دیکھتا ہے اور ان کو محبوب رکھتا ہے۔ من جملہ ان کے ایک قابل قدر خوبی ہے اعتدال یعنی میانہ روی اور سہل انداز میں کہیے تو درمیانی چال اس کا مفہوم ہوگا۔ ہر ذی ہوش اس کو سمجھے گا کہ ہر عمل میں میانہ روی اور اعتدال بہت مفید اور کار گر ہوتا ہے۔ کوئی بھی کام چھوٹا ہو یا بڑا انفرادی ہو یا اجتماعی، اس میں اعتدال کو ملحوظ رکھا جائے تو وہ نتیجہ خیز اور مفید ہوتا ہے، اس میں سہولت بھی ہوتی ہے اور بہت سی پریشانیوں سے بچاؤ بھی۔ درا

Read more

خدا نعمتوں کا شمار نہ ممکن ہے

نسیم اختر شاہ قیصر
خدا وند قدوس نے یہ دنیا آباد کی اور اپنی قدرت کاملہ سے بے شمار مخلوقات پیدا فرمائیں۔ کچھ وہ ہیں جو ہماری نگاہوں کے سامنے ہیں اور کچھ وہ ہیں جن تک ہماری رسائی نہیں ہوسکی۔ ان مخلوقات میں ظاہر ہے سب سے افضل اور اشرف مخلوق انسان ہے۔ اگر دیکھیں ،یہ معمولی جسم رکھنے والا انسان جو کمزور بھی ہے اور ناتواں بھی ،بظاہر جس سے کسی بڑے کام کی توقع بھی نہیں کی جاسکتی مگر جب وہ عزم و ارادہ کرکے اٹھتا ہے تو پہاڑ سرنگوں ہوجاتے ہیں، دریا اسے راستہ دیتے اور سمندر فرشِ راہ ہوجاتے ہیں۔ فضائوں میں بھی اس کی حکمرانی قائم ہے اور دست و جبل میں بھی اس نے اپنی صلاحیتوں کے کتنے مظاہرے کئے ہیں کہ اب ان کو گننا بھی ممکن نہیں ۔حالاںکہ بے شمار اور اَن گنت مخلوقات ایسی ہیں جن

Read more

حضرت عمر بن عبد العزیز

حکیم حامد تحسین
خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے نامزد مصر کے گورنر حضرت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں ایک نحیف اور ناتواں بوڑھی عورت نے حاضر ہوکرشکایت کی کہ میرے گھر میں کیڑے مکوڑے بہت کم ہیں حضرت قیس بڑھیاکی اس استعاراتی گفتگو سے بہت متاثر ہوئے انہو ںنے فوراًحکم دیاکہ اس بڑھیاکا گھر کھانے پینے کی چیزوں سے بھر دیاجائے۔
دوسری صدی ہجری نے پہلی صدی کو الوداعی بوسہ دیکر رخصت ہی کیاتھا اور وقت کی راہ پر پہلا یادوسرا قدم ہی رکھاتھا کہ تقریباً ان ہی حالات کی تنگ گلیوں اور فاقہ کشی کے اندھیاروں سے مکہ مکرمہ کاایک خاندان گذر رہا تھا اس گھر کی مالکن کے سر پر اس کے شوہرنے جو خود زہد و تقویٰ کی راہ پر گامزن تھا قناعت کی چادر ڈال دی تھی دل میں صب

Read more

تذکرہ حسین و حسین

محمد آصف اقبال
شہادت امام حسینؓ ایک تاریخ ساز واقعہ ہے جس کو نہ صرف اسلامی تاریخ میں بلکہ دنیا کی تاریخ میں بھی اہم مقام حاصل رہا ہے۔ یہ شہادت کیوں پیش کی گئی؟ اس کے اسباب کیا تھے؟کیا امام تخت و تاج کے لیے اپنے کسی ذاتی استحاق کا دعویٰ رکھتے تھے۔تاریخ کے بغور مطالعے سے جو چیز ہمارے سامنے آتی ہے وہ یہ ہے کہ یزید کی ولی عہدی اور پھر اس کی تخت نشینی سے دراصل جس خرابی کی ابتدا ہو رہی تھی وہ اسلامی ریاست کے دستور، اس کے مزاج اور اس کے مقصد کی تبدیلی تھی۔گرچہ اس کے نتائج ابھی سامنے نہیں آئے تھے لیکن ایک صاحب بصیرت انسان کی نگاہ دیکھ رہی تھی کہ اسلامی ریاست کس کروٹ تبدیل ہو رہی ہے۔اس کا راستہ بدل رہا ہے اور جس راہ پر وہ مڑ رہی ہے وہ آخر کار اسے کہاں لے

Read more

سو گیا اسلام کا درخشاں ستارہ

حسین نقوی
مہتمم دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا مرغوب الرحمن صاحب کا ارتحال بلاشبہ عالم اسلام کا اتنا زبردست خسارہ ہے، جس کی تلافی مستقبل قریب میں ہوتی نظر نہیں آتی۔ حضرت ایک نہایت حق گو، فرض شناس، دور اندیش، متقی، پرہیز گار اور منکسرالمزاج شخص تھے۔ آپ کے اوصاف حسنہ سے لوگ زبردست متاثر تھے اور آپ کی بے حد تعظیم کرتے تھے۔ اس حقیقت کا ثبوت یہ ہے کہ جس وقت آپ نے رحلت فرمائی اور یہ خبر شہر میں پھیلی تو مسلمانوں کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں غیرمسلم بھی آپ کی بجنور(یوپی) کے محلہ قاضی پاڑہ میں واقع

Read more