آسمان زمین کے لئے محفوظ چھت ہے

وصی احمد نعمانی
اللہ تعالیٰ بندوں کا خالق ،مالک ،رب اور بے پناہ محسن ہے۔ اس کا ہر عمل انسانوں کی بھلائی اور فائدے کے لئے ہوتا ہے ۔جو کچھ بھی مالک حقیقی نے تخلیق کی ہے ان سب میں خدا کی شان اور اس کی عظمت و بڑائی کی نشانی ہے۔ زمین کی تخلیق اور اس میں موجود تمام اشیاء انسان کے لئے بنائی گئی ہیں۔ اس طرح زمین کو بھی چاند تاروں،آسمان اور کہکشائوں کی طرح انسان کے لئے مسخر کردیا گیا

Read more

درد محسوس کرنے والا نظام

وصی احمد نعمانی
انسانی جسم کی جِلد اس کے جسم کے باہر کے جراثیموں کے خلاف ہمیشہ جنگ لڑتی ہے اور باہر کے جراثیموں کو جو انسان کو نقصان پہنچا سکتے ہیں انہیں جسم کے اندر آنے سے روکتی ہے اس طرح مختلف نقصان دہ اثرات اور جراثیموں سے انسان کو محفوظ رکھتی ہے۔خدا نے اس جلد کی تشکیل نہایت مدبرانہ انداز میں فرمائی ہے۔ مثال کے طور پر انسانی جسم 0.05 سینٹی میٹر سے لے کر 0.65 سینٹی میٹر ہوتی ہے ۔ آنکھ کے پپٹیوں پر سب سے پتلی اور پائوں اور تلوئوں پر سب سے زیادہ موٹی ہوتی ہے۔ اگر انسانی جسم کی جلد

Read more

انسانی جسم کی جلد میں سب سے زیادہ درد کا احساس

وصی احمد نعمانی

اللہ کا کوئی بھی عمل حکمت سے خالی نہیں ہے اور تمام عمل میں انسانوں کے لئے نصیحت ہے۔ اللہ نے اپنے کلام پاک میں ارشاد فرمایا ہے کہ قیامت کے روز جب منکرین خدا کو جہنم کی آگ میں ڈالا جائے گا تو اس کے جسم کی کھا ل جب جل جائے گی تو اس کی جگہ نئی کھال پیدا کردی جائے گی ۔ اس طرح خدا کی آیات کا انکار کرنے والا سخت ترین سزا بھگتے گا ۔ یہاں ایک نہایت اہم نکتہ ہے کہ جسم کی

Read more

فلسفۂ تاریخ اور ہلاکت اقوام کے مطالبہ پر قرآن کا اصرار

رضوان عابد

قرآن نے تذکیر کے دو طریقے پیش کئے۔ایک تذکیر بہ آلاء اللہ اور دوسرا تذکیر بایام اللہ۔ تذکیر بایام اللہ کے معنی ہیں ہلاک شدہ قوموں کے عروج و زوال اور نیست و نابود ہونے کی وجوہات۔

Read more

اس مغرب کی طرف ایک سفید زمین ہے

وصی احمد نعمانی
قرآن و حدیث کے ذریعہ جو رہنمائی ’’ ناسا‘‘ کو مل رہی ہے ۔اس کے ذریعہ وہ نہایت اعتماد و یقین کے ساتھ اپنے تحقیقی پروگرام کو آگے بڑھا سکتا ہے اور اسے کامیابی بھی مل سکتی ہے کہ وہ یہ ثابت کرسکے کہ اس زمین پر جس طرح جاندار ہیں اسی طرح دوسرے سیاروں پر بھی جاندار ہیں اور وہ سب کے سب قرآن کریم کی پیش گوئی کے مطابق آپس میں مل جا سکتے ہیں اور تبادلۂ خیال بھی کرسکتے ہیں جیسا کہ سورہ شوریٰ نمبر 42 آیت نمبر 29 کی تشریح میں بات کہی گئی ہے۔ ہماری زمین سے ماورا زندگی کے وجود

Read more

خواتین سے متعلق روزوں کے مسائل

طلوع فجر کے بعد حیض بند ہونے اور پاک ہونے کی صورت میں قضا ہوگی البتہ بعض علماء جن میں امام احمد بن حنبل شامل ہیں نے کہا ہے کہ عورت کچھ کھائے پیئے نہیں بلکہ روزہ دار کی طرح بھوکی پیاسی رہے مگر اس روزے کا شمار نہیں ہوگا۔

Read more

قرآن، کمپیوٹر معجزہ

وصی احمد نعمانی
اللہ رب العزت نے قرآن کی شکل میں انسانیت کو ایک بہت بڑی دولت اپنے محبوب کے توسط سے عنایت فرمایا۔یہ پوری کتاب ہر قوم اور ہر زمانہ میں انسانی ہدایت کے لئے نازل کی گئی ہے۔اس کے ساتھ یہ بات بھی طے ہوجاتی ہے کہ ہر زمانہ میں ان کی ضرورت کے مطابق بے شمار مسائل پیدا ہوں گے یا پیدا کئے جاتے رہیں گے ۔تو کیا ہر زمانہ میں سوال کا جواب اس کتاب اللہ میں ملے گا۔ اس کا جواب بہت صاف طور پر ملتا ہے کہ ہر زمانہ کے ہر سوال کا جواب اس کتاب میں ملتا ہے ۔ موجودہ وقت جس کو سائنس و ٹکنالوجی کا

Read more

رمضان کا معجزہ: نزول قرآن

وصی احمد نعمانی
قرآن کی حقانیت اور اس کی برکتوں، فضیلتوں اور قانونِ کائنات ہونے کا اعتراف ہر باشعور اور صاحب عقل و فہم نے کیا ہے، یہاں تک کہ دنیا کے بڑے بڑے مفکروں اور مدبروں نے تو اس کتاب اللہ کو ساری انسانیت کی بھلائی کے لیے ایک نسخۂ کیمیا سے تعبیر کیا ہے۔ انسان جس قدر اس کی آیات اور مفاہیم کی گہرائیوں میں اترتا ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ اس کتاب میں موجود علم و فن اور ہنر کا

Read more

رحمت و مغفرت کا مہینہ ماہِ رمضان المبارک

پروفیسر اختر الواسع
رمضان المبارک سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک ہے اور ترتیب کے لحاظ سے نواں مہینہ ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے اس ماہ مبارک میں جو نعمتیں، برکتیں اور فضیلتیں رکھی ہیں اور اس کو رہتی دنیا تک جس طرح خیر و برکت اور فضیلت و رحمت کا مہینہ بنایا ہے اس کی مثال کوئی دوسرا مہینہ نہیں ہے۔ رمضان المبارک کا ہر ہر دن، ہر ہر لمحہ رحمت و برکت کا ہے رمضان المبارک کی برکتیں رمضان المبارک کی آمد سے قبل شروع ہو جاتی ہیں۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم شعبان المع

Read more