توبہ

محمد قیوم میئو
اپنے پچھلے گناہوں اور فریب کاریوں سے بھری زندگی کا احساس پرویز صاحب کو جب ہوا توانہوںنے حج کا ارادہ کیا اورانہیں کسی قسم کی رکاوٹ اورپریشا نی کا سامنا بھی نہیں ہوا۔دولت ان کے پاس بہت تھی۔ سرکاری اورپرائیویٹ دفتروں سے آج کل اپنے کام کس طرح کرائے جاتے ہیں، اس طریقے سے وہ اچھی طرح واقف تھے۔ کہتے تھے کہ دفتروں میں رشوتیں نہیں دوگے توکام کبھی نہیں ہوںگے۔ جب کام نہیں ہوں گے تو روپیہ کس طرح کمایا جائے گا اور پھر بال بچوںکا پیٹ کس طرح بھرا جائے گا؟ ان کی پرورش اور

Read more

دمچی، قرآنی فرمان اور سائنسی تحقیقات

وصی احمد نعمانی
دمچی (Coccyx) سے قیامت کے روز انسان کے دوبارہ پیدا ہونے کی بات جب ذہن میں ڈالی جاتی ہے تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایک چھوٹی سی معمولی ہڈی کی نوک سے بھلا پورا انسان کیسے پیدا کردیا جائے گا۔ مگر جس کا ایمان قرآن و حدیث پر مکمل ہے، اسے تو یقین کرنا ہی ہوتا ہے، مگر جب سائنسی اعتبار سے بھی یہ بات ثابت کردی جاتی ہے تو ایمان میں پختگی زیادہ آجاتی ہے۔ سائنس چونکہ

Read more

امام خمینی کے افکار میں خواتین معاشرہ کی اہمیت

علی ظہیر نقوی امروہوی
انسانی معاشرے نے عورت کو ہرگز وہ مقام نہیں دیا جس کی وہ مستحق تھی۔ عورت کو زمانہ نے ہمیشہ ایک کمزور مخلوق سمجھا اس پر ظلم کیا۔ اس کے حقوق کا استحصال کیا اور اس کے ساتھ ناانصافی کوروا رکھا۔ عصر حاضر کے متمدن معاشرے نے ترقی و آزادی نسواں کے نام پر خواتین کو پستی کی اس منزل پر پہنچادیا جہاں سے اس کی واپسی کے امکانات ممکن نہیں گرچہ ہادیان مذاہب نیز

Read more

دمچی کی ہڈی سے قیامت میں دوبارہ انسان کی پیدائش ہوگی

وصی احمد نعمانی
بخاری شریف میں مذکور حدیث کی بنیاد پر یہ بات ثابت ہے کہ قیامت کے روز اللہ کے حکم سے مخصوص بارش کے پانی سے مرے ہوئے تمام انسان زندہ ہوکر اللہ کے دربار میں حساب و کتاب کے لئے حاضر کیے جائیں گے اور ایسا اسی وقت ہو جائے گا جب مخصوص بارش کا پانی انسان کی دمچی کی ہڈی سے مل جائے گا۔ حدیث کے مطابق انسان کی پیدائش سے لے کر موت کے بعد قیامت تک یہ اپنی اصلی حالت میں رہتی ہے۔ کبھی بھی سوکھتی، گلتی ، سڑتی اور جلتی نہیں ہے۔ سائنس کی جدید ترین تحقیق نے بھی اس بات کو ثابت کردیا ہے۔

Read more

القدس ملین مارچ ایک مذہبی فریضہ یا سراب؟

بدر کاظمی
ستر میں ٹیٹس کے ذریعہ یروشلم کو فتح کئے جانے اور بعد میں قیصر ہیڈریا ن کے ذریعہ اس شہر کو دوبارہ آباد کئے جانے کے بعد دورِ فاروقی تک ایلیا یا ایلہ کے نام سے جانا جاتھا تھا، دورِ بنی امیہ میں عبدالملک بن مروان 684 تا 705 کو ہماری ملی تاریخ میں ایک نقطہ انحراف کی حیثیت حاصل ہے، یہی وہ عہد ہے جس میں گزشتہ انحرافِ فکری کو مستحکم ہونے کا موقع ملا، اب تک مناقب کی روایتوں کا استعمال گرمیٔ سیاست اور اقتدار کو دو

Read more

القدس ملین مارچ : ایک مذہبی فریضہ یا سراب ؟

بدر کاظمی
سر زمینِ فلسطین ملت ابراہیمی سلسلہ کی مبارک ان تین شاخوں یہود و نصاریٰ اور مسلمانوں کے لئے انتہائی محترم و متبرک ہے، یہ سرزمین بنی اسرائیل کے انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام کی دینی دعوت کا مرکز اور مقدس مقام ہے۔ اس سرزمین کو قبلۂ اول ہونے کا اعزاز حاصل ہے اور ہم مسلمانوں پر ان سبھی انبیاء پر ایمان لانا لازم ہے۔ حکم خداوندی کے مطابق ہم مسلمان ان میں کسی کی قسم کی تفریق نہیں کرتے۔ قرآن کہتا ہے کہ یہ سب انبیاء کرام اس ک

Read more

انسان کے عمل کی ریکارڈنگ زمین و آسمان میں ہو رہی ہے

وصی احمد نعمانی
انسان کی انگلیوں اور پائوں کے نشانات کے ذریعہ ان کے اعمال نامہ کی ریکارڈنگ ہر لمحہ ہوتی رہتی ہے۔اللہ کی خدائی کے منکر یہ یقین کرتے ہیں کہ مرجانے اور ہڈیوں کے سڑ گل جانے کے بعد کس طرح انسان کو اللہ اپنے دعوے کے مطابق اپنے سامنے لا کھڑا کرے گا۔ اس کے جواب میں خود اللہ نے ارشاد فرمایا ہے ’’ کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو اکٹھی نہ کرسکیں گے؟کیوں نہیں،ہم اس بات پر قادر ہیں کہ (پھر سے) اس کی ا

Read more

عالم اسلام : صدائے قرآن اور قبلۂ اول

شوکت بھارتی
اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری رسول محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعہ اپنا دستور عمل قرآن کی شکل میں بھیج کراس پر عمل کرنے کا ہمیںحکم دیا ہے یہ ایک ایسی کتاب ہے کہ جس پر عمل کرکے ہی امن و امان کے ساتھ زندگی گزاری جا سکتی ہے۔یہ وہ کتاب ہے جس میں ہر خشک و تر موجود ہے اور اس کتاب میں اس بات کو بھی اچھی طرح سے واضح کردیاگیا تھا کہ تمہارے مخالف اوراسلام و امن عالم کے سب سے بڑے دشمن کون لوگ ہی

Read more