ہوائوں کے بدلنے میں اللہ کی نشانیاں ہیں

احمد نعمانی
آکسیجن ہوا،پانی آدمی کی بنیادی ضرورتیں ہیں۔ ہوا بذات خود تو نعمت ہے ہی مگر ہوائوں کا چلتے رہنا، بدل بدل کر چلنا، کبھی زور دار اور کبھی مدہم ہوائوں کا چلنا، اللہ کی نعمت ہے۔ اگر ایک ہی طرح سے ہوا اپنی جگہ پر موجود رہے تو انسان اس یکسانیت سے ایک طرف اوب جائے گا تو دوسری طرف نہایت خطرناک حالات سے دوچار ہوجائے گا۔ اسی لئے اللہ نے ہوائوں کو

Read more

ابا بیلوں کا انتظار کیوں

وحید الظفر خان
تقریباًپندرہ سو سال گزرے جب قرآن پاک نے سب سے پہلے واضح طور پر سورہ فیل میں فائٹر پلین اور میزائل کاکانسیپٹ اس دنیا کو دیا تھا۔ کچھ قوموں نے اس واقعہ کو معجزہ سمجھا اور کچھ قوموں نے آسمانی ہدایت کی عملی تلقین کی تحریک۔ المیہ یہ ہے کہ جو قوم قرآن پاک کو کتاب ہدایت کہتی رہی ہے مگر ہدایت کے حصول کے لیے جس شعور و ادراک کے استعمال کی ضرورت ہے اس سے آج

Read more

ملت اسلامیہ شدید اضطراب اور بے چین سے گزر رہی ہے

قاری سید اسحاق گورا

اس حقیقت سے انکار نہیں کیاجاسکتا کہ اس وقت ملت اسلامیہ شدید اضطراب اور بے چینی سے گزر رہی ہے؟ یہ ایک دل میں گردش کرنے والا سوال ہے۔

پہلی بات: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کاارشادہے: وقت قریب ہے جب تمھارے اوپر دوسری قومیں اس طرح ٹوٹ پڑیں گی جس طرح بھوکے کسی پیالے پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ کیا مطلب؟ یہ کیا فرمایا جارہاہے؟ ہماری حالت اتنی بری ہوجائے گی؟ لیکن یہ کیسے ممکن

Read more

پردہ اور بے حیائی

رضوان عابد
بے پردگی اور بے حیائی میں بہت فرق ہے۔ مولانا مودودی نے پردے کے بارے میں اپنی کتاب ’’پردہ‘‘ میں جو بیان کیا ہے، بہت خوبصورت ہے۔ مولانا نے قوموں کی تاریخ اور عروج و زوال سے پردے کو جوڑاہے۔ جب قومیں اپنے نقطۂ عروج پر ہوتی ہیں تو وہاں پردہ ہوتاہے اور جب قومیں رو بہ زوال ہوتی ہیں تو پردہ ختم ہوتا چلا جاتا ہے۔پردہ دراصل بے حیائی کی مدافعت کے لئے ہے۔ قرآن

Read more

حاجیوں کے لئے سعودی حکومت کے کچھ خصوصی اقدامات

وسیم احمد
حج کا موسم شروع ہوچکا ہے ۔ اس مبارک موقع پر دنیا کے مختلف حصوں سے تقریباً25 لاکھ حجاج مکہ مکرمہ میں جمع ہوتے ہیں جن کی دیکھ ریکھ اور ان کے سفر و رہائش کا انتظام کرنا ایک بہت بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی حکومت کی تعریف کرنی ہوگی کہ اتنے بڑے مجمع کے نظم و نسق اور ان کی دیکھ بھال کے لئے بہترین انتظام کرتی ہے ۔ ہر حاجی جب اپنے وطن کو لوٹتا ہے تو

Read more

حج کے ارکان و مسائل

مفتی محمد سراج الدین قاسمی
دیار حرم کی طرف حج کا قافلہ رواں دواں ہے، آپ بھی سفر حج کے لئے رخت سفر باندھ چکے ہیں، اللہ آپ کے حج کو شرف قبولیت سے نوازے، روانگی سے قبل ان باتوں پر غور کرلیں، کیا آپ اپنا حج کر رہے ہیں یا کسی دوسرے کی جانب سے حج بدل کرنے جارہے ہیں؟ اگر آپ اپنا حج کرنے جارہے ہیں تو کیا آپ حج افراد کرنا چاہتے ہیں، یا تمتع یا قران کرنا چاہتے ہیں؟ یہ سارے حج کے اقسام ہیں۔

Read more

‘معاشرے کا بدترین مرض ‘رشوت

عبد اللہ عثمانی
موجودہ سماج میںجہاں دیگر متعدد عیوب وقباحتیںصالح اقدار وروایات کو روند کر پروان چڑھ رہی ہیںوہیں رشوت جیسا مہلک اور بدترین کینسر بھی عام ہوگیا ہے، شرعی طور پر اس مرض کو جتنا بڑا گناہ کہاگیا ہے اس کی حیثیت کے علاوہ اس کے نتائج خود دنیا میں بھی نہایت خوف ناک اور تباہ کن صورت میں سامنے آرہے ہیں بلاشبہ رشوت خوری سے مال ودولت اور رزق میںبجائے اضافہ

Read more

آسمان زمین کے لئے محفوظ چھت ہے

وصی احمد نعمانی
اللہ کی کرشمہ سازی اور اس کی بے پناہ کبریائی ہے کہ اس نے تمام جانداروں کی حفاظت کے لئے جو اس روئے زمین پر بستے اور رہتے ہیں ، ان تمام کی حفاظت کے لئے آسمان کو ایک محفوظ چھت کی طرح بنا دیا ہے اور تین فضائی دائروں سے اس زمین کے گولہ کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔ یہ تینوں گھیرے فضا میں موجود مختلف قسم کی گیسوں، اس میں موجود حرارتوں اور مقناطیسی میدان(Magnetic field) کے ہیں جو اپنی اپنی قدرتی خصوصیت کی وجہ سے بالائے آسمان سے جو مختلف قسم ک

Read more

ہرفرعونے راموسیٰ

(ڈاکٹر نصر فردوسی ( جمشیدپور
دنیا میں حق و باطل کی زور آزمائی ہمیشہ ہوئی ہے یعنی اجل سے ابد تک بنی نوع انسان اس سے نبرد آزما ہوتا رہا ہے اور یہ قیامت تک جاری رہے گا۔بلکہ ہر انسان اپنی موت کے وقت تک اس کا سامنا کرتا ہے۔اور اسی لئے ہم اس بات کی دعا کرتے رہتے ہیں کہ ہمارا انجام بخیر ہو۔عابدوں اور زاہدوں کو بھی اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ زندگی بھر اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی اطاعت میں زندگی

Read more

فرقے نہیں مکاتب فکر!ایک فریبِ مسلسل

بدر کاظمی
قرآن کریم نے فرقہ بندی کو شرک اور کفر سے تعبیر کیا ہے۔ رسول اللہؐ سے صریح الفاظ میں کہا گیا کہ جو لوگ دین میں فرقے پیدا کرلیں ان سے تیرا کوئی واسطہ نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کے ذریعے اس سلسلے میں شدید طور پر متنبہ کرتے ہوئے سخت وعید سنائی ہے۔ قرآن کریم میں سابقہ قوموں کے تاریخی بیان میں مذہبی اجارہ داری کے جنون کا پس منظر پیش کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ

Read more