اس مغرب کی طرف ایک سفید زمین ہے

وصی احمد نعمانی
قرآن و حدیث کے ذریعہ جو رہنمائی ’’ ناسا‘‘ کو مل رہی ہے ۔اس کے ذریعہ وہ نہایت اعتماد و یقین کے ساتھ اپنے تحقیقی پروگرام کو آگے بڑھا سکتا ہے اور اسے کامیابی بھی مل سکتی ہے کہ وہ یہ ثابت کرسکے کہ اس زمین پر جس طرح جاندار ہیں اسی طرح دوسرے سیاروں پر بھی جاندار ہیں اور وہ سب کے سب قرآن کریم کی پیش گوئی کے مطابق آپس میں مل جا سکتے ہیں اور تبادلۂ خیال بھی کرسکتے ہیں جیسا کہ سورہ شوریٰ نمبر 42 آیت نمبر 29 کی تشریح میں بات کہی گئی ہے۔ ہماری زمین سے ماورا زندگی کے وجود

Read more

خواتین سے متعلق روزوں کے مسائل

طلوع فجر کے بعد حیض بند ہونے اور پاک ہونے کی صورت میں قضا ہوگی البتہ بعض علماء جن میں امام احمد بن حنبل شامل ہیں نے کہا ہے کہ عورت کچھ کھائے پیئے نہیں بلکہ روزہ دار کی طرح بھوکی پیاسی رہے مگر اس روزے کا شمار نہیں ہوگا۔

Read more

قرآن، کمپیوٹر معجزہ

وصی احمد نعمانی
اللہ رب العزت نے قرآن کی شکل میں انسانیت کو ایک بہت بڑی دولت اپنے محبوب کے توسط سے عنایت فرمایا۔یہ پوری کتاب ہر قوم اور ہر زمانہ میں انسانی ہدایت کے لئے نازل کی گئی ہے۔اس کے ساتھ یہ بات بھی طے ہوجاتی ہے کہ ہر زمانہ میں ان کی ضرورت کے مطابق بے شمار مسائل پیدا ہوں گے یا پیدا کئے جاتے رہیں گے ۔تو کیا ہر زمانہ میں سوال کا جواب اس کتاب اللہ میں ملے گا۔ اس کا جواب بہت صاف طور پر ملتا ہے کہ ہر زمانہ کے ہر سوال کا جواب اس کتاب میں ملتا ہے ۔ موجودہ وقت جس کو سائنس و ٹکنالوجی کا

Read more

رمضان کا معجزہ: نزول قرآن

وصی احمد نعمانی
قرآن کی حقانیت اور اس کی برکتوں، فضیلتوں اور قانونِ کائنات ہونے کا اعتراف ہر باشعور اور صاحب عقل و فہم نے کیا ہے، یہاں تک کہ دنیا کے بڑے بڑے مفکروں اور مدبروں نے تو اس کتاب اللہ کو ساری انسانیت کی بھلائی کے لیے ایک نسخۂ کیمیا سے تعبیر کیا ہے۔ انسان جس قدر اس کی آیات اور مفاہیم کی گہرائیوں میں اترتا ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ اس کتاب میں موجود علم و فن اور ہنر کا

Read more

رحمت و مغفرت کا مہینہ ماہِ رمضان المبارک

پروفیسر اختر الواسع
رمضان المبارک سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک ہے اور ترتیب کے لحاظ سے نواں مہینہ ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے اس ماہ مبارک میں جو نعمتیں، برکتیں اور فضیلتیں رکھی ہیں اور اس کو رہتی دنیا تک جس طرح خیر و برکت اور فضیلت و رحمت کا مہینہ بنایا ہے اس کی مثال کوئی دوسرا مہینہ نہیں ہے۔ رمضان المبارک کا ہر ہر دن، ہر ہر لمحہ رحمت و برکت کا ہے رمضان المبارک کی برکتیں رمضان المبارک کی آمد سے قبل شروع ہو جاتی ہیں۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم شعبان المع

Read more

نزول قرآن، ماہِ رمضان اور یہ کائنات

وصی احمد نعمانی
دستور کائنات قرآن کریم کا نزول ماہ رمضان المبارک میں شروع ہوا اور ہمیشہ کے لئے سارے جہانوں کے لئے ایک ہدایت اور رہنمائی کی کتاب بن کر اس کائنات میں جلوہ فگن ہوا۔ فلکیات کے بعض ماہرین نے حساب لگا کر وقت ، تاریخ اور سال کا پتہ بتا دیاہے۔ مورخہ 26 جولائی610 ء یوم پیر بوقت ڈھائی بجے رات میں غار حرا میں جب آقائے مدنی مراقبہ میں مشغول تھے اسی وقت حضرت جبرئیل

Read more

شعبان کی اہمیت و فضیلت اور مسلم معاشرہ

محب اللہ قاسمی
شعبان کا مہینہ آتے ہی دلوںمیںرمضان المبارک کا احساس بے دارہوتاہے۔ اس ماہ کی فضیلت وبرکت مؤمنوںکے قلوب کو تازگی بخشتی ہے ،جس سے ایمان کوقوت ملتی ہے جوحلاوت ایمان کی دلیل ہے۔نبی کریم ﷺ کو اس ماہ سے بے حد لگاؤ تھا ۔آپؐ کا معمول تھا کہ آپ شعبان کے مہینے میں بکثرت روزہ رکھاکرتے تھے ۔حضرت عائشہؓ کہتی ہیں کہ نبی کریمؐرمضان ہی میںپورے ماہ کے روزے رکھتے تھے اور ماہ شعبان میںزیادہ ترروزے رکھتے تھے۔(متفق علیہ) اس مہینے کو رمضان کی تیاری کا مہینہ بھی کہہ سکتے

Read more

ٹریفک نظام شریعت کی نظر میں

وسیم احمد
کچھ لوگوں کو تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کی عادت پڑ جاتی ہے۔ بھیڑ بھاڑ والا علاقہ ہو یا مین روڈ ،ان کی رفتار کم نہیں ہوتی ہے۔ان کی اس عادت کی وجہ سے محلے اور بازاروںکی سڑکوں پر گزرنے والوں کو پریشانیاں ہوتی ہیں، چوٹیں آتی ہیں ۔ان کی اس عادت کی وجہ سے مین روڈ پر حادثے ہوتے ہیں مگر پھر بھی ایسے لوگ اپنی اس بری عادتوں سے باز نہیں آتے ہیں۔وہ گاڑی چلاتے وقت اس بات کو بھول جاتے ہیں کہ ٹریفک نظام کی پاسداری کرنا اخلاقی ،شرعی اور سماجی ذمہ داری ہے۔اگر ہم ٹریفک نظام کو نظر انداز کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ہم نہ صرف قومی آئین سے روگردانی کررہے ہیں بلکہ مذہبی تقاضے کو بھی پسِ پشت ڈا

Read more

قرآن میں ٹیلی ٹرانسپورٹیشن اور سائنسی تحقیق

وصی احمد نعمانی
قرآن کریم اللہ کا کام ہے جو تمام زمانوں کے لئے ہے۔اس سائنس و ٹکنالوجی کے دور میں بے شمار سوالات اٹھتے ہیں یا اٹھائے جاتے ہیں جو سائنسی تجزیہ اور تحقیقات پر مبنی ہوتے ہیں اور ان سب کا جواب قرآن کریم کی آیات مبارکہ کے تناظر میں تلاشا جاتا ہے۔سائنس کے بے شمار تحقیق شدہ اور ثابت شدہ مضامین میں سے ایک ہے ’’ ٹیلی پورٹیشن‘‘ سائنسی تجزیہ نے یہ ثابت کیا ہے کہ وزنی سے وزنی چیز بشمول انسان کو لاکھوں میل کی دوری پر اس کی اپنی تمام خصوصیت اور لوازمات کے ساتھ ’’ ٹرانسپورٹ‘‘ کیا جا

Read more