قیامت آنے سے پہلے عرب کی زمین ہری بھری ہو جائے گی

وصی احمد نعمانی
قیامت کنگ عبد العزیز یونیورسٹی کے شعبۂ’ ارتھ سائنس‘ نے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا تھا۔ اس میں پوری دنیا کے مشہور و معروف سائنسدانوں نے شرکت کی تھی۔ اس کانفرنس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ سائنس داں ماہر جمادات پروفیسر الفرید کروز نے بھی شرکت کی تھی۔ ان سے دوسرے بین الاقوامی شہرت یافتہ سائنس داں جناب شیخ الزندانی نے ایک سوال کیا کہ آپ کے پاس اس بات کا کوئی

Read more

سب کے لئے یکساں پیمانہ ہو

محب اللہ قاسمی
موجودہ دورمیں اگرہم اپنے معاشرے کا جائزہ لیں تو ہمیں ایک چیزنمایاں طور پر نظرآتی ہے۔ وہ یہ کہ لوگوں نے دوپیمانے بنارکھے ہیں۔ایک پیمانہ اپنے لیے اوردوسرا پیمانہ دوسروںکے لیے۔وہ اپنے لیے بہتری کی خواہش رکھتے ہیںاوردوسروںکے لیے برا چاہتے ہیں۔ اپنے لیے تو یہ پسند کرتے ہیںکہ دوسرے لوگ ان کے ساتھ اچھا برتاؤکریں،لیکن وہ خوددوسروںکے ساتھ حسن سلوک نہیں کرتے۔وہ چاہتے ہیں کہ دوسرے لوگ ان کا خوب خیال رکھیں لیکن وہ خوددوسرے لوگوںکا ذرہ برابربھی خیال ن

Read more

صبح کا جنم رات کے بطن سے ہوتا ہے

نور محمد حسن
دور حاضر کے مدارس اسلامیہ اپنی بڑی قیمتی تاریخ رکھتے ہیں۔ ان کا میدان عمل اسلام کے عقائد کی حفاظت ، ملک کی آزادی اور انسانیت کی بنیاد پر معاشرت کی تبلیغ ہے۔ چونکہ مدارس دینیہ کی خدمات خالص مذہبی بنیاد پر ہیں اس لیے ہمارے اسلاف نے کسی بھی حکومت وقت کی امداد سے مدارس کی آزادی کو موجب خیر و برکت قرار دیا تھا۔ علامہ اقبال نے مدارس کے تعلق سے کہا تھا کہ ’’ان

Read more

اللہ کے علاوہ سب کو فنا ہونا ہے

وصی احمد نعمانی
مشہور سائنس داں آئنس ٹائن نے اپنے’ نظریہ زمان و مکان ‘کے ذریعہ یہ ثابت کیا ہے کہ ’’اللہ صرف ایک ہے،ساری کائنات کو فنا ہو جانا ہے،صرف اللہ کیذات گرامی کو بقاء ہے‘‘۔ان کا یہ نظریہ اس بات سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ کائنات میں تمام چیزیں صرف تین شکلوں میں ہی موجود ہیں(1)ٹھوس (2)رقیق (3)گیس۔ یہ تینوں چیزیں تشکیل پاتی ہیں ایٹم سے۔ پہاڑ ، سمندر، ہائیڈروجن، آکسیجن ان

Read more

توہین رسالت کے ذمہ دار ہم خود ہیں

صادق رضا مصباحی
انسان ایک اسرائیلی نژادامریکی گستاخ فلم سازکوجیل کی سلاخوںکے پیچھے توپہنچادیامگرایک بارپھریہ ثابت ہوگیاکہ مسلما ن صرف اورصرف جذباتی قوم ہے ۔مسلمان شاید اس خوش فہمی میں ہیںکہ مردود گستاخ گرفتارہوچکاہے اورکئی ممالک نے مذکورہ فلم پرروک لگادی ہے مگرکیاآئندہ کے لیے بھی ا س طرح کی فلموں پرروک لگ چکی ہے؟توہین رسالت کی ا س دردناک مہم کے خلاف محسوس

Read more

قرآن و حدیث کی روشنی میں حقوق انسانی کی تشریح

ابو اللیث الحسنی ، دار العلوم دیوبند
انسان اس دنیا میں تنہا نہیں رہ سکتا، وہ دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنے پر مجبور ہے، اپنی ضروریاتِ زندگی کی تکمیل اورآفتوںکے ازالہ کے سلسلہ میں دوسرے انسانوں کے تعاون کا محتاج ہے، اس کے پیش نظر ہر انسان کا یہ عقلی وفطری حق بنتا ہے کہ دوسرااس کی مدد کرے،اس کے حقوق و فرائض کا لحاظ رکھے۔ حقوق انسانی پر کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی بحث کرنے سے

Read more

اللہ کی ذات کے علاوہ سب کو فنا ہونا ہے

وصی احمد نعمانی
سائنسی کمالات و تحقیق نے ہمیشہ زمانہ کو متحیر کیا ہے۔اس کی تحقیق اور ثابت شدہ سچائی ہمیشہ انسان کو دعوت دیتی ہے کہ وہ سائنسی نتائج پر غور و خوض کرے۔ صاحب ایمان نتائج کو درست اور سچ جان کر صرف اللہ کی عظمت اور بڑائی بیان کرتے ہیں۔ مادّہ پرست صرف سائنسی کمال سمجھ کر اپنے ذہن و عقل کو وا کرنے کے بجائے ہمیشہ کے لئے بند کرکے اپنی فکری صلاحیت کو محدود

Read more

یومِ عاشورہ ! پر امن رہا

اعجاز حفیظ
نویں محرم اوریوم ِ عاشور کے دوران امن وا مان پر وفاقی او ر پنجاب حکومت کے درمیان ’’کریڈٹ ‘‘حاصل کرنے کے لئے جیسے کوئی مقابلہ ہوا یعنی اس پر بھی سیاست کاری کی گئی ۔عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کا اولین فرض ہے ۔ایسے میں جو باتیںکی جا رہی ہیں ،دل کو کسی طور بھی نہیں بھا رہی ہیں ۔عیدین پر جب موبائل سروس بند کی گئی تو اس پر پنجاب حکومت کے ’’لارڈز ‘‘بہت

Read more

قیام امن : معاشرے کی اہم ضرورت

اللہ قاسمی
امن معاشرے کی ایک اہم ضرورت ہے۔حضرت آدمؑ سے لے حضرت محمدﷺ تک جتنے بھی انبیاء اس دنیامیں تشریف لائے۔ انہوںنے امن وامان کی بحالی، ظلم و ناانصافی کا خاتمہ اورحقوق کی ادائیگی کو اہمیت دی ہے۔ حضرت ابراہیم ؑاوران کے فرزندحضرت اسماعیل ؑ جب خانہ کعبہ کی تعمیرمیں لگے ہوئے تھے ، اس وقت انھوںنے شہر مکہ کے لیے یہ دعا فرمائی تھی :اے

Read more

ہوائوں کے بدلنے میں اللہ کی نشانیاں ہیں

احمد نعمانی
آکسیجن ہوا،پانی آدمی کی بنیادی ضرورتیں ہیں۔ ہوا بذات خود تو نعمت ہے ہی مگر ہوائوں کا چلتے رہنا، بدل بدل کر چلنا، کبھی زور دار اور کبھی مدہم ہوائوں کا چلنا، اللہ کی نعمت ہے۔ اگر ایک ہی طرح سے ہوا اپنی جگہ پر موجود رہے تو انسان اس یکسانیت سے ایک طرف اوب جائے گا تو دوسری طرف نہایت خطرناک حالات سے دوچار ہوجائے گا۔ اسی لئے اللہ نے ہوائوں کو

Read more