بدر کاظمی
ستر میں ٹیٹس کے ذریعہ یروشلم کو فتح کئے جانے اور بعد میں قیصر ہیڈریا ن کے ذریعہ اس شہر کو دوبارہ آباد کئے جانے کے بعد دورِ فاروقی تک ایلیا یا ایلہ کے نام سے جانا جاتھا تھا، دورِ بنی امیہ میں عبدالملک بن مروان 684 تا 705 کو ہماری ملی تاریخ میں ایک نقطہ انحراف کی حیثیت حاصل ہے، یہی وہ عہد ہے جس میں گزشتہ انحرافِ فکری کو مستحکم ہونے کا موقع ملا، اب تک مناقب کی روایتوں کا استعمال گرمیٔ سیاست اور اقتدار کو دو
بدر کاظمی
سر زمینِ فلسطین ملت ابراہیمی سلسلہ کی مبارک ان تین شاخوں یہود و نصاریٰ اور مسلمانوں کے لئے انتہائی محترم و متبرک ہے، یہ سرزمین بنی اسرائیل کے انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام کی دینی دعوت کا مرکز اور مقدس مقام ہے۔ اس سرزمین کو قبلۂ اول ہونے کا اعزاز حاصل ہے اور ہم مسلمانوں پر ان سبھی انبیاء پر ایمان لانا لازم ہے۔ حکم خداوندی کے مطابق ہم مسلمان ان میں کسی کی قسم کی تفریق نہیں کرتے۔ قرآن کہتا ہے کہ یہ سب انبیاء کرام اس ک
بزرگان دین کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہوتی ہیں۔ ان کے اقوال و اعمال تحریر کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ہم ان کی طرح اللہ کی بندگی کریں اور انسانی تخلیق کا جو مقصد ہے جس کو اللہ نے اپنے پاک کلام میں یوں کہا ہے کہ ’’ ہم نے انسان و [...]
وصی احمد نعمانی
انسان کی انگلیوں اور پائوں کے نشانات کے ذریعہ ان کے اعمال نامہ کی ریکارڈنگ ہر لمحہ ہوتی رہتی ہے۔اللہ کی خدائی کے منکر یہ یقین کرتے ہیں کہ مرجانے اور ہڈیوں کے سڑ گل جانے کے بعد کس طرح انسان کو اللہ اپنے دعوے کے مطابق اپنے سامنے لا کھڑا کرے گا۔ اس کے جواب میں خود اللہ نے ارشاد فرمایا ہے ’’ کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو اکٹھی نہ کرسکیں گے؟کیوں نہیں،ہم اس بات پر قادر ہیں کہ (پھر سے) اس کی ا
محب اللہ قاسمی انسان خوشی ومسرت کا خوگر ہوتاہے ،اسے تلخی اورشدت ناگوار گزرتی ہے۔ مگر بسااوقات ہوتا یہ ہے کہ وہ اپنے جذبات پرقابو نہیں رکھتا اور اپنے نامناسب رویے میں تبدیلی لانے کو تیارنہیں ہوتا۔اس کے نتیجہ میںشکایت اور غصے کا ماحول پیدا ہوجاتاہے۔ لوگ ایک دوسرے سے ملنے سے کترانے لگتے ہیں [...]
شوکت بھارتی
اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری رسول محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعہ اپنا دستور عمل قرآن کی شکل میں بھیج کراس پر عمل کرنے کا ہمیںحکم دیا ہے یہ ایک ایسی کتاب ہے کہ جس پر عمل کرکے ہی امن و امان کے ساتھ زندگی گزاری جا سکتی ہے۔یہ وہ کتاب ہے جس میں ہر خشک و تر موجود ہے اور اس کتاب میں اس بات کو بھی اچھی طرح سے واضح کردیاگیا تھا کہ تمہارے مخالف اوراسلام و امن عالم کے سب سے بڑے دشمن کون لوگ ہی
وصی احمد نعمانی
قرآن کے فرمان کے پیش نظر یہ بات ثابت ہے کہ قیامت کے روز زمین اپنے اوپر گزرے تمام حالات بیان کرے گی۔ کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کی نگرانی اور نگہبانی نہ کی جارہی ہو۔ انسان کے اعمال نامہ کا ہرلمحہ اندراج ایسے معزز کاتبوںکے ذریعے کیا جارہاہے جو انسان کے ہر فعل کو جانتے اور دیکھتے ہیں۔ قیامت کے روز ہر انسان کا اعمال نامہ کھول کر اس کے سامنے رکھ دیاجائے گا۔ اس طرح ہر ایک انسان کو معلوم ہوجائے گا کہ دنیا میں ا
حضرت شاہ فرہاد دہلوی بڑے اولیاء میں شمار کیے جاتے ہیں۔آپ کا اصلی نام محمد فرہاد ہے اور پیدائش دہلی میں ہوئی۔آپ کے والد ماجد شاہی دربار سے منسلک تھے ۔ امرائے دربار میں ممتاز تھے۔ برہان پور کی صوبے داری ان کے سپرد تھی۔والد ماجد کے سایۂ عاطفت میں رہ کر آپ نے تعلیم [...]
محفوظ الرحمن انصاری
لڑکی کے والدین کی برسوں کی کمائی برباد اور مقروض کرنے کے لیے معاشرے میں جہیز اور لڑکے والوں کی طرف سے آئے باراتیوں کی دعوت جیسی ظالمانہ او ر غیر شرعی حرام رسمیں بہت پہلے سے رائج ہیں اور انہیں ختم کرنا علماء اور مسلمانوں کے لیے ایک مسئلہ تو ہے ہی، مگر اس کے علاوہ سب سے پہلے غریب اور عام شکل صورت کی بیٹیوں کے والدین کو ذلت کے ایک اور امتحان سے گزرنا پڑتا ہے۔ اور وہ ہے لڑکی دیکھ
محب اللہ قاسمی
امید کا انسانی زندگی سے گہرا تعلق ہے۔ ہر شخص کے جذبات براہ راست اس سے جڑے ہوتے ہیں۔ اس کے بغیر زندگی کے قافلہ کارواں دواں ہونا محال ہے۔کہتے ہیں ناامید ی کفر ہے اورامید پر دنیا قائم ہے۔یہ امید ہی ہے جس کی بناپر تاجر اپنی دوکان کھولتاہے اورصبح سے شام تک وہیں دلجمعی کے ساتھ بیٹھتاہے ،اسے توقع ہوتی ہے کہ اسے اچھا منافع ملے گا۔کسان زمین کھودکراس میں بیج ڈالتاہے اس امیدکے ساتھ کہ اس سے ڈھیروںغلے کی پیداوارہو