راہل صاحب سیاست کا یہ کھیل آسان نہیں

یوراج راہل گاندھی ایک ماہر کھلاڑی کی طرح اتر پردیش میں سیاسی بساط بچھا رہے ہیں۔پہلے دلتوں کی بستی میں چوپال لگاکر تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والے راہل نے آج کل کانگریس سندیش یاترائوں کے ذریعہ سے پارٹی کو مضبوطی فراہم کرنے کی مہم چھیڑ رکھی ہے۔راہل کے دوروں کو اسمبلی انتخابات2012کے نقطۂ نظر سے کافی اہم مانا جا رہا ہے۔دو مرحلوں میں ہونے والے یہ دورے 10نومبر کو الہٰ آباد میں سونیا گاندھی کی عوامی میٹنگ میں تبدیل ہوکر ختم ہو جائیںگے۔

Read more

چدمبرم صاحب کو کرارا جواب

یہ آپ کے ان بیانات کے جواب میں ہے، جو آپ نے این ڈی ٹی وی پر اپنے ایک انٹر ویو کے دوران دیئے تھے۔ انٹر ویو میں آپ نے کہا تھا کہ سماج کونکسل پرستوں کے غیر ضروری قتل عام کی جوابی کارروائی کرنی چاہئے۔ ایسا لگتا ہے ، جیسے یہ ایک منصوبہ بند انٹرویو تھا، جس کا مقصد نکسلیوں سے مقابلہ کے لئے حفاظی دستوں اورفضائیہکے استعمال کے لئ

Read more

بی جے پی تہذیب و تمدن کی دہائی محض ڈھونگ

نتن گڈکری کو جب راج ناتھ سنگھ کی جگہ بی جے پی کا صدر منتخب کیا گیا تھاتب اسی وقت دو باتیں بالکل واضح ہو گئی تھیں۔ ایک تو یہ کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کسی ایسے لیڈر کو بی جے پی کے صدر کے عہدے پر فائز کرنا چاہتا تھا، جس کا تعلق سنگھ پریوار سے ہواور وہ سنگھ اور اس کے نظریات کے تئیں وفادار رہے۔ لہٰذا سنگھ کے پالیسی سازوں کی نظر نتن گڈکری پر جاٹکی۔حالانکہ بی جے پی کے

Read more

نوکرشاہوں کی لگام کسنے کی تیاری

حکومت اپنی ایک پرانی غلطی کو سدھارنے کے لئے سنجیدگی سے کوشش کرنے کا ذہن بنا رہی ہے۔حکومت کی اس کارروائی سے کئی نوکر شاہوں کی ترقی کے امکانات معدوم ہوتے جارہے تھے۔حالیہ عرصے میں جوائنٹ سکریٹری کی سطح سے کم کے 50افسروں کے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے اور جونیئر افسروں کے ماتحت کام کرنے پر مجبور ہونے کے بعد سینٹرل ایڈمنسٹریٹو ٹریبونل (کیٹ)کی پناہ میں جانا پڑا تھا۔ اس کی صرف

Read more

بدعنوانیوں پر کاری ضرب

سینئر نوکر شاہوں کے خلاف محکمہ ٔ انکم ٹیکس کے چھاپوں کے بعد مدھیہ پردیش کی حکومت نے اپنے تمام وزراء اور آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسروں کو اپنی جائیداد کی تفصیل آن لائن فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اب مہارشٹر کی حکومت بھی مدھیہ پردیش کے نقش قدم پر چل پڑی ہے۔

Read more

موئیوا ،منی پور اور مرکز کی دوہری پالیسی

دس سالوں سے علاحدگی پسند تنظیم نیشنل سوشلسٹ کاؤنسل آف ناگا لینڈ(این ایس سی این۔آئی ایم)اور مرکزی حکومت کے درمیان مذکرات کا دور چلا آرہا ہے۔گذشتہ اپریل میں ہوئے نئے دور کے مذاکرات سے لوگوں کو ایسا محسوس ہوا کہ اس مرتبہ دونوں فریق ایک دوسرے کو بہترطریقے سے سمجھ پا رہے ہیں۔نئے مذاکرات کار آر ایس پانڈے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کرنے کے

Read more

بی ایس پی کا آپریشن کلین: اصلاحات کے قواعد یا سیاسی ڈرامہ

بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایا وتی نے وعدے کے مطابق تقریباً 500 داغی چہرے والے نیتاؤں کو باہر کا راستہ دکھا دیا۔ اس بارے میں انہوں نے بذات خود 30؍اپریل کو اعلان کیا ۔ اوریہ سلسلہ یہیں تک محدود نہیں ہے۔داغدار شبیہ والے لیڈروں کی ابھی ایک اور فہرست تیار ہورہی ہے ۔لہٰذا داغدارچہروں کو پارٹی سے باہر کی راہ دکھانے والا یہ معاملہ سیاسی گلیاروں میں بحث کا موــــضوع بنا ہوا ہے ۔

Read more