بجٹ 2012:ملک پر اقتصادی بحران کا سایہ

سرکار چلانے کا یہ عجیب و غریب طریقہ ہے۔ پہلے ایک مسئلہ پیدا کرو، اسے پال پوس کر بڑا کرو اور اسے بڑھنے دو۔ پھر میڈیا کے ذریعے اس کے خطرے کے بارے میں لوگوں کو بتاؤ، فکرمندی ظاہر کرو۔ پھر ہاتھ کھڑے کردو کہ اس سے نمٹنے کے لیے سخت فیصلے لینے ہوں گے۔

Read more

نریندر مودی اور خصوصی تحقیقاتی ایجنسی رپورٹ

خصوصی تفتیشی ایجنسی ایس آئی ٹی، جس کا خاص طور پر 2002 کے گودھرا ٹرین حادثہ کے بعد ریاست گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے عدالت عالیہ کی ایماء پر 2008 میںقیام عمل میں آیا ۔نریندر مودی کے غنڈہ راج میںعدالت کورٹ کچہری چپدی کے شوربے کے مصداق ہیں، ورنہ زیریں عدالتوں سے لے کر سپر

Read more

پانچ ریاستوں کے انتخابات نے دئے جمہوریت کو بچانے کے اشارے

ڈاکٹر قمر تبریز
ملک کے عوام نے حالیہ دنوں پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نظارے دیکھے۔ ہر سیاسی پارٹی نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خوشی کی بات یہ ہے کہ خود شہریوں نے بھی اپنے ووٹوں کا بھرپور استعمال کیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے بھی ہر جگہ صاف ستھرے طریقے سے انتخابات کرانے کی پوری کوشش کی گئی، جس کا

Read more

مسلمانوں کی ہمدرد کون سی پارٹی ہے

شاہد نعیم
گزشتہ کئی مہینوں سے شور تھا کہ اتر پردیش اسمبلی کے انتخابات ہونا ہیں، کب ہوں؟ گے کیسے ہوں گے؟ کیا مایاوتی یوپی بورڈ کے امتحانات سے پہلے اسمبلی انتخابات کے لئے تیار نہیں ہیں؟کس کی حکومت بنے گی، آیا مایاوتی اقتدار سے باہر ہوں گی یا ملائم سنگھ اترپردیش کی باگ ڈور سنبھالیں گے؟کانگریس اچھا لڑے گی؟ بی جے پی پست ہوگی البتہ چھوٹی پارٹیاں بی جے پی کو کمزور نہیں ہونے دیں گی؟ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ اس قسم کی ب

Read more

رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ: مسلمانوں کے لئے نقصان دہ

وصی احمد نعمانی
حکومت ’’مفت اورلازمی حصول تعلیم بچوں کا حق ایکٹ 2009‘‘ میں ترمیم کرنے کا من بناچکی ہے۔ موجودہ اطلاع کے مطابق مرکزی کابینہ نے ان ترامیم کی منظوری بھی دے دی ہے۔ تاکہ انہیں آئندہ پارلیمنٹ سیشن میں پیش کرکے پاس کراکر قانون کی شکل دے دی جائے اوراقلیتی رہنمائوں خاص کر مسلم رہنمائوں، علماء کرام نے جو شکایت حکومت ہند سے اس ایکٹ کی اہم دفعات کے بارے میں کررکھی ہیں اس کابھی ازالہ ہوسکے۔ اس سلس

Read more

سرکار کی نیت میں کھوٹ ہے

ڈاکٹر منیش کمار
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا کا ہجوم اور اندر کھچا کھچ بھری عدالت میں ہندوستان کی تاریخ کے ایک عجیب و غریب معاملہ کی سنوائی ہوئی۔ یہ معاملہ آرمی چیف کی تاریخ پیدائش کا ہے۔ ایک طرف ہندوستانی حکومت اور دوسری طرف ایک ایماندار آرمی چیف، جسے ایک سازش کے تحت ذلیل کرنے کی کوشش کی گئی۔ گزشتہ 3 فروری کو جب سماعت شروع ہوئی تو تھوڑی ہی دی

Read more