مسلم ریزرویشن کے دائوں پیچ

ہی میں جمعیۃ علماء ہند کی قیادت میں کئی مسلم تنظیموں کا ایک وفد وزیراعظم منموہن سنگھ اور یوپی اے چیئرپرسن سونیا گاندھی سے ملا۔ وفد نے دونوں کو اپنے لمبے چوڑے مطالبوں کا پلندہ سونپا۔ ان میں اہم مطالبہ مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کا ہے۔ ساتھ ہی اس میں رنگ ناتھ مشرا کمیشن کی سفارشیں نافذ کرنے کا مطالبہ بھی شامل ہے۔ ملاقات کے بعد جمعیۃ کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم

Read more

پنجاب میں نئی صبح کے آثار

ملک کا پیٹ بھرنے والاپنجاب ان دنوںتحریکات اور بادل حکومت کے ذریعہ کافی چرچا میں ہے۔ریاستی پولیس کسی بھی طرح کی تحریک اور مخالف آواز کو کچلنے کے لیے کئی طرح کی حکمت عملی پر کام کر رہی ہے۔اس کا ا نکشاف عوامی مداخلت کے ذریعہ وہاں بھیجے گئے دانشوروں کی ایک جماعت نے کیا۔

Read more

ومل گرونگ اور گورکھا سیاست

ان کا یقین ہے کہ وہ مجھےچپ کرا سکتے ہیں، لیکن اگر کل میں مر جاتاہوں تو قبر سے بھی آواز دوںگا۔ مجھے جس خیال پر یقین ہے، اس کو میں اتنی آسانی سے ترک نہیں کروںگا۔ میں پوری طاقت سے آواز دوںگا، جاگو جاگو! صرف تم ہی ہو، جس میں ایک بہتر گورکھا لینڈ بنا نے کی طاقت ہے۔ ایک ایسا گورکھا لینڈ، جس پر تم فخر کر سکو۔ دارجلنگ کے چوک بازار میں اکھل بھارتیہ گورکھا لیگ کے صدر مدن تمانگ نے اپنے آخری خطاب میں یہی بات کہی تھی۔اپنی سادگی، خود داری، حب الوطنی اور جرأت کے لیے

Read more

مسلم نوجوان فتووں سے بے فکر

عنبرایک نوجوان مسلم خاتون ہیں اور نوئیڈا کے ایک پرائیویٹ اسکول میں فزیکل ٹریننگ ٹیچر ہیں۔عنبر کہتی ہیںایئر کنڈیشن دفتروں میں بیٹھ کر فتوے جاری کرنے والے علماء کو چاہیے کہ وہ ذرا عام لوگوں کے درمیان جائیں، ان کے حالات دیکھیں، ان کے حقیقی مسائل کو سمجھیں اور پھر فتویٰ جاری کرنے کے بارے میں سوچیں۔ جی ہاںیہ رد عمل ہے ان نوجوانوں کا جو اب اپنے ساتھ کسی بھی طرح کی

Read more

استعفے سے آئی آفت

پنجاب کے ایک سینئر آئی اے ایس افسر کااستعفیٰ آج کل اس ریاست کے نوکر شاہوں کے درمیان موضوع بحث بنا ہوا ہے۔جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے سکریٹری جسویر سنگھ بیر نے اپنے تبادلے کے بعد وقت سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ کی مانگ کی۔ ان کا تبادلہ اس بات کے لیے کیا گیا تھاکہ انہوں نے وزیر اعلیٰ کے پریوار کی بات نہیں مانی تھی

Read more

اٹھو، جاگو اور کام کرو

مرکزی اطلاعاتی کمیشن تمام تر مشکلات کے باوجود مسلسل شفافیت کو فروغ دینے کے کی کاوشوں میں مصروف ہے۔عوامی شکایات پر غور کرنے میں ہو رہی تاخیر سے فکر مند کمیشن نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ عوامی شکایات کے خاتمے کے لیے ایک حد متعین کرنے کے لیے گائڈ لائن جاری کرے۔یہ محض اتفاق ہے کہ ان

Read more
Page 331 of 335« First...102030...329330331332333...Last »