یہ کامریڈ آزاد کا قتل ہے مڈبھیڑ نہیں

آدی یوگ
سی پی آئی ( ایم ایل) کے ترجمان کامریڈ آزاد یعنی گہرے رنگ اور لمبے دبلے چیروکری راج کمار نہیں رہے۔ آندھرا پردیش کی پولس نے اپنی پیٹھ تھپتھپاتے ہوئے بتایا کہ انہیں عادل آباد کے جوگ پور جنگل میں مڈبھیڑ کے دوران مار گرایا گیا ۔ پولس کے مطابق مڈبھیڑ سرکے پلی گائوں کے علاقہ میں ہوئی اور رات 10بجے سے تقریباً چار گھنٹے تک چلی۔ پولس کے مط

Read more

دین کے نام پر مسلمانوں کا قتل اور اسلام کی بدنامی

نورین علی حق
غزہ جانے والے ترکی کے جہاز پر اسرائیل کا جارحانہ حملہ، اس حملہ کی عالمی مذمت کو روکنے کے لیے امریکہ کی ایران پر نئی پابندیاں، اسی ادھیڑبن کے درمیان لاہور میں حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر خود کش حملہ یہ مختلف حادثات و واقعات مسلمانوں کو خون کے آنسو رونے پر مجبور کرتے ہ

Read more

آہ دگ وجے سنگھ۔۔ادھورے رہ گئے ترقیاتی خواب

سروج سنگھ
دگ وجے سنگھ، جنہیں ہر کوئی پیار سے دادا کہہ کر بلاتا تھا، اکثر کہا کرتے تھے کہ گجرات کیوں ، بہار کیوں نہیں؟ کیا نہیں ہے بہار میں؟ بس ترقی کا ویژن ہونا چاہئے، سب کچھ پٹری پر دوڑتا نظر آئے گا۔ دادا نہیں رہے، لیکن خوابوں کی کوئی عمر نہیں ہوتی، انہیں تو بس دیکھنے والی آنکھیں اور آگے لے جانے والے کندھے چاہئیں۔دادا کو پیار کرنے والا ہر شخص آج یہی چاہتا ہے کہ بہار اور ملک کے لئے انہوں نے جو خواب بنے تھے، انہیں ہر صورت میں عملی جامہ پہنایا جائے، تاکہ کوئی

Read more

نکسلیوں کے خلاف فوج کا استعمال غیر مناسب

پربھات رنجن دین
پہلے فوج نے اور اب سبکدوش ہو چکے سینئر فوجی افسران نے حکومت کی مجوزہ فوجی تعیناتی پالیسی کے حوالے سے اپنی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ جو بات حکومت کو سمجھنی چاہئے، اسے ملک کی فوج حکومت کو سمجھانے کی کوشش کر رہی ہے کہ ترقیاتی کاموں میں جنگی پیمانے کی تیزی لائے اور بد عنوانیوں کے

Read more

کون جیتے گا؟ راہل یا مایاوتی

پربھات رنجن دین
ملك میں سیاست کا محور طے کرنے والی ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات تو 2012میں ہونے ہیں، لیکن کئی اہم سیاسی جماعتوں کے بڑے لیڈران یہ ماننے لگے ہیں کہ ریاست میں اسمبلی انتخابات پہلے بھی ہوسکتے ہیں، کیسے؟ وہ اس کا کوئی منطقی یا اطمینان بخش جواب نہیں دے پاتے۔ ملائم سنگھ یادوجیسے سینئر لیڈر بھی ک

Read more

ناگپور سینٹرل جیل کی دلسوز کہانی

سنجے سودیش ،ناگپور
ناگپور کے وردھا روڈ پرواقع سینٹرل جیل میں اپنے گناہوں کی سزا کاٹ رہے قیدیوں کو یہاں کے افسران اور ملازمین بے رحمی سے اس قدر مارتے پیٹتے اور اذیتیں دیتے ہیں کہ کسی کی انگلی ٹوٹ جاتی ہے تو کسی کی کمر میںجھٹکا آجاتاہے۔اس سینٹرل جیل کی بدنظمی اور یہاں کے افسران و ملازمین کے کالے کارناموں کا پردہ فاش ا

Read more

امریکی جنگ اب پاکستان میں

محمود ایاز
زیاده دور نہیں گزشتہ 10سال کی تاریخ کا مشاہدہ کیا جائے تو یہ بات واضح ہے کہ پاکستان کا غیر مشروط تعاون، لاجسٹک سپورٹ اور انٹیلی جنس معلومات شامل حال نہ ہوتی تو امریکہ کو ہر گز یہ جرأت نہ ہوتی کہ وہ افغانستان میں اپنی افواج داخل کر سکے۔ اس سلسلے میں پاکستان کا کردار اور تعاون نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ مگر سوال یہ ہے کہ امریکی دوستی کے بدلے میں پاکستان کو کیا ملا؟ 11/9 کے بعد پاک امریکہ کے تعلقات شخصی مفاد پر

Read more

جتنا پیسہ ، اتنی پوجا

راجکمار

دیو بھومی اتراکھنڈ میں براجمان نارائن عام لوگوں سے کتنی دور ہوچکے ہیں، یہ عوام کو ان ’پاون دھاموں‘ میں پہنچنے پر پتہ چلتا ہے۔ ان دھاموں میں درشن کی فیس میں اس سال بھی راست40فیصد کیے گئے اضافے نے بھگوان اور عوام کی دوری بڑھا دی ہے۔ اس اضافہ سے بدری ناتھ دھام میں براجمان نارائن کے درشن امیر لوگ ہی کر پائیںگے۔ ملک کا متوسط طبقہ غریب کسان یا مزدور خصوصی پوجا کی شرحوں کو دیکھ کر پوجا کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔ ریاست کے قیام کے بعد 9برسوں میں ان دھاموں میں پوجا کو تین گنا مہنگا کیا جاچکا ہے۔ ب

Read more

کہاں ہیں مسلم قائدین

ایم ودود ساجد
اگر کسی مسلمان سے کوئی سروے کرنے والا یہ سوال کرے کہ ’کیا آپ کے خیال میں ہندوستان میں بغیر ثبوت کے مسلمانوں کو دہشت گردی کا ذمہ دار گردانا جاتا ہے؟تو آپ اسے مسلمانوںکا خیر خواہ سمجھیں گے یا بدخواہ؟وہ بد خواہ نہیں ہوگاتو کم سے کم بدنیت توہوگاہی اور اگر وہ اس سے بھی آگے بڑھ کر یہ سوال کرے کہ مذہب(لازمی طور پر مذہب اسلام)کمزور ہورہا ہے یا پ

Read more
Page 329 of 335« First...102030...327328329330331...Last »