چدمبرم وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں

روبی ارون
وزیر داخلہ پی چدمبرم وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں اور ان کا دامن پکڑ کر چلنے والے وزیر برائے فروغِ انسانی وسائل کپل سبل وزیر داخلہ۔ پی چدمبرم نے اپنی منشا میں کامیاب ہونے کی خاطر ذریعہ بنایا ہے ملک کی خفیہ ایجنسی، انٹیلی جنس بیورو یعنی آئی بی کو۔ وزیر داخلہ پی چدمبرم وزیر اعظم بننے کے لیے اس قدر بے چین ہیں کہ انہوں نے نہ تو اپنی پارٹی، سرکار کی پروا کی ہے اور نہ ملک کی داخلی سیکورٹی کی۔ آئی بی کے کچھ اعلیٰ عہدیداروں اور ملٹری ان

Read more

مباحثہ گروپ کیوں؟

اروند کیجریوال
گزشتہ ایک سال سے انا ہزارے کی قیادت میں بدعنوانی کے خلاف تحریک چل رہی ہے۔ جس تعداد میں اگست مہینے میں لوگ سڑکوں پر اترے اور حکومت نے بار بار یقین دہانی کرائی کہ پارلیمنٹ کے سرما ئی اجلاس میں وہ ایک سخت لو ک پال قانون لائے گی۔ اس سے پوری امید تھی کہ حکومت ایک سخت قانون پارلیمنٹ میں ضرور پیش کرے گی ۔ ہمیں امید تھی کہ حکومت ہماری صد فیصد باتیں نہ تسلیم کرے لیکن 50فیصد باتیں تو مان ہی لے گی۔ لیکن ح

Read more

مہاراشٹر کے اندر گھوٹالے ہی گھوٹالے

پروین مہاجن
مہاراشٹر کے وزراء کی کرتوتیں تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہیں اور حد تو یہ ہے کہ انہیں اپنی ان کرتوتوں پر ذرا بھی شرم محسوس نہیں ہو رہی ہے۔ ’سب چلتا ہے‘ کی طرز پر وہ اپنی مسکان بکھیر رہے ہیں۔ آخر وہ وزیر ہیں اور آئین کا حلف لے کر وزیر بنے ہیں، ایسے میں عوام بھلا ان کا کیا بگاڑ سکتے ہیں۔ اسی لیے تو ریاست کے اندر وزیر وں کے ذریعے عوامی مفاد کو درکنار کرتے ہوئے اپنا مفاد پورا کرنے کے لیے سرکاری زمین کی بندر بانٹ کی گئی۔ یہ کسی کا

Read more

گرام سبھا، محلہ سبھا اور سوراج

اروند کیجریوال
انّامباحثہ کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں جہاں جہاں بد عنوانی اور سرکاری کام میں کوتاہی ہورہی ہے، اس کا خاتمہ ہو۔ اس سلسلے میں چوتھی دنیا کئی مرتبہ ملک کی ریاستوں میں ہونے والی بد عنوانی اور سرکاری ملازمین کا ڈیوٹی نہ کرنا یا ڈیوٹی پر حاضری لگا کر غائب ہوجانا یا پھر سرکاری اداروں، خاص طور سے اسکولوں میں اساتذہ کی کمی کے بارے میں انکشاف کرچکا ہے۔ ملک کی ریاست جھارکھنڈ میں کئی ایسے اسکول ہیں، جہاں اساتذہ کی زبردست

Read more

آرمی چیف کی تاریخ پیدائش کی جنگ

میگھناد دیسائی
ستارہ سو انتالیس میںبرطانیہ اور اسپین کے درمیا ن War of Jenkins’ Ear، یعنی ’جینکنس کی کان کی لڑائی‘ ہوئی تھی۔اس جنگ کوشروع کروانے کے لیے رابرٹ جینکنس نے اپنے کٹے ہوئے کان کی پارلیمنٹ میں نمائش کی تھی۔ ہندوستان میں اس وقت آرمی چیف کی تاریخ پیدائش کی جنگ چل رہی ہے۔ عدالت میں اپنی عمر کی لڑائی ہارنے کے بعد جنرل نے ایک دوسرا حملہ کیا، جس میں انھوں نے الزام لگایاکہ دو سال پہلے ناقص فوجی ساز و سا

Read more

مدھیہ پردیش: غیر قانونی کان کنی اور سیاست کا اٹوٹ گٹھ جوڑ

اروند ورما
مدھیہ پردیش میں گزشتہ کچھ دنوں سے بر سر اقتدار پارٹی اور اپوزیشن کے اندر ونی اور باہری سیاست سے جڑا ڈرامہ اچانک کافی تیز ہوگیا ہے۔بی جے پی کے اقتدار میں رہتے ہوئے کٹنی اور جبل پور ضلعوں کے قرب و جوار میں زیر زمین بوک سائڈ، ماربل، آئرن اور دیگر مختلف بیش قیمتی معدنی املاک کی بڑے پیمانے پر غیر قانونی کھدائی چل رہی ہے۔ ساتھ ہی اس کام میں جرائم، اقتدار اور سیاست سے جڑے عناصر کا کردار بھی بڑھتا جارہا ہے۔ ا

Read more

سرکاری بے راہ روی کا شکار دوردرشن کا اردو چینل

ابھیشیک رنجن سنگھ
اردو زبان اس ملک کی پہچان ہے، لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ آزادی کے بعد نہ صرف ہماری گنگا جمنی تہذیب کی پہچان اردو کو سیاست کی آگ میں جھونک دیا گیا، بلکہ آزادی کے 64 سال بعد بھی اردو کی بہتری کی بجائے اس کے نام پر گندی سیاست کی جا رہی ہے۔ جو اردو زبان آزادی سے پہلے ہندوستان کی سرکاری زبان تھی

Read more

کانگریس کی ہار کی ایک وجہ یہ بھی

عاقل زیاد
اتر پردیش میں کانگریس کی ناکامی اور ملک میں اس کی مسلسل گرتی ساکھ سے ملک کے سیکولر طبقہ میں حیرانی تو ہے، ساتھ ہی وہ اس انجام سے انجان بھی نہیںہے۔ آج کانگریس کے بڑے بڑے سورما اپنے سیاسی جلسوں میں گزشتہ انتخابات میںحاصل شدہ سیٹوں کے اعداد و شمار کی قلابازی سے اضافہ کی بات کرتے ہیں تو وہ محض اپنی شر

Read more