ایم سی ڈی انتخابات پر عام آدمی پارٹی نے کیا بیلیٹ پیپر سے ووٹنگ کرانے کا مطالبہ

نئی دہلی: پنجاب اور گووا میں متوقع کامیابی نہ ملنے کے ب عد عام آدمی پارٹی نے ای وی ایم یعنی الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر شبہ ظاہر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں بیلیٹ پیپر سے انتخابات کرائے جائیں۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ

Read more

اجمیر دھماکہ سانحہ میں 3 قصوروار ، سوامی اسیما نند اور آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار بری

جے پور: جے پور کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی( این آئی اے) کی خصوصی عدالت نے اجمیر درگاہ دھماکہ کے معاملہ میں اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ کورٹ نے اس کیس میں تین لوگوں کو قصوروار ٹھہرایا ہے جبکہ پانچ کو بری کر دیا ہے۔ کورٹ نے آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار کو کلین چٹ دے دی ہے۔ سوامی اسیما نند کو بھی بر کر دیا گیا ہے۔ بھاویش اور دیوینر گپتا کو قصوروار ٹھہرایا گیا ہے۔ مہلوک سنیل جوشی کو بھی قصوروار ٹھہرایا گیا ہے۔

Read more

غیر ملکی کتے کی چاہت میں ٹھگے گئے سلمان خورشید

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید سے کچھ لوگوں نے ایک ویب سائٹ کے ذریعہ انہیں مالٹا کے پلے بیچنے کے بہانے ان سے 59 ہزار روپے ٹھگ لئئے۔ دہلی پولس اقتصادی جرائم برانچ نے خورشید کی شکایت پر دو مارچ کو ایک ایف آئی آر درج کرنے کے بعد اس معاملہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

م

Read more
Page 30 of 256« First...1020...2829303132...405060...Last »