تھامس کے حمایتی

دلیپ چیرین
پریشانی سے جوجھ رہے سی وی سی ،پی جے تھامس کو اگلے مہینے تک کے لیے فوری راحت تو مل گئی،لیکن اپنے ماضی کے داغدار سائے کے الزام سے وہ آزاد نہیں ہو پا رہے ہیں۔وہ خود کو الگ تھلگ محسوس کر رہے ہیں۔باوجود اس کے اپنی آبائی ریاست کیرل کے کچھ بابؤں کی حمایت تو انہیں مل ہی رہی ہے۔کیرل آئی اے ایس آفیسرس ایسوسی ایشن تھامس کی حمایت میں اتر آئی ہے۔ایسو سی ایشن کا یہ ماننا ہے کہ ان کے سابق ریاستی چیف سکریٹری ایک گندی مہم کے شکار بن گئے ہیں۔لیکن دہلی میں بیٹھے ایسے لوگ،جو نوکر

Read more

مشرقی وسطیٰ میں پردیسی خدمتگاروں کا حال

عرفان حسین
مڈل ایسٹ کے ملکوں میں جا کر کام کرنے والے ایشیائی لوگوں کی زندگی جہنم بن جاتی ہے۔ جسمانی اذیتیں، تکلیفیں اور بے رحمی ان کی روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن جاتی ہیں۔ سری لنکا کے اخبار ’’ڈیلی مرر‘‘ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 6ماہ کے دوران صرف بحرین سے ہی 300سے بھی زیادہ خواتین مزدور سری لنکا واپس لوٹ چکی ہیں۔ ان سب کی شکایت ایک ہی طرح کی ہے، جسمانی اذیتیں، جنسی استحصال، استطاعت سے زیادہ کام اور تنخواہ کا نہ ملنا۔ بحرین میں سری لنکا کے قونصل ہگگوڈا کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے سفارت خانے میں کافی تعداد میں ایسے معاملے آتے ہیں، جن میں خواتین مزدوروں نے اپنے تقرر کنندہ پر اذیت رسانی کا الزام لگایا ہو۔ ان میں کچھ مزدور خواتین ایسی ہیں جنہیں کئی کئی

Read more

سامنا” کا کردار ملکی آئین کو چیلنج”

سلمان عبد الصمد
ٹھاکرے اینڈ کمپنی کو کیا ہو گیا ہے کہ ہمہ دم خاموش سمندر میں کنکری مار تے رہتے ہیں ؟ انہیں کو ن سا مرض لا حق ہے ؟ ان پر کون سا بھو ت سوار ہے کہ بے سر پیر کی ہانکتے رہتے ہیں ؟ اس کے تشدد پسند کالم نگا روں کا علاج کب اور کیسے ہو گا ؟ یہ سب ہیںوہ سوالات جو ہمہ وقت وطن کے پا سبا ں ، محب و طن او رملک کے خیر خواہوں کو ما نو ڈنک ما

Read more

آسام میں امن مذاکرات کی راہ ہموار

دنکر کمار
ممنوعہ تنظیم الفا اور مرکزی حکومت کے درمیان امن مذاکرات کے لیے مثبت ماحول تیار ہو رہا ہے۔ سیاسی تجزیہ نگاروں کا ماننا ہے کہ تمام طرح کی بے یقینی، پریشانی، سست روی اور قانونی اڑچنوں کے باوجود 2011میں ہونے والے آسام اسمبلی کے انتخابات سے قبل الفا اور حکومت کی بات چیت شروع ہو سکتی ہے۔ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی اقتدار میں واپسی، مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم کی خصوصی تیاری اور بنگلہ دیش میں رہنے والے الفا لیڈروں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے سبب ان کی آسام آمد کے بعد اشارہ ملنے لگا تھا کہ الفا اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات کا راستہ ہموار ہوسکتا ہے۔ گزشتہ مہینے آسام کے وزیر اعلیٰ ترون گوگوئی نے کہا کہ بنگلہ دیش میں رہنے والے الفا کے زیادہ ترلیڈر آسام لوٹ چکے

Read more

وکی لیکس کے انکشافات ہندوستان کے لئے سبق

میگھناددیسائی
بسمارک نے کہا تھا کہ کوئی بھی سچ تب تک سچ نہیں ہے، جب تک کہ آفیشیل طور پر اس کی مذمت نہ کر دی جائے۔آج یہی بات ہم تھوڑے الگ انداز میں کہہ سکتے ہیں۔ مثلاً کوئی بھی سچ تب تک سچ نہیں ہے جب تک کہ وہ لیک نہ ہو جائے اورخاص کر انٹرنیٹ پر۔ابھی ہمارے پاس وکی لیکس ہے، راڈیا ٹیپس ہیں کچھ اور سچ بھی ہو سکتے ہیںجو آن لائن لیک کیے جائیں گے یا میڈیا کے ہاتھوں میں

Read more

ملک کا نظام بری طرح سڑ چکا ہے

ڈاکٹر منیش کمار
آم بہت ہی ذائقہ دار پھل ہے۔یہ جب کچا ہوتا ہے تو ہم نمک کے ساتھ اسے بڑے شوق سے کھاتے ہیں اور جب یہ پک جاتا ہے تو یہ میٹھا ہو جاتا ہے، تو اور زیادہ کھانے لائق ہو جاتا ہے۔کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آم قدرتی طریقے سے بڑھتا ہے۔اب یہ ہم پر منحصر کرتا ہے کہ ہم اسے کچا کھائیں، اچار بنائیں یا پھر پکنے کا انتظار کریں۔آم ہر حال میں ذائقہ دار ہوتا ہے۔ اگر اسی آم کو ہم چھوڑ دیں تو یہ سڑنے لگ جائے گا، اس کا ذائقہ ختم ہو جائے گا، یہ بیماری پھیلانے والا بن جائے گا۔ کوئی بھی نظام اسی تھیوری پر چلتا ہے۔کسی نظام کے سڑن

Read more

نتیش کی اسکیم

دلیپ چیرین
نتیش کمار کی پہلی مدت کے دوران بہار کے سرکاری دفتروں میں بڑی تبدیلی کو لوگوں نے محسوس کیا۔نتیش کمار نے اسپیشل کورٹ بل لا کر بدعنوان نوکر شاہوں کی جائیداد قرق کرنے کا انتظام کیا۔ذرائع کے مطابق دو آئی اے ایس افسران سمیت 14نوکرشاہوں کو اس ایکٹ کے تحت سزا دی گئی۔ایس ایس ورما اور کے پی سنگھ کو اس قانون کے تحت سزا ملی۔اس مرتبہ بھاری اکثریت ملنے کے بعد نتیش انتظامی اصلاحات کے اگلے مرحلے کے لیے پر جوش ہیں۔وزیر اعلی رائٹ ٹو سروس ایکٹ کے ذریعہ بدعنوان نوکرشاہوں کو سبق سکھانا

Read more

پرانے لیڈر نئی سیاست

میگھنا دیسائی
گزشتہ چند دنوں میں ہندوستانی سیاست میں کافی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آئے۔ ایسے مواقع بہت کم آئے ہیں کہ جب کانگریس کے دو دو وزرائے اعلیٰ کو ایک کے بعد ایک اپنا عہدہ چھوڑنا پڑا ہو اور پارلیمنٹ کی کارروائی ہفتوں ملتوی ہوتی رہی ہو۔ کانگریس، مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک چوان کے استعفے کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کر رہی ہے، لیکن آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ کے روسیا کے ساتھ ایسا کیوں ہوا؟ کہیں اس کی وجہ یہ تو نہیں کہ آنجہانی وزیراعلیٰ وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے بیٹے جگن موہن نے نیوز چینل پر سونیا گاندھی

Read more

آدرش گھوٹالہ پر اے کے انٹونی کی خاموشی

ششی شیکھر
آدرش گھوٹالہ، سن کر اچھا نہیں لگتا۔ کیا کوئی گھوٹالہ بھی آدرش ہوسکتا ہے؟ لیکن فوجی افسران، لیڈروں، نوکرشاہوں کی ملی بھگت اور وزیر دفاع کی خاموشی سے وجود میں آیا آدرش نامی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کا گھوٹالہ،جو سیاست میں ایک نئے آدرش کو وجود میں لا رہا ہے۔ وہ آدرش ہے، تب تک خاموش رہو، جب تک کہ میڈیا یا عدالت اپنا ڈنڈا نہ چلا دے۔ پرانی کہاوت

Read more
Page 284 of 310« First...102030...282283284285286...290300310...Last »