انہونی کا خدشہ ہمیںتنہا کردیتا ہے

نوئیڈا میں واقع آفس جانے کے لےے حسب معمول دہلی کے دوارکا سیکٹر 9- اسٹیشن سے میٹرو پر بیٹھا۔ اگلے ہی اسٹیشن پرقریب 80 سالہ ایک بزرگ، جو لمبے، صحت مند اور کسی خوشحال خاندا ن کے تھے، میٹرو پر سوار ہوئے۔ سیٹیں تقریباً خالی تھیں اور وہ گیٹ کے قریب والی عام سیٹ پر بیٹھ گئے۔

Read more

قومی سطح پر اپنا قد بڑھانا چاہتے ہیں نتیش

دین بندھو کبیر
سماجوادی پارٹی کو مہا گٹھ بندھن سے الگ ہونے کے لےے مجبورکرنے والے جنتا دل یو اور کانگریس کی یوپی میںبن رہی کھچڑی کو بے مزہ کرنے کی تیاری چل رہی ہے۔ ایس پی نہیںچاہتی کہ اس کے جلے پر نمک چھڑک کر جے ڈی یو اور کانگریس اپنا منہ میٹھا کرے۔ بہار میںجیت سے پُرجوش نتیش کمار قومی سطح پر اپناقد مضبوط کرنے کی کوشش میںاترپردیش میں بھی مہا گٹھ بندھن کی موجودگی مو¿ثر طریقے سے درج کرانا چاہتے ہیں۔ اس کے لےے جے ڈی یو ، کانگریس اور راشٹریہ لوکدل کے بیچ سیاسی مذاکرات چل رہے ہیں۔ جے ڈی یو کی کوشش مہا گٹھ بندھن تجربہ میںاتر پردیش سے بی ایس پی کو بھی ساتھ جوڑنے کی ہے۔ اس کے برعکس سماجوادی پارٹی ان سے بدلہ لینے کی تیاری میں ہے، کیونکہ سماجوادی پارٹی والوںکا ماننا ہے کہ مہا گٹھ بندھن سے الگ ہونے میں نتیش کمار اور سونیا گاندھی نے بڑا مہین کردار نبھایا اور ملائم کے سمدھی لالو یادو خاموشی سے دیکھتے رہ گئے۔ لیکن جنتا دل یو اتر پردیش کے اسمبلی انتخاب میں نتیش کمار کی آرزو کر پروان چڑھانے کی مہم میں لگ گیا ہے۔

Read more

دہلی : طاق و جفت کا فارمولہ کتنا کارگر ہے

چوتھی دنیا بیورو
آلودگی ایک مسئلہ ہے۔ یہ بہت سی بیماریوں کاسبب ہے،اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔ملک کی راجدھانی دہلی آج کل آلودگی کی زد میں ہے اور عدالت تک کو اس بارے میںمداخلت کرتے ہوئے کہنا پڑا ہے کہ دہلی گیس چیمبر بن گئی ہے۔ عدالت کو دہلی سرکار سے یہ پوچھنا پڑا کہ آپ اس مسئلے کے حل کے لےے کیا کررہے ہیں؟ اس کے بعد سرکار کی نیند کھلی اور سرکار نے قدم اٹھانے شروع کےے۔پہلے قدم

Read more

مفتی محمد سعید ایک سچا کشمیری ایک سچا ہندوستانی

گزشتہ دنوں ہندوستان کے ایک قد آور اور کشمیر کے وزیر اعلی ٰمفتی محمد سعید کی 79 سال کی عمر میں دلی کے ایک اسپتال( ایمس) میں وفات ہو گئی۔ مفتی سعید اپنے سیاسی سفر کے جس مقام تک پہنچے تھے، وہاں پہنچنے کے لئے انہیں

Read more

اے بی بردھن کو زمانہ یاد کرے گا

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے سابق جنرل سکریٹری اور ملک کے سینئر لیڈروں میں سے ایک اے بی بردھن (اردھیندو بھوشن) اس دنیا کو الوداع کہہ گئے۔ بردھن کی موت ہندوستان میں اپنے وجود کی لڑائی لڑ رہے بائیں محاذ کی تحریک کے لئے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔اے بی بردھن نے پوری زندگی سیکولرزم اور عوامی سیاسی اقدار کی بحالی کے لئے لڑتے ہوئے گزار دی ۔ اپنی لمبی سیاسی زندگی میں انہوں نے بائیں محاذ کے اتار چڑھاﺅ کو بہت قریب سے دیکھا اور اس میں جان پھونکنے کی بھرپور کوشش کی۔ان کی زندگی دبے کچلے ،مزدوروں، غریبوں اور مظلوموں کے مفاد کے تحفظ کے لئے وقف تھی۔ایک ایسے وقت میں جب مزدوروں اور محروموں کی زندگی پہلے سے زیادہ چیلنجز بھری ہو گئی ہو ، ایسے میں ان کے حق میں ایک مضبوط آواز کا خاموش ہو جانا ایک ایسا خسارہ ہے جس کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ہے۔

Read more

بنگلہ دیش میں نظامی کو سزائے موت۔انصاف یا انتقام؟

بنگلہ دیش کی عدالت عالیہ نے جماعت اسلامی کے رہنما مطیع الرحمان نظامی کی سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ انہیں 1971میں بنگلہ دیش کی آزادی کے وقت مختلف جرائم کے الزام میں یہ سزا سنائی گئی ہے۔ ڈھاکہ میں جنگی جرائم کی تین ججوں پر مشتمل ایک خصوصی عدالت نے اس مشہور مقدمے کا فیصلہ سنایا ۔سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے ہندوستان کیجماعت اسلامی نے کہا کہ اس فیصلے کے پیچھے سیاسی انتقام کارفرما ہے ۔ عالمی سطح پر بھی اس فیصلے کو ناپسند

Read more

غذائی قلت سے مرتے بچوں پر کب توجہ دے گی سرکار

ہندوستان میں غذائی قلت پر کروڑوں روپے ہونے کے باوجود اس میںکوئی کمی نہیں آرہی ہے او رملک میںبھکمری ایک سنگین مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ ڈپارٹمنٹ آف ویمن اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ اینڈ ہیلتھ کے ذریعہ غذائی قلت دور کرنے کے

Read more

نئے ہندوستان کے لئے نیا پارلیمنٹ

1947 میں آزادی حاصل کرنے کے بعد ہندوستان میںنوآبادیاتی روایت توڑنے کی کوشش نہیں کی گئی۔ نئے حکمراں اپنے خاص طبقے سے نکل کر آئے تھے، جیل گئے تھے اور پرانے حکمرانوں کے محلوں اور دفتروں پر قابض ہو گئے تھے۔ آزادی حاصل ہونے کے بعد پرانی عمارتوں اور سڑکوں کے نام بدل دیئے گئے، جیسے کنگسوے کا نام راج پتھ ہو گیا اور وائے سرائے لاج ،راشٹریہ پتی بھون بن گیا۔ وہیں لوٹیئنس کے بنگلے اور بیکر گیٹ کی عمارتیں برقرار رہیں۔ پاکستان نے اپنی راجدھانی کے لئے بالکل نیا شہر اسلام آباد بسایا جو بہت شاندار ہے ۔ ہندوستان نے فی الحال نئی دلی سے کام چلایا ،جو 1947 میں کافی پرانی ہو گ

Read more

جھارکھنڈ: تشدد کا دامن چھوڑ کر ہتھیارڈالے

کمار کرشنن
جھارکھنڈ کے لاتیہار ضلع کے برواڈیہہ علاقے کے سال 2013 کے واقعہ نے لوگوں کا دل دہلا دیا تھا۔ اس سال یہاںمڈبھیڑ میں سی آر پی ایف کے 10 جوان شہید ہوئے تھے۔ ان دس جوانوںکے علاوہ تین عام شہری بھی مارے گئے تھے ۔ اس حادثہ کے بعد نکسلیوں نے الہ آباد کے نواب گنج میں رہنے والے ایک جوان بابولال کے جسم پر چیرا لگا کر اس کے اندر ڈھائی کلو کا پریشر بم لگادیا۔ اس حادثہ نے مرکزی سرکار کی و

Read more

اترا کھنڈ : بی جے پی کے نئے صدرکی کانٹوں بھری راہ

اتراکھنڈ کے نئے صدر کی راہ کانٹوں بھری ہوگی۔ انھیںمشن- 2017 کی کامیابی کے لےے ’اگنی پتھ‘ پر چلنا ہوگا۔ نو منتخب صدر اجے بھٹ کے سامنے سب سے بڑا چیلنج مشن- 2017 کی فتح کا ہے۔ تنظیم کے قومی صدر امت شاہ نے اس امید کے ساتھ بھٹ پر یہ اہم ذمہ داری سونپی ہے کہ وہ مشن2017 میںپارٹی کو ریاست کے اقتدار تک پہنچائیں گے۔ بھٹ کی تاج پوشی سنگھ پریوار کے دباو¿ میں’کرو یا مرو‘ کے طرز پر کی گئی ہے۔ اس ریاست میںکانگریس کے قد آور لیڈر ہریش راوت کی بڑھتی مقبولیت کے واحد متبادل کے طور پر کماو¿نی برہمن لیڈر کا انتخاب سابق وزیر اعلیٰ میجر جنرل بھوون چندر کھنڈوری کی صلاح پر کیا گیاہے۔ اس سے ایک بات یہ بھی ابھر کر سامنے آئی ہے کہ اترا کھنڈ میں آج بھی کھنڈوری کی پسندیدگی کم نہیںہوئی ہے۔

Read more