اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج پر مسلم تنظیموں کے اثرات

اس حقیقت کو تقریباًتمام سیاسی پارٹیوں اور سیاسی تجزیہ نگاروں نے ایک سر میں قبول کیا ہے کہ اترپردیش اسمبلی انتخاب کے جوحیرت انگیز نتیجے برآمد ہوئے ہیں اس میں مسلمانوں کے ووٹووں کاخاص عمل دخل رہاہے۔چنانچہ یہی وجہ ہے کہ بہوجن سماجی پارٹی کی سربراہ اور ریاست کی سابق وزیر اعلیٰ مایاوتی نے یہاں تک کہہ دیا کہ اس نتخاب میں ان کی پارٹی کی خستہ حالی کی ذمہ داری ان کی حکومت کی خراب کارکردگی نہیں بلکہ 7

Read more

مردم شماری 2011:آدھے سےز یادہ ہندوستانی بنیادی سہولیات سے محروم

شفیق عالم
اندرا گاندھی نے 1971میں’’ غریبی ہٹاؤ‘‘ کانعرہ دیاتھا۔ یہ نعرہ اتنا پراثرتھاکہ کانگریس پارٹی اندرونی بغاوت کے باوجود 1971کا لوک سبھا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئی تھی۔لیکن اس کے بعد غریبی تو نہیں ہٹی البتہ غریب عوام پر جبراً نسبندی اور ایمرجنسی جیسی مصیبتیں نازل کردی گئیں،اور غریب بچارے اپنی غربت کے ساتھ جیناسیکھ گئے۔ لیکن اندرا

Read more

یو پی میں نئی سرکار ، اب باری ہے وعدوں کو پورا کرنے کی

وسیم احمد
کسی کم عمر لیڈر کو ریاست کا وزیر اعلیٰ بنا دیا جائے تو فطری طور پر ذہن میں یہ بات آتی ہے کہ اس میں تجربات کی کمی ہوگی ۔ صوبہ یوپی میں اکھلیش کے بارے میں بھی کچھ ایسا ہی سوچا جارہا تھا ۔ وہ ریاست میں اب تک کے سب سے کم عمر وزیر اعلیٰ بنے ہیں ۔ان کی عمر صرف 38 سال ہے ۔مگروزیر اعلیٰ کی نامزدگی کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے جس تعمیری سوچ اور پختہ عقلی کا ثبوت دیا ہے اس سے ایسا محسوس ہونے ل

Read more

ہندوستانی فوج میں مسلمانوں کی گنتی کیوں ضروری ہے؟

عزیز اے مبارکی
ہندوستانی فوج کے بارے میں سمجھاجاتا ہے کہ یہ ادارہ پوری طرح سیکولر ہے، اور یہاں پر مذہب، ذات یا نسل کو لے کر کسی قسم کا بھید بھاؤ نہیں برتا جاتا۔ انڈین آرمی کا سربراہ اب تک جن لوگوں کو بنایا جاتا رہا ہے، ان کا تعلق مختلف مذاہب سے رہا ہے، لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ اب تک ہندوستان میں کسی بھی مسلم کو فوج کا سربراہ مقرر نہیں کیا گیا ہے۔ سچر کمیٹی، جس کی تشکیل حکومت ہند کے ذریعے ملک کے مختلف سماجی و اقتصادی شعبو

Read more

بی جے پی کا صفایا ایسے ہوا

ڈاکٹر منیش کمار
فٹ بال کے کھیل میں کبھی کبھی ایسے مواقع آتے ہیں جب کسی کھلاڑی کے پاس گیند ہوتی ہے اور سامنے نہ تو کوئی حریف ہوتا ہے اور نہ ہی گول پوسٹ کا دفاع کرنے والا گول کیپر۔ اس کھلاڑی کے سامنے خالی گول پوسٹ ہوتا ہے اور سامنے گیند ہوتی ہے۔ اس کے باوجود اگر وہ کھلاڑی گیند کو گول پوسٹ کے باہر مار دے تو ایسے کھلاڑی کو کیا کہیں گے۔ بی جے پی کی حالت ایسے کھلاڑی سے بھی بدتر ہے، کیونکہ بی جے پی گول پوسٹ کے باہر

Read more

اردو اساتذہ کی تقرری: وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم کے صرف وعدے ہی وعدے ہیں

وسیم راشد
فائنانس کلیئرنس ملنے کے بعد اردو اساتذہ کی تقرری شروع کردی جائے گی۔ ڈیڑھ سو اردو اساتذہ کی تقرری کی عملی کارروائی جاری ہے‘‘یہ بیان ہے دہلی کے وزیر تعلیم جناب اروند ر سنگھ کا ،جو انہوں نے 13 مارچ 2012 کو دیا ہے۔ایسا ہی ایک بیان انہوں نے نومبر 2010 میں بھی دیا تھا ،جس میں انہوں نے کہا تھا کہ 200اردو اساتذہ کا تقرر ڈائ

Read more

کانگریس کا کھیل ختم ہو گیا

میگھناد دیسائی
گزشتہ دنوں دہلی میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے، لیکن اس کے اگلے ہی دن اس سے بڑا زلزلہ اس وقت محسو س کیا گیاجب راہل گاندھی نے آگے آکر اترپردیش کے اسمبلی انتخاب میں پارٹی کی شکست اور حکمت عملی کی ناکامی کی ذمہ داری خود قبول کر لی۔ ایسا پہلی مرتبہ ہواجب گاندھی- نہرو خاندان کے کسی وارث نے سرعام اپنی غلطی تسلیم کی ہو۔حالانکہ ان کے چاپلوسوںنے پہلے سے ہی بہانے تراشنے شروع کر دئے تھے کہ راہل

Read more

اب کانگریس کے سبق لینے کا وقت ہے

اتراکھنڈ کی سیاست میں ہریش راوت اہم نام ہے۔ اتراکھنڈ میں کانگریس کو زندہ رکھنے میں ہریش راوت کی بڑی قربانی رہی ہے۔ گزشتہ اسمبلی انتخاب میں کانگریس کو اکثریت ملی، لیکن جب وزیر اعلیٰ بنانے کا وقت آیا تو نارائن دت تیواری کو وزیر اعلیٰ بنا دیا گیا۔ اور اس دفعہ کانگریس نے دو غلطیاں کی

Read more

کارپوریٹس کی سماجی ذمہ داریاں طے ہوں

یہ مضمون کارپوریٹ معاملوں کے وزیر ویرپا موئیلی کی تقریر اور نئے کمپنی بل 2011- پر مبنی ہے۔ویرپاموئیلی نے بنگلورو میں ہوئے ایک کانفرنس ،جس کا موضوع ’’ہندوستان میںکارپوریٹس کا مستقبلــ‘‘تھا،میں بولتے ہوئے نئے کمپنی بل

Read more