دوسری برسی پر آنجہانی وی پی سنگھ کو خراج عقیدت

سابق وزیراعظم وشوناتھ پرتاپ سنگھ کو ہم سے جدا ہوئے دو برس ہوگئے۔ ان کی برسی خاموشی سے گزر گئی، کوئی بڑا اہتمام نہیں ہوا۔ پسماندہ طبقہ کی حمایتی بننے والی تمام تنظیموں بھی ان کی یاد نہیں آئی۔ پسماندہ طبقوں کی سیاست کے دم پر وزیراعلیٰ بننے والے لیڈر بھی انہیں فراموش کر گئے۔ اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایک پروگرام ہوا جو پوری طرح غیر سیاسی تھا۔ اس پروگرام کے ذریعہ کچھ سوال اٹھے جو آج کے دور میں بھی مو

Read more

یہ ہے بہار میں ابتدائی تعلیم کی اصل حقیقت

محمد انیس الرحمن خاں
جی ہاں یہ کوئی کتابی قصہ نہیں اور نہ ہندوستان کے مشہور ماہر تعلیم جناب رابندر ناتھ ٹیگور کے مشورہ کہ بچوں کو کھلی فضاء میں درخت کے نیچے تعلیم دی جائے ۔بلکہ ان معصوم بچوں کی مجبوری ہے جو حکومت اور سیاست کی لڑائی میں پِس رہے ہیں ، حالانکہ مرکزی حکومت نے اپریل 2010 سے”تعلیم حاصل کرنے کا حق”کو ایک قانون کی شکل میں اپنی عوام اور دنیا کے سامنے پیش کیا ہے جس میں6سے14سال کی عمر تک مفت اور لازمی تعلیم ،نیبر ہوڈ اسکول ،رہائشی اسکول کی بات پر زور دیا گیاہے ۔ دوسری جانب خود ح

Read more

قتل کی وارداتوں سے عبارت ہے یو پی کی سیاست

وجے یادو
اتر پردیش میں عام آدمی کے ساتھ ساتھ وزراء، ممبر ان پارلیمنٹ، ممبر ن اسمبلی اور سرکاری افسران و ملازمین بھی محفوظ نہیں ہیں۔ جرائم کی واردات کے سرکاری اعداد و شمار اس بات کی گواہی دیتے ہیںکہ یکم جنوری 2010سے 30ستمبر 2010کے دوران نو ماہ میں ریاست میں 3ہزار 123لوگوں کا قتل ہوچکا ہے۔ایک ہزار

Read more

ناکارہ ہو چکا ہے ملک کا نظام

نیرا راڈیا کے ٹیپ ہندوستانی نظام کے اس پہلو کو اجاگر کرتے ہیں، جو اقتدار اور بدعنوان عناصر کے درمیان کی سانٹھ کانٹھ پر مبنی ہے اور جو ملک کی کارپوریٹ اور سیاسی ہستیوں کے درمیان گوند کا کام کرتا ہے۔ جیسا کہ اسکول جانے والا کوئی بچہ اچھی طرح جانتا ہے کہ چیر پھاڑ کا کام بڑا ہی مشکل ہوتا ہے۔کچھ بچے اس سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں تو کچھ گھبرا جاتے ہیں یا ڈر جاتے ہیں۔ کچھ دن قبل الگ الگ لوگوں کے درمیان ٹیلی فون پر ہوئی بات چیت کے104بیورے کے چاقو نے ہندوستانی نظام کے اس حصے کو ننگا ک

Read more

کیا کشمیر کی آگ ٹھنڈی ہوگی

ماجد جہانگیر
دو ہزار آٹھ سے لیکر 2010 تک کشمیر میں تین بڑی ’’عوامی تحریکیں‘‘ دنیا بھر کے میڈیا ، سیاستدانوں اور دانشوروں کی تو جہ اپنی طر ف مبذول کر نے میں کا میا ب ہو گئیں۔ یہ تینو ں عوامی تحریکیں مختلف حالات میں اور مختلف پس منظر میںپیدا ہوئیں ۔ اس دوران سیکڑوں افراد جا ں بحق ہو گئے، بے تحا شا طا قت کا استعمال کیا گیا۔ ان تین بر سوں میں کشمیر کی معیشت پر بر ے اثرات مر تب ہوئے، جس کی وجہ یہ ہے جب جب ان عوامی احتجاجی مظاہروں کا لا وا سڑکو ں پر پھو ٹا، تب تب کشمیر میں سیا حت کا سیزن اپنے عروج پر تھا۔ پھر یہ با ت یقینی تھی کہ کشمیر کی معیشت اس طو فا ن کی زد سے کیسے بچ سکتی تھی اور ہر بار کشمیر کی سیا سی بحث کو ایک نئے مر حلہ میں داخل ہو نا پڑا۔ عوامی تحریکیں با ر بار ک

Read more

نتیش پر امیدوں کا بڑا بوجھ

سروج سنگھ
نتیش کمارنے اپنے گزشتہ دور اقتدار میں ایک عام وزیراعلیٰ کی طرح کام کیا، لیکن وہ عام کام بھی بہار کے لیے اندھیرے میں روشنی جیسا تھا ۔اسی لیے نتیش اسپیشل بن گئے، لیکن اس بار کا موقع ان کے لیے تعلیم، صحت، بجلی، افسر شاہی اور ماؤنواز جیسے گمبھیر چیلنج لے کر آیا ہے۔ اس لیے اس بار انہیں کچھ اسپیشل کرنا ہی ہوگا، نہیں تو انہیں حشر معلوم ہے۔
بہار کے عوام نے نتیش کمار کو چھپر پھاڑ اکثریت دے کر پوری دنیا کو چونکا دیا۔ ایسی اکثریت جس کا تصور خود نتیش بھی نہیں کر رہے تھے، لیکن بہار کے عوام نے جمہوریت کے عظیم ت

Read more

دارالعلوم ندوۃ العلماء علم و ہنر کا درخشاں ستارہ

دار العلوم ندوۃ العلماء کا ذکر آتے ہی ذہن میں ایک تصویر ابھر کر آتی ہے، وہ یہ کہ دینی تعلیم کی دنیا میں اہم درجہ رکھنے والا ایک مدرسہ، جہاں قرآن پاک اور حدیث کی روشنی میں علم حاصل کرنے والوں کو مولوی، مفتی، قاری و حافظ کی ڈگری دی جاتی ہے، فتوؤں پر غور فرمایا جاتا ہے۔ ندوہ یعنی اسلام کے سماجی، تعلیمی اور دیگر ضروری پہلوؤں کا اہم مرکز۔ یہ اس کا ایک پہلو ہے جو دنیا کو دکھائی دیتا ہے۔ اس کا دوسرا پہلو بھی ہے جو قریب جا کر اسے سمجھنے کے بعد ہی نظر آئے گا۔

Read more
Page 240 of 265« First...102030...238239240241242...250260...Last »