کونسل کا لانگ مارچ

اعجاز حفیظ خاں
ایک سونامی آیا اور گزر بھی گیا ۔ نہ کوئی پھول کھلا ،نہ کوئی پتا ہلا ۔نہ بات بنی ،نہ رات سجی ۔نہ کوئی فسانہ،نہ کوئی بہانہ اور نہ ہی ’’کسی ‘‘ کا آنا۔ کئی بار عرض کر چکے ہیں کہ اب 1977ء کا زمانہ نہیں ہے ،جب ایک شخص کی خوشنودی کے لئے تحریک چلائی گئی۔شروع میں وہ چھپ کر سب کچھ کر رہا تھا ۔5جولائی کو پاکستان کا یہ بروٹس منظر ِ عام پر آگیا ۔اُس کے بعد کے 11سال اس

Read more

پاکستان کا بجٹ ڈے

اعجاز حفیظ خاں
تمام تر رکاوٹوں،تھکاوٹوں ،سازشوں اور رنجشوں کے باوجود ’’بجٹ صاحب ‘‘کی تقریب رونمائی ہو ہی گئی ۔اُس شام دو ریکارڈ قائم ہوئے ۔ایک تاریخ ساز اور دوسرا تاریک ساز ۔حکومت کے حصے میں پہلا آیا اور دوسرا … اسے حاصل کرنے کے لئے اپوزیشن نےMuscles Powerکو بھی شو کیا۔ پہلے اس پر بات ہوگی ۔اس کے بعد تاریخ ساز ایونٹ کو موضوع بنا ئیں گے ۔ویسے بھی غصے

Read more

اسپیشل سیکورٹی

دلیپ چیرین
گزشتہ کچھ برسوںکے دواران دہلی اور اسکے آ س پا س کے علاقوں میںرہائش پزیرشمال مشرقی ریاستوں کے طالب علموں کے خلاف نسلی امتیازات کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ دہلی اور اس کے مضافات میںپڑھنے یا نوکری کرنے کی غرض سے آنے والے شمال مشرقی ہندوستان کے لوگوںکو اس با ت کی شکایت بھی رہتی ہے کہ ان کے علاقے کے بہت کم افسر وں کی تقرری راجدھانی میں ہوتی

Read more

منریگا کا حساب کیسے طلب کریں

ریگا اب منریگا ضرور ہوگئی ہے، لیکن بدعنوانی ابھی بھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ اس اسکیم کے تحت ملک کے کروڑوں لوگوں کو روزگار دیا جارہا ہے۔ گاؤں کے غریبوں اور مزدوروںکے لئے یہ اسکیم ایک طرح سے حیاتین کا کام کررہی ہے۔ اس اسکیم پر

Read more

کیا اب بھی ہماری آنکھیں نہیں کھلیں گی؟

محفوظ الرحمٰن
اسرائیلی سفارت خانہ پر ہوئے بم دھماکے کے الزام میں دلی کے مشہور صحافی اور دور درشن سے بیس سال سے وابستہ محمد احمد کاظمی کو گرفتار کیا گیا ۔اس سے قبل ممبئی میں صحافی دانش ریاض کو لوکل ٹرین بم دھماکوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا بعد میں کوئی ثبوت نہ ملنے پر ضمانت پر رہا کیا گیا۔حج کمیٹی کے امام غلامیحییٰ ،ڈاکٹر سلمان فارسی ،ڈاکٹر فروغ مخدومی ،ڈاکٹر متین ،ڈاکٹر تنویر انصاری ،دوروپے لیکر استری ک

Read more

سونیا گاندھی کے چہیتے پلک چٹرجی، سپرپی ایم کا رول ادا کر رہے ہیں

روبی ارون
یوںتو کہنے کو منموہن سنگھ ملک کے وزیر اعظم ہیں، پر حقیقت میں دیکھا جائے تو فی الحال ان کا رول ایک پیادے بھر کا رہ گیا ہے، کیوں کہ ملک کی باگ ڈور ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ اقتصادی، مالیاتی معاملے ہوں یا ملک کی سیکورٹی سے وابستہ مسائل یا پھر مختلف وزارتوں میں تال میل اور ان کے طریق کار کا تعین کرنے کی بات ہو، ان تمام اہم مدعوں پر فیصلہ منموہن سنگھ نہیں، بلکہ کوئی اور کرتا ہے۔ ٹاٹا، امبانی، جندل جیسے صنعت کار اپنی اپنی پریشانیو

Read more

اتر پردیش: نئی حکومت کے ساتھ بدلے گا نوکر شاہی کا رنگ

اجے کمار
آخر سماجوادکے نئے اوتار بن کر ابھرے اکھلیش یادو کی تاج پوشی ہو ہی گئی۔ جشن کا ماحول ختم ہونے کے بعد اب کچھ کر دکھانے کی باری ہے۔ یہ بات وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو سنگھ سے پوشیدہ نہیں ہے۔ عوام انہیں بھلے ہی پھولوں سے لاد رہے ہوں، لیکن وہ جانتے ہیں کہ وہ وزیر اعلیٰ کے طور پر کانٹوں کا تاج پہن رہے ہیں۔ لوگوں نے اکھلیش سرکار سے امیدیں کچھ زیادہ ہی پال رکھی ہیں۔ نئی حکومت کو جہاں الیکشن سے قبل عوام سے کئے گئے تمام وعدو

Read more