نوجوانوں کے لئے کریئر گائیڈ:فزیوتھراپی

اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ آج کے اس مقابلہ جاتی دور میں ہماری نئی نسل خصوصاً مسلم نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے ۔ یہ زمینی حقیقت ہے کہ جہاں ایک طرف نوجوانوں کی ایک معتد بہ تعداد اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاںلے کر روزگار کی تلاش میں سرگرداں ہیں تودوسری جانب نوجوانوں کا ایک بڑا طبقہ ایسا بھی ہے، جو مالی وسائل کی کمی یا خاندان کی پرورش کا بار گراں اپنے کندھوں پر آجانے کی وجہ سے ترک تعلیم پ

Read more

راہل صاحب سیاست کا یہ کھیل آسان نہیں

یوراج راہل گاندھی ایک ماہر کھلاڑی کی طرح اتر پردیش میں سیاسی بساط بچھا رہے ہیں۔پہلے دلتوں کی بستی میں چوپال لگاکر تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والے راہل نے آج کل کانگریس سندیش یاترائوں کے ذریعہ سے پارٹی کو مضبوطی فراہم کرنے کی مہم چھیڑ رکھی ہے۔راہل کے دوروں کو اسمبلی انتخابات2012کے نقطۂ نظر سے کافی اہم مانا جا رہا ہے۔دو مرحلوں میں ہونے والے یہ دورے 10نومبر کو الہٰ آباد میں سونیا گاندھی کی عوامی میٹنگ میں تبدیل ہوکر ختم ہو جائیںگے۔

Read more

پاکستانی نوجوان دہشت گرد کیوں بن رہے ہیں

ہزاد دولت مند ہے ،گریجویشن تک تعلیم یافتہ ہے، دو بچوں کا باپ ہے اور اس کی خانگی زندگی بھی خوشحال ہے۔بظاہر اپنی زندگی سے دکھی ہونے کی کوئی وجہ بھی نظر نہیں آتی۔توپھر وہ کون سی بات تھی جس کی وجہ سے وہ ٹائمس اسکوائر میں بم رکھنے کے لئے تیار ہوا؟فیصل کی اس حرکت نے پاکستان میں دہشت گردی کے چہرے اور کردار پر پھر سے غور وفکر کرنے پر مجبور کردیا ہے۔عام طور

Read more

بدعنوانیوں پر کاری ضرب

سینئر نوکر شاہوں کے خلاف محکمہ ٔ انکم ٹیکس کے چھاپوں کے بعد مدھیہ پردیش کی حکومت نے اپنے تمام وزراء اور آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسروں کو اپنی جائیداد کی تفصیل آن لائن فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اب مہارشٹر کی حکومت بھی مدھیہ پردیش کے نقش قدم پر چل پڑی ہے۔

Read more

اب آئے گا اونٹ پہاڑ کے نیچے

میڈیکل کاؤنسل آف انڈیا (ایم سی آئی) کے صدر کیتن دیسائی کو گذشتہ دنوں جب سی بی آئی نے گرفتار کیا تو تعجب اس لئے ہوا کہ نوکر شاہوں کے انداز میں کام کرنے والے اس افسر کو پکڑنے میں جانچ ایجنسی کو اتنی تاخیر کیسے ہوئی۔ گذشتہ کئی سالوں سے سی بی آئی کے پاس دیسائی کے خلاف الزامات کی لمبی فہرست بنتی جارہی تھی

Read more
Page 79 of 82« First...102030...7778798081...Last »